All pak touar tarival

All pak touar tarival Tourism

وادی کاغان مہانڈری  پُل  سِیلاب کی نظر وادی کاغان بابوسر ٹاپ  مُکمل طور پر بند
30/07/2024

وادی کاغان مہانڈری پُل سِیلاب کی نظر وادی کاغان بابوسر ٹاپ مُکمل طور پر بند

اسلام آباد سے سکردو تقریباً 640 کلومیٹر کا زمینی فاصلہ ہے اور تیز رفتار کار بھی تیرہ چودہ گھنٹے لگا دیتی ہے بس پر تو اس ...
29/07/2024

اسلام آباد سے سکردو
تقریباً 640 کلومیٹر کا زمینی فاصلہ ہے
اور تیز رفتار کار بھی تیرہ چودہ گھنٹے لگا دیتی ہے بس پر تو اس سے بھی زیادہ وقت لگتا ہے جبکہ کار یا بس میں سفر کرتے ھوے ڈر کے مارے پسینہ خشک ھی نہیں ھوتا جبکہ اسلام آباد سے سکردو کا یہی فضائی سفر بذریعہ جہاز صرف ایک گھنٹہ میں طے کر لیا جاتا ہے۔
اگر جیب اجازت دیتی ہو تو سکردو جانے کےلئے سب سے بہتر آپشن جہاز کا سفر ہی ہے۔ اسلام آباد سے سکردو کےلئے PIA اور AIR BLUE کی پروازیں جاتی ہیں اور ٹکٹ 16000 سے 35000 روپے تک دستیاب ھوتی ھے ۔ بہت پہلے ٹکٹ خرید لی جائے تو سستی بھی مل جاتی ہے جبکہ جانے سے کچھ دن پہلے لیں تو کافی مہنگی ٹکٹ ملتی ہے۔
سکردو کا فضائی سفر بلاشبہ دنیا کے بہترین فضائی سفر میں سے ایک ہے اسلام آباد سے اُڑتے ہی مارگلہ کی خوبصورت پہاڑیاں نظر آتی ہیں پھر ٹیکسلا اور خان پور ڈیم کا نظارہ دیکھنے کو ملتا ہے، کچھ دیر میں ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے اوپر سے گزر کر بالاکوٹ کراس کرتے ہیں اور پھر چند منٹ بعد دائیں ہاتھ جھیل سیف الملوک نظر آتی ہے، موسم صاف ہو تو دودری پَت سر بھی دیکھ سکتے ہیں اور پھر بابوسر ٹاپ کے اوپر سے گزرتے ہیں جہاں چھوٹی چھوٹی بےشمار جھیلیں نظر آتی ہیں۔
کچھ ہی دیر میں دنیا کا سب سے خوبصورت نظارہ نانگا پربت کی چوٹی نظر آتی ہے اور پھر دریائے سندھ کے اوپر سے گزرتے ہوئے سکردو کی فضائی حدود میں داخل ہوجاتے ہیں جہاں پہلے شنگریلا جھیل کا نظارہ دیکھنے کو ملتا ہے پھر سکردو شہر کے اوپر سے کٹپنا صحرا اور سرفرنگا صحرا نظر آتا ہے اور پھر جہاز شِگر وادی کا نظارہ کراتے ہوئے سکردو انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر اتر جاتا ہے۔ ایئر پورٹ سے باھر نکلیں تو بہت چُست اور ماھر ڈرائیور مسکراتے ھُوے آپ کو مختلف مقامات کی سیر کرانے کی پُرکشش کرائے کی پیشکش کرتے ھیں جہاں بات پکی ھو گاڑی میں بیٹھو اور قدرت کے حسین شاھکار دیکھنے نکل جاؤ
اوپر میں نے جو کچھ بھی لکھا ہے وہ سب جہاز کے دائیں جانب کھڑکی والی سیٹ سے نظر آتا ہے۔
تحریر اور فوٹو
بابا ساھی ڈسکہ

وادی کمراٹ ✌️تھل سے آگے سیاحتی مقامات کے ٹور کیلئے ہماری خدمات حاصل کریں  کمراٹ ۔۔۔🏞۔۔۔۔ جہاز بانڈا🏕باڈگوئی ٹاپ🗻سب سیاحت...
27/06/2024

وادی کمراٹ ✌️
تھل سے آگے سیاحتی مقامات کے ٹور کیلئے ہماری خدمات حاصل کریں کمراٹ ۔۔۔🏞۔۔۔۔ جہاز بانڈا🏕باڈگوئی ٹاپ🗻
سب سیاحتی مقامات کے ٹور کیلئے ہوٹل اور چھوٹی بڑی گاڈیاں دستیاب ہیں
رابطہ نمبر۔🤳1422☎️

We provide best accommodation, delicious foods, Luxury Jeeps service's and well awared Tour guide in the beautiful valley of kumrat 🇵🇰

My mission to explore the beauty of Pakistan and let people explore with me without burden on there mind and pocket as well . Everyone is welcome to explore Pakistan with me.

Watsapp 👇
03129992490


27/06/2024

KASHMIRI JANAT NAZIR ⚘♻️


23/06/2024

Lalazar naran

22/06/2024

Gumrat valley

Address

Abbottabad
AHMADTOURISM

Telephone

+923458484769

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All pak touar tarival posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All pak touar tarival:

Videos

Share

Nearby travel agencies