Dir the land of hospitality

Dir the land of hospitality زمہ دیر زمہ جنت�
(1)

12/12/2023

تیمرگرہ آور گرد نواح میں زلزلے کی جھٹکے ۔۔اللہ خیر

11/12/2023

اج کل میں جب اپنی ملک کی سیاسی حالت اور سیاستدانوں کی چالاکیوں اور کرپشن کے الزامات دیکھتا ہو اور ان کے منہ سے جب اپے اپ کو لیڈر ہونے کی دعویداری کرتے دیکھتا ہو تو سوچ میں پڑجاتا ہو کہ کیا ایسے حضرات کا موت پر یقین اتنا ہی کمزور ہے کہ انھیں خدا اور رسول صہ کی تعلیمات بھی بھول گئی ہیں کیا یہ لوگ اپنی تمام تر بشری کمزوریوں کے اپنے اپ کو لیڈر کھلوانے کے حقدار ہیں

07/12/2023

چی غریب سڑے وئ آلا وش وش نو خلک وئ چرتہ اسکول بدے ویلے وے نو دا غول بدے نہ خوڑے میلو

خو کہ پروفیسر صیب وئ آلا وش وش او پرنسپل صیب تمبل لا گڑز ورکی نو وئ سر جی زڑہ پورے شاعری وکڑہ
😝😝😝

06/12/2023

تعریفوں کے پل کے نیچے
مطلب کی ندیاں بہتی ہیں

یہ ویڈیو ایک فضول سا خاکہ ہے جسے صرف فیس بک پر ایک ارب تین کروڑ چار لاکھ لوگوں نے دیکھا ہے ، اس کے برعکس بڑے بڑے علماء ک...
01/12/2023

یہ ویڈیو ایک فضول سا خاکہ ہے جسے صرف فیس بک پر ایک ارب تین کروڑ چار لاکھ لوگوں نے دیکھا ہے ، اس کے برعکس بڑے بڑے علماء کی ویڈیوز کے ویورز چند ہزار سے آگے نہیں بڑھ سکتے ۔ اسی سے معاشرے کی نفسیات ، اس کی لغویات میں مشغولیت اور جہالت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔ سچی بات یہ ہے کہ یہ ارباب علم و دانش کے لیے لمحہء فکریہ ہے

پیارے دوست تیمور اور تنویر کا بھائی تعبیر خان ولد ظفر علی خان سکنہ گوڑ میدان کل سے لاپتہ ہے اگر کسی کو کچھ معلومات ہو تو...
01/12/2023

پیارے دوست تیمور اور تنویر کا بھائی تعبیر خان ولد ظفر علی خان سکنہ گوڑ میدان
کل سے لاپتہ ہے اگر کسی کو کچھ معلومات ہو تو برائے کرم ہمارے ساتھ رابطہ کریں
شکریہ
رابطہ نمبر
03439056958
03078933308
03015255567
03045131755

اس حادثے کو دیکھ کر عامر خان کی فلم  تھری ایڈیٹس کا ڈائیلاگ یاد آ رہا ہے۔ “These engineers are very smart, they didn't d...
28/11/2023

اس حادثے کو دیکھ کر عامر خان کی فلم تھری ایڈیٹس کا ڈائیلاگ یاد آ رہا ہے۔
“These engineers are very smart, they didn't develop a machine that can measure mental stress, if they did they would know it's not su***de but murder."
"یہ انجینئر بہت ہوشیار ہیں، انہوں نے ایسی مشین تیار نہیں کی جو ذہنی تناؤ کی پیمائش کر سکے، اگر وہ ایسا کرتے تو انہیں معلوم ہوتا کہ یہ خودکشی نہیں بلکہ قتل ہے۔"

"قاتل معاشرہ ہی ہوتا ہے"
جیسے منٹو نے کہا تھا

26/11/2023

پښتون چې په لاهور کې شين چاي خرڅوي NOC غواړي او پنجابي بغير د NOC د ميرانشاه کاپر کرومائډ سونا لوټ کړل

25/11/2023

پشاور میں پی سی (سیرینا)، مکڈونلڈ اور دیگر مشہور ہوٹل جیسے نثار چرسی تکہ سب سیل ہو چکے ہیں خلاف ورزی پہ۔ جب ایک ہوٹل پانی کی بوتل پہ سروس چارجز سو گنا لیتا ہے تو اسے سو فیصد سروسز اور حفظان صحت کا خیال بھی رکھنا پڑتا ہے۔ کبیر ریسٹورنٹ پہ وزٹ کے دوران بیس کلو تک چائنا سالٹ جس پہ سپریم کورٹ سے پابندی ہے ملی اس پہ ریسٹورنٹ سیل ہوا اور اس میں جرمانہ لگ جاتا ہے تھوڑا سا اور وارننگ کے بعد ریسٹورنٹ کھل جاتا ہے۔ ایسا پشاور کے تمام ریسٹورنٹس کے ساتھ ہو چکا ہے تو اسے کوئی سیاسی جزباتی تناظر میں دیکھنے کے بجائے قانون کی نظر میں دیکھنا چاہئیے۔ جتنا مہنگا ریسٹورنٹ اتنی صفائی زیادہ ہونی چاہئیے۔

24/11/2023

المیہ یہ ہے کہ

پشاور میں بم اور بارود کی بجائے چائنہ سالٹ پر پابندی ہے۔
Kabir Khan Afridi

الحمد اللہ دیر کے لۓ ایک اور بڑا اعزاز پیارے بڑے بھائی جیسا دوست   نے جرنیلزم اینڈ ماس کمیونیکشن  میں  ایم اے (MA) کرکے ...
23/11/2023

