01/11/2022
یہ کھرپوچو قلعہ کی ایک نایاب تصویر ہے ۔۔ ۔۔۔
قلعہ کے بیچ سات منزلہ محل نظر آرہا ہے
قلعہ کے نیچے پانچ منزلہ مندوق کھر اور کنارے پر سنگے ستاغو (شیر دروازہ ) نظر آرہے ہیں ۔ یہ تصویر 1835ء میں ایک انگریز سیاح نے لی تھی ۔
کھرپوچو قلعہ کی تعمیر ( مقپون بوخا ) 1490ء تا 1515ء نے شروع کی تھی
بعد میں مقپون خاندان کے عظیم حکمران
( علی شیر خان انچن) 1588ء تا 1625ء نے اس قلعہ کو مزید استحکام بخشا تھا ماضی میں یہ قلعہ ناقابل تسخیر تصور کیا جاتا تھا ۔۔۔بدقسمتی سے اس شاندار قلعے کو 1842ء میں ڈوگرروں نے آگ لگا کے تباہ کیا تھا