حرمین کے پاک ترین حصوں میں، دل عاجزی اور امید رکھے ہوتے ہیں، اور زبانیں جواب میں اور رحمٰن کو خوش کرنے کی کوشش میں تلاوت اور دعا کرتی ہیں۔
#مکہ_اور_مدینہ_بصد_ شوق_ آپ_کے_منتظر_ہیں۔
مین کے پاک ترین حصوں میں، دل عاجزی اور امید رکھے ہوتے ہیں، اور زبانیں جواب میں اور رحمٰن کو خوش کرنے کی کوشش میں تلاوت اور دعا کرتی ہیں۔
#مکہ_اور_مدینہ_بصد_ شوق_ آپ_کے_منتظر_ہیں۔
خانہ کعبہ کے اطراف میں صفیں سیدھی ہوتی ہیں، روحیں پرسکون ہوتی ہیں اور دعائیں اس جگہ کی بلندی میں پرواز کرتی(گونجتی) ہیں۔
#مکہ_اور_مدینہ_بصد_ شوق_ آپ_کے_منتظر_ہیں۔
اللہ کا مقدس گھر، دلوں کا گہوارہ، مسلمانوں کا قبلہ اور امن کی جگہ ہے۔
#مکہ_اور_مدینہ_بصد_ شوق_ آپ_کے_منتظر_ہیں۔
حرم شریف میں آج شام کو موسلا دہار بارش کے مناظر
4 ستمبر 2024م
حرم شریف میں آج شام کو موسلا دہار بارش کے مناظر
4 ستمبر 2024م
حرم شریف میں ابھی نماز عشاء کے دوران
انتہائی تیز موسلا دہار بارش کے مناظر 2 ستمبر 2024م
شیخ ماھر المعیقلی آج حرم شریف میں خطبة الجمعة دیتے ہوئے خوبصورت انداز 30 اگست 2024م
کون ہوگا ایک خوش نصیب جو فری عمرہ کی سعادت حاصل کرے گا!
عمرہ قرعہ اندازی میں بغیر پیسوں کے حصہ لے کر اپنی قسمت آزمائیں اور عمرہ کی سعادت حاصل کریں۔
اس ویڈیوں میں جو ھدایات بتائے گئے ہیں اس پر عمل کرکے اپنی قسمت ازمائیں۔
قرعہ اندازی 8 ستمبر کو 3:30 بجے ہوگی ۔
أئمة الحرم المکی شیخ عبدالرحمن السدیس شیخ یاسر الدوسری شیخ بندر بلیله شیخ صالح عبداللہ حمید
مسجد النبوی الشریف میں 28 اگست 2024م
#makkah_al_mukaaramah #makkah #madinah #haramain #saudiarabia #Pakistan #umrah #hajj #مکہ_اور_مدینہ_بصد_شوق_آپ_کے_منتظر_ہیں #AzadiOffer #riyadh
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
#StarsEverywhere
حرم شریف🕋 میں آج نماز مغرب کے دوران موسلا دہار بارش کے خوبصورت مناظر 27 اگست 2024م
آج مکة المكرمة کی بعض مساجد میں نماز مغرب کے وقت موسلا دہار بارش کی وجہ سے اذان میں حی علی الصلاۃ کی بجائے گھروں میں نماز پڑھو(صلو فی بیوتکم) کہا گیا 21 اگست 2024م
جن علاقوں میں موسلا دہار بارش تھی وہاں اس پر عمل کیا گیا
ہمارے پیکج میں شامل مکہ المکرمہ کا ہوٹل جوھرہ المجد 2 سٹار
اللہ کی رحمت برسنے کیساتھ ساتھ ٹھنڈی ہوائیں۔
الحمدللہ
Avoid NEMCO company buses in Jeddah
Avoid NEMCO company buses in Jeddah