first Snowfall of Winter season Nov 2024
سوات, کالام کے سیاحتی مقام مہوڈنڈ میں موسم سرما کی پہلی برف باری
سوات کے سیاحتی مقام کالام میں شدید برفباری
سوات کے سیاحتی مقام ملم جبہ میں برف باری کا سلسلہ شروع،، ہر طرف سفید ہی سفیدی
سوات تاريخ و تہذيب کی امين وادی۔
سوات کی تاریخ کے حوالے سے اہم معلوماتی ڈاکومنٹری کی جھلکیاں، ڈاکومنٹری میں سوات کے تاریخی مقامات اور تاریخ و تہذیب کے اہم پہلوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔
جُنید خان (ڈپٹی کمشنر سوات)
مہوڈنڈ جھیل سے شندور نیشنل پارک ٹریک
مہوڈنڈ جھیل کالام سے شروع ہونے والا ٹریک شندور نیشنل پارک پر جا کر ختم ہوتا ہے۔ سرسبز چراگاہوں ، ابلتے چشموں، ان گنتی آبشاروں اور برف پوش پہاڑوں کے نظاروں کے لئے زندگی میں ایک دفعہ اس ٹریک پر تین چار دن گزارنے کی کوشش کریں۔ مہوڈنڈ سے شندور تک فاصلہ 60 کلو میٹر ہے اور کوکوش پاس کی چڑھائی تھوڑا مشکل ہے باقی 95 فیصد ٹریک مارگلہ کے ٹریک سے بھی آسان ہے۔ اگر کسی دوست کو مشورہ کرنا ہوتو وہ میسج کر سکتا ہے۔
Video by : Open Sky Glamps Private Limited
Malam Jabba Ski Resort hosted the firsr National Grass Ski Competition
Malam Jabba Ski Resort hosted the firsr National Grass Ski Competition and the turnout was spectacular! Everyone participated with great vigour and had a great time.
سوات کے علاقے اوڈیگرام میں سلطان محمود غزنوی کے دور کی ایک ہزار سالہ قدیم مسجد، ویڈیو ڈاکومنٹری۔
سوات کے علاقے اوڈیگرام میں سلطان محمود غزنوی کے دور کی ایک ہزار سالہ قدیم مسجد، ویڈیو ڈاکومنٹری۔
سوات کے علاقے اوڈیگرام میں سلطان محمود غزنوی کے دور کی تعمیر کردہ مسجد شمالی پاکستان کی سب سے پرانی مسجد ہے جو 440 ھجری میں تعمیر کی گئی تھی۔ 1985ء میں اٹالین آرکیالوجیکل مشن نے اس مسجد کو دریافت کیا تھا۔
شمالی پاکستان کی سب سے قدیم مسجد کے آثار تقریباً 35 سال پہلے اطالوی ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے سوات کے علاقے اوڈیگرام میں دریافت کیے تھے، جس کے بعد اس کی مرمت اور بحالی کا کام عمل میں لایا گیا۔