Tour guide of skardu.

Tour guide of skardu. we will guide you.natural beauty of gilgit baltistan.
(1)

03/06/2022

We will offer (for honey moon cauples)candle light dinner at rainbow 🌈 lake dumail.

02/06/2022

Zameen par jannat.❤️

03458038626
28/05/2022

03458038626

Best hotel in town. Hotel "Cho ping" 国王的房子
20/05/2022

Best hotel in town. Hotel "Cho ping" 国王的房子

27/04/2022

Skardu❤️

07/04/2022
Hello spring.,
30/03/2022

Hello spring.,

20/02/2022

❤️

Beautiful night view of skardu City.PC .
11/02/2022

Beautiful night view of skardu City.
PC .

10/02/2022

Special package for skardu lovers,, (7 day package)
1.. hotel
2..tour guide
3.. transport. (Luxury )
4..local organic foods/ Chinese foods.
5 photo shoots with best photographers.
Reasonable prices .
(The offer is limited for the month of April)
Pakistan Tourism Development Corporation (PTDC) Skardu sale and purchase point. Travel Channel

06/02/2022

🚣❤️

26/01/2022

Ice hockey tournament first time in skardu ❤️

25/01/2022

Live from skardu

18/01/2022

Little girl enjoying in skardu.

18/01/2022

PIA flight landing at skardu Airport.🛬

12/01/2022
*آج سوشل میڈیا پر مری کی عوام کے بارے پڑھ کر گلگت بلتستان یاد آیا۔* کیا عظیم بندہ تھا جس نے پچھلے سال سیاحوں کی کمی کے ب...
11/01/2022

*آج سوشل میڈیا پر مری کی عوام کے بارے پڑھ کر گلگت بلتستان یاد آیا۔*
کیا عظیم بندہ تھا جس نے پچھلے سال سیاحوں کی کمی کے باوجود دیو سائی میں پچاس روپے والا نمکو کا پیکٹ پچاس میں دیا۔
حالانکہ میں نے خود کہا کہ بھائی یہاں تک تو سامان لانے میں بہت خرچہ ہو جاتا ہے۔۔
گاڑی کے ٹائر کی ہوا چیک کروانے کے پیسے پورے بلتستان ریجن میں کسی نے نہیں لیے۔ کار پارکنگ کے پیسے پورے گلگت بلتستان کے دس روزہ ٹور میں صرف ایک جگہ تیس روپے ادا کرنا پڑا۔
میں نے گاڑی کو موڑتے ہوئے شیشہ میں دیکھا تو ایک انکل پتھر اُٹھا کر ایک طرف پھینک رہے تھے، میں نے نئچے اُتر کر سلام کیا اور شُکریہ ادا کیا تو کہنے لگے کہ میں نے اس وجہ سے پتھر سائیڈ پر کیا کہ آپ مسافر ہیں کہیں اس میں گاڑی نہ لگ جائے-
پورے صوبہ گلگت بلتستان میں کہیں بھی پبلک واش روم کے پیسے نہیں مانگے گئے،
ابھی پچھلے ہفتے اپنی گاڑی پر کراچی گیا تو جھنگ سے لے کر کراچی تک ہر جگہ واش روم کے بیس روپے ادا کیے، حالانکہ سکھر میں تو یہ بھی بتایا کہ بھائی صرف چھوٹا پیشاب کیا ہے، لیکن اُس نے پورے بیس ہی لیے😀۔
کچورا میں ایک نیم پاگل بچے نے بھیک مانگی، ہم نے کچھ پیسے دے دئے تو وہ بھاگ کر دُکان پر چیز لینے پہنچا، دُکان والے نے ڈانٹا اور سامان دینے سے انکار کیا۔ مجبوراً وہ لڑکا پیسے واپس کرنے آگیا اور دُکاندار نے اس کو بلا معاوضہ چیز دی۔ میزبان سے پوچھا تو اس نے بتایا کہ دُکاندار نے اس کو ڈانٹا کہ تم نے ہاتھ پھیلا کر ہمارے پورے گاؤں کی ناک کٹوا دی ہے، یہ مُسافر لوگ کیا سوچیں گے کہ کچورا میں بھکاری بھی ہیں۔
ہم کتپنہ کولڈ ڈیزرٹ گئے، وہاں کچھ مسافر سیاحوں کی گاڑی پھنس گئی تو اس میں موجود افراد پریشان ہوئے، ہمارے دونوں میزبان دوڑے اور ان کی گاڑی کو دھکا لگایا اور سیاحوں کو صاف راستے کا بتایا، گاڑی کے مالک نے 5000 کا نوٹ نکال کر دیناچاہا، لیکن ہمارے پی ایچ ڈی اور ایم فل کوالیفائیڈ میزبانوں نے نہ صرف پیسے لینے سے انکار کیا بلکہ کھانے کی دعوت بھی دی۔سکردو جس گیسٹ ہاؤس میں قیام کیا، اس کو بغیر لاک کے چھوڑ جاتے تھے-دیوسائی جانے کا ارادہ کیا توچیک پوسٹ سے کچھ آگے جاکر Prado کے ریڈی ایٹر میں خرابی کا اندازہ ہوا تو واپسی میں بہتری جانی، دوسرے دن پھر اُسی راستے پر عازمِ سفر ہوئے تو چیک پوسٹ پر گزشتہ روز کا بتایا، جس کی تصدیق پر چیک پوسٹ کے عملہ نے دوبارہ رقم نہیں مانگی اور گزشتہ روز والی ادائیگی کو ہی Valid قرار دیا۔لکھنے کو اس ٹور پر پورا کتابچہ لکھ سکتا ہوں۔ المختصرانسانیت زندہ دیکھی اُس خطے میں.copied

31/12/2021

Happy new year to all.🕛

30/12/2021

Gilgit skardu road❤️

20/12/2021

Skardu⛷️

Autumn season skardu.
09/12/2021

Autumn season skardu.

23/11/2021

K2 skardu .

Skardu international airport.
13/09/2021

Skardu international airport.

04/06/2021
19/01/2020

Skardu.

10/11/2019

Skardu now a days.

10/08/2019

Pakistan tour guide Skardu, gilgit, astor , ,shangrila, jheel sadpara , deosai, k2 etc. For detail, .03218998626

24/06/2018

Pakistan tour guide with huqa pani . For tour gilgit Baltistan join uss. For detail ,,03408916724

27/03/2018

Skardu.

سر زمین بلتستان میں موسم بہارکی آمد ہے یوں تو اس ابھرتی ہوی خوبصورتی کو بیاں کرنے کے لے کوی الفاظ نھیں ملتا صرف بلتی زبان میں ایک لفظ اسپی رون ھے جو اس موسم میں رنگ بھر دیتا ہے مارچ سے اپریل کی آخری تاریخ تک یہ اسپی رون درختوں کی بناو سنگار میں مصروف رہتا ہے اور جاتے جاتے درختوں کو ھرا بھرا کر جاتا ہے۔
Blossom colors in heaven on Earth skardu Pakistan

08/03/2017

for free delivery; 03218998626

09/06/2016

Huqa pani's cover photo

10/03/2016

Must watch.

26/08/2015

Mobile Uploads

Address

Skardu
16100

Telephone

+923458038626

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tour guide of skardu. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tour guide of skardu.:

Videos

Share

Category