Khan Travel Amirabad

Khan Travel Amirabad The Only Place For Travel

13/11/2024
بہت تیز
13/11/2024

بہت تیز

آج رات بارہ بجے پشاور ایئرپورٹ بحال ہوگا، اور کل سے تمام پروازیں ان شاء اللہ پشاور ایئرپورٹ سے روانہ ہوں گی۔ یہ ایک خوشخ...
23/10/2024

آج رات بارہ بجے پشاور ایئرپورٹ بحال ہوگا، اور کل سے تمام پروازیں ان شاء اللہ پشاور ایئرپورٹ سے روانہ ہوں گی۔ یہ ایک خوشخبری ہے کہ مسافر اب اپنی پروازیں پشاور ایئرپورٹ سے لے سکیں گے۔

بی بی سی افریقہ آئی نے تارکین وطن کے لیے یورپ پہنچنے کی ایک خفیہ دنیا تک رسائی حاصل کی ہے جو خطرناک سمندری راستے کے ذریع...
19/10/2024

بی بی سی افریقہ آئی نے تارکین وطن کے لیے یورپ پہنچنے کی ایک خفیہ دنیا تک رسائی حاصل کی ہے جو خطرناک سمندری راستے کے ذریعے مغربی افریقہ سے سپین کے کنیری جزائر جاتے ہیں۔ جانیے یہ خطرناک سفر یہ افراد کیوں طے کرتے ہیں اور اس کے لیے انھیں کس قسم کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مکمل تحریر:https://bbc.in/402fucy

‏انشاءاللہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا کل افتتاح ہونے جا رہا ہے۔اللہ تعالیٰ اسے نظر بد اور فسادیوں سے محفوظ رکھے۔آمین۔تر...
15/10/2024

‏انشاءاللہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا کل افتتاح ہونے جا رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ اسے نظر بد اور فسادیوں سے محفوظ رکھے۔آمین۔
ترقی کرتا میرا پاکستان

