𝐂𝐨𝐥𝐨𝐮𝐫𝐟𝐮𝐥 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧

𝐂𝐨𝐥𝐨𝐮𝐫𝐟𝐮𝐥 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 گھر بیٹھے بیٹھے خوبصورت پاکستان کی سیر کریں۔
(2)

Village near harno, Abbottabad🔥🔥
28/08/2024

Village near harno, Abbottabad🔥🔥

09/08/2024

Mountain of Pakistan

01/08/2024

Abbottabad current weather ☁️☁️

ایبٹ آباد میں یہ کونسی جگہ ہے؟Share beautiful abbottabad 🔥🔥
18/04/2024

ایبٹ آباد میں یہ کونسی جگہ ہے؟
Share beautiful abbottabad 🔥🔥

30/03/2024

needs colors of leadership quality and intelligent brains.

Murree road, abbottabad
15/01/2024

Murree road, abbottabad

🏠Jamia masjid Hotar kasi, Thandiani road, AbbottabadComment 'YES' if you have prayed here.
23/09/2023

🏠Jamia masjid Hotar kasi, Thandiani road, Abbottabad
Comment 'YES' if you have prayed here.

Shadow owes its birth to light.John Gay
17/01/2023

Shadow owes its birth to light.
John Gay

Rice field in Thailand
03/11/2022

Rice field in Thailand

اساتذہ  مقصد ہو اگر تربیت لعل بدخشاں بے سود ہے بھٹکے ہوئے خورشید کا پر تو  دنیا ہے روایات کے پھندوں میں گرفتار کیا مدرسہ...
05/10/2022

اساتذہ

مقصد ہو اگر تربیت لعل بدخشاں
بے سود ہے بھٹکے ہوئے خورشید کا پر تو

دنیا ہے روایات کے پھندوں میں گرفتار
کیا مدرسہ ، کیا مدرسے والوں کی تگ و دو!

کر سکتے تھے جو اپنے زمانے کی امامت
وہ کہنہ دماغ اپنے زمانے کے ہیں پیرو

اقبال۔


مطلب یہ کہ اگر اساتذہ خود بھٹکے ہوئے ہوں تو وہ طلبہ کی کیا تربیت کرسکیں گے۔
تعلیمی اداروں والے بھی عام دنیا والوں کی طرح روایات کے پیچھے لگے ہوئے ہیں۔ وہ تحقیق و اختراع نہیں کرتے بس کورانہ تقلید کررہے ہیں۔
اساتذہ جو اپنے زمانے کے لوگوں کی پیشوائی اور رہنمائی کرسکتے تھے، وہ دقیانوسی دماغ رکھنے والے دوسروں کی اندھی تقلید کرتے ہیں بس لکیر کے فقیر ہیں۔ اور اسی وجہ سے زندگی کا ہر شعبہ رو بہ زوال ہے۔
اس کھیل میں حکومتی مشینری بھی برابر کی شریک ہوتی ہے۔ وہ اساتذہ کو سرونٹ سمجھ کر انکے حقوق چھین لیتی ہے۔ ان سے ناروا سلوک کیا جاتا ہے۔ اورجو نصاب ان کے سپرد کیا جاتا ہے وہ غیر قوموں کی تہذیب اور زبان کی غلامی پر مبنی ہوتا ہے۔
اگر اساتذہ بہت محنتی اور قابل بھی ہوں لیکن نصاب وہ غلامی کا پڑھائیں تو ملک غلام ہی رہے گا۔

ﺣُﺴﯿﻦؓ ﻣﺜﺒﺖ ، حسینؓ کاﻣﻞ ، حسینؓ ﺩﺍﺧﻞ ، حسینؓ ﻋﺎﻗﻞﯾﺰﯾﺪ ﻣﻨﻔﯽ ،  ﯾﺰﯾﺪ ﻧﺎﻗﺺ ،  ﯾﺰﯾﺪ ﺧﺎﺭﺝ ،  ﯾﺰﯾﺪ ﺑﺎﻃﻞﯾﮩﯽ ﮐﺮﺷﻤﮧ ﮨﮯ ﺳﭻ ﮐﺎ ﻭﺍﺻ...
06/08/2022

ﺣُﺴﯿﻦؓ ﻣﺜﺒﺖ ، حسینؓ کاﻣﻞ ، حسینؓ ﺩﺍﺧﻞ ، حسینؓ ﻋﺎﻗﻞ
ﯾﺰﯾﺪ ﻣﻨﻔﯽ ، ﯾﺰﯾﺪ ﻧﺎﻗﺺ ، ﯾﺰﯾﺪ ﺧﺎﺭﺝ ، ﯾﺰﯾﺪ ﺑﺎﻃﻞ

