Paradise-like valleysجنت نظیروادیاں

Paradise-like valleysجنت نظیروادیاں یہ پیج بنانے کا مقصد گلیات اور جندرباڑی کے ان خوبصورت مقامات کو دنیا کے سامنے لانا ہے
(1)

28/05/2024

#چھوٹے بچوں کی پارٹی
یہ عمر ہی اچھی ہوتی ہے گھر میں اگر ہر چیز میسر ہو پر جو اپنے پکا کے کھانے میں مزہ آتا ہے وہ گھر پر کہاں پکانے کے بعد جب تعریفیں ہوتی ہیں کتنا مزے کا تھا نا جی جی بہت مزے کا تھا ایسا تو کبھی کھایا ہی نہیں حالانکہ کے واقعی ایسا کبھی نہیں کھایا ہوتا کیونکہ گھر پر کوٸی غلطی سے ایسا بنا دے پھر تو ہفتہ اس کو باتیں سننی پڑتی ہیں پر اپنی غلطی تو غلطی کہاں

26/05/2024
یہ 12 سالہ صائم شفقاعت ہے۔ دریائے نیلم کنارے ، جنت نظیر نیلم ویلی کے علاقے کنڈل شاھی کے قریب ایک گاوں میں جنم لینے والا ...
24/05/2024

یہ 12 سالہ صائم شفقاعت ہے۔

دریائے نیلم کنارے ، جنت نظیر نیلم ویلی کے علاقے کنڈل شاھی کے قریب ایک گاوں میں جنم لینے والا معصوم فرشتہ۔ جس نے غربت کی آغوش میں آنکھ کھولی۔ صائم کا والد شفقاعت سردیوں میں محنت مزدوری کرتا، اور گرمیوں جاگراں نالے کے پاس ایک سیاحتی مقام پر پکوڑے بیچا کرتا۔

گرمیوں کے آغاز کے ساتھ جب نیلم ویلی میں سیاحوں کی آمد شروع ہوتی صائم کے والد کے پکوڑوں کی فروخت میں اضافہ ہو جاتا۔ جس سے اضافی آمدن تو بھی ملتی لیکن کام کا بوجھ بھی زیادہ ہوجاتا۔ انہی ایام میں والد کا ہاتھ بٹانے کے لیے ننھا صائم بھی متحرک رہتا۔ دور دور پتھروں اور نالے کے کنارے پیٹھے ہوئے سیاحوں کو دوڑ دوڑ کر گرما گرم پکوڑے پہچانے میں اسے خاص لطف آتا۔

وہ 2018/ 13 مئی کا روشن دن تھا، دھوپ چمک رہی تھی۔ اس روز جاگراں نالے کے پاس سیاحوں کی بھیڑ تھی۔ صائم کے والد کے پکوڑے خوب بک رہے تھے، اکثر سیاح جاگراں نالے کو پیدل عبول کرنے والے پل پر کھڑے ہو کر تصاویر بنوانے کے شائق تھے۔ 40 سے زیادہ لوگ جب یک بار پُل پر جمع ہوئے تو وہ اُن کا بوجھ برداشت نہ کر سکا۔ یوں آن واحد میں پُل نالے میں جا گرا۔ اور سیاح جن میں اکثریت نواجوانوں کی تھی، نالے کے یخ بستہ پانی اور تیز بھاو کی نذر ہو گئے۔ وہ چیخ رہے تھے، مدد کے لیے پکار رہے تھے۔

ننھا صائم اُس وقے دریا کے کنارے بیٹھے ایک گروپ کو پکوڑوں کی پلیٹیں دے کر پلٹا ہی تھا۔ کہ اُس نے پُل گرنے اور سیاحوں کی مدد کے لیے فریادیں سُنی۔ اگرچہ وہ ایک کمزور 12 سالہ بچہ تھا، لیکن پہاڑی اور نالے کے قریب کا باسی ہونے کی وجہ سے زبردست تیراک تھا۔ اُس نے موجوں میں بہتے سیاحوں کو بچانے کے لیے تیز رفتار نالے میں چھلانگ لگا دی۔ ایک سیاح کو وہ فورا ہی پانی سے باہر کھینچ لایا۔ دوسرے سیاح کو نکالتے ہوئے وہ خاصا تھک چکا تھا۔ لیکن کنارے پر پہنچنے کے بعد اُس نے دیکھا کہ ابھی کئی لوگ پانی کے اندر ڈوپ رہے ہیں۔ اُس نے ایک بار پھر چھلانگ لگادی۔

لیکن پھر وہ خود باہر نہ نکل سکا۔ ناتواں بدن کا تھکا ہارا ننھا فرشتہ اُنہیں بچاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا جنہیں وہ جانتا تک نہ تھا۔