18/09/2024

*الو کی پیداواری ٹیکنالوجی*
کسان بھائیو !
السلام علیکم ! الو ایک اہم ترین سبزی اور منافع بخش نقد اوور فصل ہے ۔ الو کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے اور فصل کو مزید منافع بخش بنانے کے لیے اس کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ ناگزیر ہے ۔ الو کی کاشت کے لیے ذیل میں دی گئی سفارشات اپ کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کے لیے معاون ثابت ہوں گی ۔ انشاءاللہ
*کاشت کا وقت*
الو کے اگاؤ کے لیے 20 سے 25 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت بہترین ہے ۔ اس سے زیادہ درجہ حرارت میں کاشت کی جائے تو اگاؤ میں کمی ہو جاتی ہے ۔ زیر زمین الو گل جاتے ہیں اور مائٹس کے حملے کا خطرہ بھی ہوتا ہے ۔ کاشت کے لیے اکتوبر کا مہینہ بہترین ہے ۔ یکم اکتوبر سے پہلے کاشت سے اجتناب کرنا چاہیے ۔
*زمین کی تیاری*
الو کے لیے بہتر نکاس والی زرخیز میرا زمین جس میں نامیاتی مادہ کی مقدار اچھی ہو کاشت کے لیے موزوں ہے ۔ زمین کو ہموار کرنے کے لیے لیزر لینڈ لیولر کا استعمال کریں ۔ زمین کی اچھی تیاری کے لیے ایک مرتبہ مٹی پلٹنے والا ہل چلائیں پھر دو سے تین مرتبہ عام ہل چلائیں ۔ اس کے بعد روٹا ویٹر سے زمین کو نرم اور بھربھرا کر لیں ۔
*ترقی دادہ اقسام*
الو کی ترقی دادا اقسام میں سانتے ، موزیکا ، اسٹریکس ، اسمی ، لارا ، لیڈی روزینٹا ، سانٹانا ، ہر مس ، ڈونا سٹار ، روسی ، ارلی رستم وغیرہ قابل ذکر ہیں ۔
*شرح بیج*
خزاں میں کاشت کے لیے شرح بیج 1200 سے 1500 کلوگرام فی ایکڑ رکھیں ۔ بیج بیماریوں سے پاک اور تصدیق شدہ ہونا چاہیے ۔ 35 سے 55 ملی میٹر سائز کے الو جن کا وزن 40 سے 50 گرام ہو بیج کے لیے نہایت موزوں ہوتے ہیں ۔
*بیج کی تیاری*
سٹور کیے ہوئے بیچ کو بجائی سے 10 سے 12 دن پہلے سرد خانے سے نکال کر سایہ دار جگہ پر پھیلا دیں تاکہ ان کی خوابیدگی کو توڑا جا سکے ۔کاشت سے پہلے بیج کو سفارش کردہ پھپھوندی کش زہر لازمی لگائیں ۔
*کھادوں کا استعمال*
بجائی کے وقت زمین کی تیاری میں :
دو بیگ ڈی اے پی + دو بیگ بی او پی ( بائیو ارگینو فاسفیٹ ) + ایک بیگ ایس او پی اور ایک بیگ یوریا کا استعمال کریں اور مشین کے ذریعے فصل کاشت کر دیں ۔
*ابپاشی*
پہلی ابپاشی بجائی کے فوری بعد کریں اور خیال رہے کہ پانی کھیلیوں کے دو تہائی حصہ تک پہنچے ورنہ زمین سخت ہو جائے گی اور اگاؤ متاثر ہوگا ۔ بعد میں موسم کے مطابق سات سے دس دن کے وقفہ سے ابپاشی کرتے رہیں ۔ زمین میں نمی کی مقدار موزوں حد تک رہنی چاہیے تاکہ زیر زمین الو صحیح نشونما پا سکیں ۔ اگر زمین میں نمی کم یا زیادہ ہو تو الو بد شکل ہوں گے اور پیداوار بھی متاثر ہوگی ۔ برداشت سے 15 دن پہلے پانی بند کر دیں ۔
*جڑی بوٹیوں کا کنٹرول*
جڑی بوٹیوں کے کنٹرول کے لیے فصل کاشت کرنے کے 10 سے 12 دن بعد جب اگاؤ شروع ہو چکا ہو تو پینڈی میتھلین بحساب 1200 ملی لیٹر + پیرا کواٹ بحساب 500 ملی لیٹر فی ایکڑ 100 لیٹر پانی میں ملا کر سپرے کریں ۔
اگے کی مینجمنٹ اور بیماریوں کے حوالے سے انشاءاللہ اگلی پوسٹوں میں تفصیلا" ذکر کیا جائے گا ۔
ہمارا کسان ہمارا مان

عمرہ کرنے والوں،حاجیوں اور سیاحوں کے لیے اچھی خبر ۔۔۔۔۔۔Tourist VAT refund Aiport Countersنوٹ : آپ مفاد عامہ کی پوسٹ کو ...
14/09/2024

عمرہ کرنے والوں،حاجیوں اور سیاحوں کے لیے اچھی خبر ۔۔۔۔۔۔

Tourist VAT refund Aiport Counters

نوٹ : آپ مفاد عامہ کی پوسٹ کو شئیر یا کوپی پیسٹ کرکے اپنی وال پر ضرور لگایا کریں۔کسی نہ کسی کا بھلا ہو گا۔

سعودی عرب سمیت کافی ممالک میں اشیا پر ویلیو اینڈ ٹیکس لگایا جاتا ہے ۔جو مقامی شہریوں سے وصول کیا جاتا ہے ۔سعودی عرب میں یہ ٹیکس پندرہ فی صد ہے۔سادہ الفاظ میں یوں سمجھیں کہ آپ عمرہ و حج یا سیاحت سے واپسی پر 2000 ہزار ریال کی شاپنگ کرتے ہیں تو اس میں 300 ریال ٹیکس بھی شامل ہوتا ہے ۔وہ ٹیکس قابل واپسی ہوتا ہے۔

