24/11/2023
آؤ مدینے چلیں اگلے مہینے چلیں۔
الحمدللہ 14 دسمبر 2023 کو جناب مولانا اُویس قرنیؔ صاحب مہتمم دارالعلوم تعلیم القرآن اورغوچ کی زیر نگرانی میں 22 دن کا عمرہ گروپ پشاور سے سعودی ائیر لائن ڈائریکٹ فلائٹ کے ساتھ روانگی کی تیاری کر رہا ہے (انشاء اللہ)
اپنے عمرہ کے مبارک سفر کو ہماری تجربہ کار ٹیم ، ڈائریکٹ فلائٹ، بہترین ہوٹلز، ٹرانسپورٹ سروس اور مناسب ریٹ کے ساتھ ادا کریں۔
خواہشمند حضرات آج ہی رابطہ کریں۔
شندور ٹریولز چترال 03429068022 شکریہ!