ﯾﮩﯽ ﮐﺮﺷﻤﮧ ﮨﮯ ﺳﭻ ﮐﺎ ﻭﺍﺻﻒؔ، ﯾﮩﯽ ﮐﺮﺍﻣﺖ ﮨﮯ ﮐﺮﺑﻼ ﮐﯽ
ﺷﮩﯿﺪ ﮐﺮ ﮐﮯ ﯾﺰﯾﺪ ﻓﺎﻧﯽ ، ﺷﮩﯿﺪ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺣُﺴﯿﻦؑ ﺑﺎﻗﯽ

حضرت واصف علی واصف رح

آپکو اپنی زندگی میں سب سے خوبصورت مقام کون سا لگا؟
25/07/2022

آپکو اپنی زندگی میں سب سے خوبصورت مقام کون سا لگا؟

تیری صورت سے کسی کی نہیں ملتی صورت ہم جہاں میں تری تصویر لیے پھرتے ہیں
19/07/2022

تیری صورت سے کسی کی نہیں ملتی صورت
ہم جہاں میں تری تصویر لیے پھرتے ہیں

پشاور، اسلام آباد، لاہور، سكهر،  کوئٹہ، کراچی حیدرآباد،صادق آباد سمیت اور دیگر علاقوں میں جانے والی بسوں میں روزی کمانے ...
28/06/2022

پشاور، اسلام آباد، لاہور، سكهر، کوئٹہ، کراچی حیدرآباد،صادق آباد سمیت اور دیگر علاقوں میں جانے والی بسوں میں روزی کمانے والی قوم کی یہ بیٹیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی کا باپ انتقال کر چکا ہے تو کسی کا بھائی نہیں ہے کسی کی بہنوں کا جہیز ان کی شادی کی راہ میں رکاوٹ ہے کسی کا والدین بوڑھے اور لاچار ہیں یہ غریب بچیاں اپنے مسائل کے حل اور بھوک سے تنگ آ کر گھروں سے اس معاشرے میں نکلنے کا رسک لیتی ہیں
یہ وہ بیٹیاں ہیں جو پہلے سے ہی ستم رسیدہ ہیں ان کو اپنی بہن بیٹیاں سمجھ کر عزت اور تحفظ دیں ۔۔۔۔
بہت سے لوگ ان بہنوں سے بدتمیزی کرتے ہیں خدا کیلئے اگر آپ ایک بار ان کی جگہ اپنی بہن کو رکھ کر دیکھیں تو آپ پر کیا گزرے گی ۔۔۔

Phandar valley, ghizar
20/05/2022

Phandar valley, ghizar

Beautiful Thandiani Photo by Shamsher Niazi Photography
19/05/2022

Beautiful Thandiani Photo by Shamsher Niazi Photography

SOMEWHERE IN KAGHAN VALLEY📸 | EHTISHAM ALEEM
11/05/2022

SOMEWHERE IN KAGHAN VALLEY

📸 | EHTISHAM ALEEM

Muzafarabad airport from air
09/05/2022

Muzafarabad airport from air

Beauty of Ghizar valley
06/04/2022

Beauty of Ghizar valley

28/03/2022

Reviews about Abbottabad ( city of Chinar)

پاکستان کی حسین ترین وادیوں میں سے ایک وادی  وادی کمراٹ
14/03/2022

پاکستان کی حسین ترین وادیوں میں سے ایک وادی
وادی کمراٹ

ایبٹ آباد میں ہلکی پھلکی بارش۔۔۔۔آپکے شہر میں بھی ہے؟
23/02/2022

ایبٹ آباد میں ہلکی پھلکی بارش۔۔۔۔
آپکے شہر میں بھی ہے؟

24/01/2022

پہاڑوں کے لوگ برف پے پالے(کورے) کے مزے لیتے ہوے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


یہ کھمبی آپکی بھوک کے ساتھ آپ کو بھی ختم کر دے گی۔ نہ رہے بانس نہ بجے گی بانسری Death cap
21/01/2022

یہ کھمبی آپکی بھوک کے ساتھ آپ کو بھی ختم کر دے گی۔
نہ رہے بانس نہ بجے گی بانسری
Death cap

Combination of nature with art.....
18/01/2022

Combination of nature with art.....

Point...
20/12/2021

Point...

Ye tasweer kis bandy ki h? Comment kry.Adhi ankh bnd kr k dekhen.... Challenge
19/12/2021

Ye tasweer kis bandy ki h?
Comment kry.
Adhi ankh bnd kr k dekhen.... Challenge

Dare man on lethal rock.     📷 Raja Zubair Khan    📍Haldi chond, Shahkot Athmaqam, Neelam Valley
12/12/2021

Dare man on lethal rock.

📷 Raja Zubair Khan

📍Haldi chond, Shahkot Athmaqam, Neelam Valley

Great idea 💡
10/12/2021

Great idea 💡

Ye
29/11/2021

Ye

Address

Abbottabad

Telephone

+923165332147

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐂𝐨𝐥𝐨𝐮𝐫𝐟𝐮𝐥 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐂𝐨𝐥𝐨𝐮𝐫𝐟𝐮𝐥 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧:

Videos

Share