Noor Gala

Noor Gala Local and Travel Site.

21/08/2022
20/08/2022
17/08/2022
15/08/2022
13/08/2022

Beautiful view of Lalazar, Kaghan Valley
Photo: M Ayyaz

13/08/2022

Gappa valley nagar gilgit

💳 Sayim nagri

13/08/2022

Saral lake

13/08/2022

کنڈ بانڈہ آبشار، کمراٹ ویلی۔۔🏞🌲
Stunning view of Kund Banda Waterfall,
Kumrat Valley 💞
🔹️ ️کٹورا جھیل سے بہتا ہوا پانی کٹورا آبشار سے گزرتے ہوئے کبھی دریا اور کبھی آبشاروں کا رخ ختیار کرتے ہوئے منی کٹورا جھیل میں بہتا ہے اور منی کٹورا جھیل سے بظاہر پانی باہر نہیں نکلتا اگر آپ منی کٹورا جھیل سے جہاز بانڈا کی طرف آئیں تو آپ کو معلوم ہوگا گا کہ منی کٹورا جھیل سے یہ پانی پہاڑوں کے نیچے سے گزرتا ہے پانی آپ کو نظر تو نہیں آئے گا البتہ اس کے بہنے کی آواز آپ سن سکتے ہیں وہاں سے یہ پانی بہتا ہوا ایک اور چھوٹی سی جھیل میں جا ملتا ہے اس چھوٹی سی جھیل کی بھی اپنی ہی خوبصورتی ہے جس کا پانی انتہائی کرسٹل ہے اور وہاں سے یہ پانی دریا کی شکل میں آگے نکلتا ہے اور جہاز بانڈا میں داخل ہوتا ہے جہاز بانڈہ کا یہ دریا گزرتے ہوئے کنڈ بانڈا میں گرتا ہے جہاں یہ بڑے چٹانوں کو کاٹتے ہوئے اس خوبصورت آبشار کی شکل اختیار کرتا ہے اس کے بعد اس آبشار کا پانی دوبارہ دریا کی شکل اختیار کرتا ہے اور تین گھنٹے اگر اس پانی کے ساتھ ساتھ چلا جائے تو ایک اور خوبصورت اور اس سے بڑی آبشار کا خوبصورت نظارہ آپ کر سکتے ہیں
فبی ای الاء ربکما تکذبان

13/08/2022

Maidan meadows , Gabral - Swat Valley

12/08/2022
12/08/2022

Address

Bagh, Azad Kashmir
Bagh
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Gala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share