Hussainjan track & tours

Hussainjan track & tours apartment with garden and mountain view
friendly Host
best for families Baltistan
(1)

08/05/2024
Cottage Ready For Bookings
02/04/2024

Cottage Ready For Bookings

Soq Valley Skardu
12/08/2023

Soq Valley Skardu

Skardu Today
29/06/2023

Skardu Today

25/06/2023

Skardu

New Rooms For Summer
25/06/2023

New Rooms For Summer

ShangriLa and Deosai
24/04/2023

ShangriLa and Deosai

10/04/2023
21/03/2023
24/11/2022

پرکوتہ کی ایک نایاب تصویر ۔

یہ تصویر 16 جون 1890 کی ہے جسے دنیا کے نامور مُحقّق ، شِکاری ، کھوج کار اور فوٹو گرافر Major Percy Powell Cotton نے اپنی عالمی سفر کے دوران لی تھی ۔

یہ تصویر لندن کی معروف میوزیم "Powell-Cotton Museum" سے حاصل کی گئی ہے ۔ میوزیم میں داخل ہوتے ہی بالکُل سامنے والی دیوار پر یہ تصویر آج بھی آویزاں ہے ۔ جس کے نیچے انگریزی میں یہ درج ہے ۔ " برصغیر کے دریائے سندھ سے مُتصل وادیِ پرکوتہ کے لوگوں نے Percy Powell Cotton کی خواہش پر ایک ثقافتی محفل کا اہتمام کیا جس میں مختلف آلاتِ موسیقی بجائے گئے ۔ اِن آلات میں ڈھول ، بانسری اور لمبی سینگ تھی ۔ موسیقی کے دوران وہاں ایک شخص نے روایتی انداز میں تلوار رقص کا مظاہرہ کیا ۔ اُس شخص کو تصویر کے بالکل درمیان میں دیکھا جا سکتا ہے ۔ بعد ازاں Percy Powell Cotton کو خچر پہ بٹھا کر شاہی پولو گراونڈ پرکوتہ کا معائنہ کرایا گیا پھر اُس کے بعد ایک پولو میچ کا اہتمام کیا گیا ۔ مقامی لوگوں نے یہ سب اہتمام Percy Powell Cotton کی تصویر لینے کی خواہش پر کیا تھا۔"

یہ تصویر "قدیم شاہی پولو گراؤنڈ پرکوتہ " کے مغرب کی جانب محلہ گونگیول سے لی گئی تھی ۔ Percy Powell Cotton کے مُطابق "شاہی پولو گراؤنڈ پرکوتہ کا شمار دُنیا کے بڑے پولو گراؤنڈ میں ہوتا تھا جس کی لمبائی 223 میٹر تھی ۔ یہ پولو گراؤنڈ علی شیر خان انچن کی پرکوتہ آمد سے قبل موجود تھا جِس کا شمار قدیم ترین پولو گراؤنڈ میں ہوتا تھا ۔"

شاہی پولو گراؤنڈ پرکوتہ کا ایک سِرا محلہ کھر کی طرف تھا جہاں اب بوائز ہائی سکول تعمیر ہے اور دوسرے سِرے کا اختتام محلہ گونگیول میں ہوتا تھا جہاں اب امام بارگاہ گونگیول تعمیر ہے

نوٹ : یہ تمام تفصیلات برطانیہ میں مُقیم پاکستانی ماہرِ ارضیات محمد مُبین صاحب کی وساطت سے Powell-Cotton museum سے حاصل کی کئی ہیں ۔

Address

Ali Abad Skardu
Skardu
06100

Telephone

+923490523839

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussainjan track & tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hussainjan track & tours:

Videos

Share

Category