اب جب آپ سعودیہ سے واپس جا رہے ہوں تو تمام رسیدیں سنبھال کر رکھیں اور ائیر پورٹ پر کاونٹر سے یہ رسیدیں دکھانے پر ہر ہزار ریال پر 150 ریال واپس لیں۔کچھ لوگ تو اچھی خاصی شاپنگ کرتے ہیں۔اسی مناسبت سے ان کا ٹیکس بھی ٹھیک ٹھاک بنتا ہے لیکن وہ معلومات کی عدم فراہمی کی وجہ سے واپس نہیں لے پاتے۔

سعودیہ میں کما ذکر خریداری کی شرط 1000 سعودی ریال ہے۔
دوبئ ائیر پورٹ پر بھی ایسا ہی کاونٹر قائم ہے جہاں پر آپ خریداری کی رسیدیں دکھا کر ادا شدہ ٹیکس واپس لے سکتے ہیں۔

یورپ کے بھی بہت سے ائیر پورٹس پر یہ کاونٹر موجود ہوتے ہیں۔

کیا آپ نے کبھی vat tax واپس لیا ہے ؟ اپنا تجربہ شئیر کریں ۔

25/08/2024
پاکستان کی حکومت نے  نئی آن لائن ویزا پالیسی لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت 126 ممالک سے آنے والے کاروباری افراد، س...
13/08/2024

پاکستان کی حکومت نے نئی آن لائن ویزا پالیسی لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت 126 ممالک سے آنے والے کاروباری افراد، سرمایہ کاروں اور سیاحوں کو 24 گھنٹے کے اندر ویزا جاری کیا جائے گا۔
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ 126 ممالک کے لیے نئی ویزا پالیسی آج رات یعنی 14 اگست کو لانچ کردی جائے گی۔ اس پالیسی کے تحت 126 ممالک کے لیے ویزا فیس ختم کردی گئی ہے اور ویزا کے حصول کا عمل بہت آسان کردیا گیا ہے۔

ان کے بقول 126 ممالک کے شہریوں کے لیے ایک آسان فارم ہے جس کو فل کرتے ہی ان کے موبائل فون پر ویزا جاری ہو جائے گا۔ یہ ویزا تین ماہ کے لیے ہو گا جس کی تجدید کرائی جا سکے گی۔ وزیرِ اطلاعات کے مطابق فارم پر پہلے 60 سے 70 سوالات ہوتے تھے لیکن اب انہیں کم کرکے 30 تک کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ویزا کی کوئی فیس نہیں ہے اور یہ ویزا 10 منٹ میں ویزا جاری کردیا جائے گا۔ ان کے بقول خلیجی ممالک کے شہریوں کے لیے خاص طور پر ویزا آن آرائیول رکھا گیا ہے۔

07/07/2024

Mubarak New Year

23/05/2024

About thinking

08/05/2024

*حج کے مبارک دن قریب تر آتے جا رہے ہیں اللّه ہمیں بھی حاضری نصیب کرے🤲🏻🥹👑*

24/04/2024

بسلسلہ حج سیزن 2024 سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ ویزے کا اجراء بند کر دیا گیا
عمرہ ویزے کا اجراء یکم محرم الحرام سے ہوگا.ان شاء اللہ
منجانب :خان ائیر سروسز

29/03/2024

خوش نصیب لوگ مدینے جا رہے ہیں
کاش ہمیں بھی بُلاوا آے اور حاضری نصیب ہو..🤲
آمین ❤️

Address

Amirabad
Charsadda
24420

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Travel Amirabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khan Travel Amirabad:

Videos

Share


Other Charsadda travel agencies

Show All