بہادری، جرات، ایثار اور قربانی کی ایسی مثال پیش کرنا بہت ہی مشکل ہے۔ ائیے اس کی تصویر اور کارنامے کو زیادہ سے زیادہ شئیر کر کے حکومت سے ایسے بہادری کا اعلیٰ ترین اعزاز دینے کی اپیل کریں۔

 #اپنا کردار ایسا رکھو جب تک زندہ ہو تب بھی لوگ آپ کو اچھے الفاظ میں یاد کریں اور آپ کے چلے جانے کے بعد بھی
21/05/2024

#اپنا کردار ایسا رکھو جب تک زندہ ہو تب بھی لوگ آپ کو اچھے الفاظ میں یاد کریں اور آپ کے چلے جانے کے بعد بھی

ڈھلتی شام کا منظر
20/05/2024

ڈھلتی شام کا منظر

17/05/2024

جندرباڑی کیری ڈبہ الٹ گیا لوگ گاڑی کو اپنی مدد آپ نکالتے ہوۓ

12/05/2024

شدید ژالہ باری

 #اڈوکیٹ  #پولیس  #فوجی کے بعد اب پیش خدمت ہے 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇😉
09/05/2024

#اڈوکیٹ #پولیس #فوجی کے بعد اب پیش خدمت ہے 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇😉

اگر یہ بچہ کسی کو بھی ملے یا اس کے بارے میں کوٸی بھاٸی جانتا ہو براۓ مہربانی متعلقہ نمبر پر رابطہ کریں
30/04/2024

اگر یہ بچہ کسی کو بھی ملے یا اس کے بارے میں کوٸی بھاٸی جانتا ہو براۓ مہربانی متعلقہ نمبر پر رابطہ کریں

جنگل کے قریب سے  لی گٸی تصویر
29/04/2024

جنگل کے قریب سے لی گٸی تصویر

بہت عرصے بعد آج گھچیاں ڈونڈنے گٸے
22/04/2024

بہت عرصے بعد آج گھچیاں ڈونڈنے گٸے

25/08/2023

لڑکیاں چھیڑنے والے اک عاشق کے بالوں کا جنازہ نکلتے ہوۓ

20/08/2023

کون کہتا ہے پاکستان میں بے روزگاری ہے
شہباز شریف اور اسحاق ڈار وغیرہ پاکستان میں مزدوری کرکے لندن واپس چلے گئے

جندرباڑی ایک پر امن گاٶں تھا پچھلے ایک سال سے یہاں چوری کی بڑھتی ہوٸی وارداتوں کی وجہ سے لوگوں میں خوف ہراس پایا جاتا ہے...
19/08/2023

جندرباڑی ایک پر امن گاٶں تھا پچھلے ایک سال سے یہاں چوری کی بڑھتی ہوٸی وارداتوں کی وجہ سے لوگوں میں خوف ہراس پایا جاتا ہے متحدد بار لوگوں نے پولیس میں رپورٹ درج کرواٸی مگر تاحال پولیس چور پکڑنے میں ناکام رہی اب لوگوں میں یہ تاثر پایا جاتا ہے یہ سب کچھ پولیس کی پشت پناہی میں ہو رہا ہے اہل علاقہ کا مطالبہ ہے چوروں کو جلد از جلد گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دی جاۓ اور لوگوں کے اس تاثر کو غلط ثابت کیا جاۓ

افسوس ناک خبر 😭👇💔باپ باپ ہوتا ہے 😭آج ایک بیٹی دریا میں ڈوب گئی جس کو دیکھتے ہوئے باپ نے بیٹی کو بچانے کے لیے چھلانگ لگائ...
07/08/2023

افسوس ناک خبر 😭👇💔
باپ باپ ہوتا ہے 😭
آج ایک بیٹی دریا میں ڈوب گئی جس کو دیکھتے ہوئے باپ نے بیٹی کو بچانے کے لیے چھلانگ لگائی لیکن دونوں ڈوب کر شہید ہوگئے ۔

03/08/2023

دل تو بچہ ہے جی

02/08/2023

عبداللہ کام کرتے ہوۓ

01/08/2023

جاپان کے شہر ،نارا، میں سخت بارش کے دوران انسان اور جانور دونوں نے پناہ لی ھی، آپ ایسا اپنے ملک میں سوچ بھی سکتے ہیں ۔یہ ویڈیو دیکھ کر مجھے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا زمانہ یاد آگیا جہان امن ہو عادل بادشاہ ہوں وہاں لوگ اس طرح محفوظ ہوتے ہیں اور جہان ظلم و بربریت ہووہاں ہر روز باجوڑ جیسے واقعات ہوتے ہیں۔۔

29/07/2023

اگر آپ کو پرندوں کی آوازیں پسند ہیں پنجرے نا خریدیں درخت لگاٸیں

Address

Abbottabad

Telephone

+923164076298

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paradise-like valleysجنت نظیروادیاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Paradise-like valleysجنت نظیروادیاں:

Videos

Share