الحمد اللہ دیر کے لۓ ایک اور بڑا اعزاز
پیارے بڑے بھائی جیسا دوست نے جرنیلزم اینڈ ماس کمیونیکشن میں ایم اے (MA) کرکے گولڈ مڈل حاصل کیا

ہم ، اور انکے پورے خاندان کو دل کے اتاہ گہرایوں سے مبارک باد دیتے ہیں اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالی وسیم سجاد کے زندگی،صلاحیت،صالحیت، اور ایمان میں برکت ڈالیں ان کی یہ کامیابی ملک وقوم کے کامیابی کا زینہ بنے امین۔

Proud of You brother and wish you more success ahead

16/11/2023

ایمل ولی کہتے ہیں کہ ہم افغانی نہیں پاکستانی پشتون ہیں تو پھر باچاخان کن مقصد کیلئے افغانستان میں دفن کیا گیا ہے؟

11/11/2023

حکومت پنجاب کا گنے کا400 روپے فی من ریٹ کاشتکار اور شوگر ملز دونوں کو نامنظور ۔
حکومت کی پالیسیاں یہی رہیں تو کسان گنا لگانا بند کر دیں گے

11/11/2023

‏اگر آپ سے ایک تارہ گم ہوا ہے تو کیا ہوا،
آسمان پورا تاروں سے بھرا ہوا ہے۔ اگر بھرے آسمان میں سے بھی کوئی تارہ آپ کی قسمت میں نہیں تو کون جانتا ہے شاید چاند آپ کا نصیب ہو....!

11/11/2023

ہر وہ شخص خسارے میں ہے جس نے اپنے من پسند شخص کو یہ بتایا کہ وہ اسکے بغیر خوش نہیں رہ سکتا

ہم مکڈونلڈ یا کےایف سی جاتے ہیں تو ڈر ڈر کے لائن میں کھڑے ہوتےہیں اور بہت زیادہ روپے دیکر خوراک کی اشیاء حاصل کرتےہیں جو...
09/11/2023

ہم مکڈونلڈ یا کےایف سی جاتے ہیں تو ڈر ڈر کے لائن میں کھڑے ہوتےہیں اور بہت زیادہ روپے دیکر خوراک کی اشیاء حاصل کرتےہیں جوکہ وہاں بیٹھنے کیلئے بھی مناسب جگہ نہیں ہوتا کیونکہ وہ غیرمسلموں کی برانڈز ہے 🙄
اور جب پشاور میں ہمارے پختون بھائی کروڑوں خرچ کرے تو ان کی مزاق اڑاتے ہیں ؟
ہم کیوں نہیں سمجھتے کہ ہمیں اپنوں کو سپورٹ کرنا چاہیے ۔ کیا ہمیں نہیں پتا کہ کبیرز سے لیکر حجرہ ،دادین سے لیکر ذائقہ تک ہوٹلوں اور ریسٹورانٹس میں کتنے بےروزگاروں کو روزگار کا موقع ملاہے ۔
ہم خود بھی کسی کام نہیں اور دوسروں کی ترقی بھی ہضم نہیں ہورہی ہم ہر حال میں سپورٹ کرتے رہینگے

Kabir Khan Afridi
Kabir's Restaurant Peshawar

09/11/2023

علامہ اقبال کےگھر کا دروازہ آدھی رات کو توڑا جاتا ہے۔اقبال کی 80سالہ بیوہ بہو کو گھسیٹا جاتا ہے۔ اقبال کے پوتے کو گریبان سے پکڑ کر سربازار مارا جاتا ہے اقبال ڈی پر چھٹی کا اعلان کیا جاتا ہے

کبیر آفریدی کے ریسٹورنٹ کبیرز پر تنقید بلا جواز اور احمقانہ ہے ۔۔ یہ 175 روپے کا پانی کا بوتل صرف ایک بوتل نہیں جو آپ ای...
05/11/2023

کبیر آفریدی کے ریسٹورنٹ کبیرز پر تنقید بلا جواز اور احمقانہ ہے ۔۔
یہ 175 روپے کا پانی کا بوتل صرف ایک بوتل نہیں جو آپ ایک عام جنرل سٹور سے خریدیں بلکہ اس 175 روپے میں وہ کروڑوں کا انویسٹمنٹ ہے جو کبیر نے کیا ہے ۔۔ اس 175 میں وہ لگژری فرنیچر ہے جس پر آپ سکون سے بیٹھ کر پینے پیتے رہے ۔۔ اس 175 کا وہ سٹاف ہے جس نے اپکو پانی صرف کیا اور آپ نے ایک پاؤں دوسرے پر رکھ کر پیا ۔۔ اس 175 کا وہ ماحول ہے جو اپکو کبیرز نے دیا وہ ذہنی سکون ہے جو اپکو وہاں ملا ۔۔ لہذا چیزوں کو سمجھا کریں ۔۔
فضول تنقید نہ کریں ۔۔ اگر آپ نے جانا ہی ہے برنڈڈ ریسٹورنٹس تو پھر وہاں جا کر بھکاریوں کی طرح چیزیں مہنگی ہونے کا رونا نہ دھونا ۔۔
❤️Kabir Khan Afridi
Kabir's Restaurant Peshawar

05/11/2023

الحمدللہ میں نے اسرائیلی
مصنوعات میں سب سے پہلے
کمپنی، فضل الرحمن اور نواز شریف
کا بائیکاٹ کیا ہے.

😭ڈی ائی خان ٹانک اڈہ پر دھماکہ جس میں کئی معصوم شہری شہید ہوگئے 😭
03/11/2023

😭ڈی ائی خان ٹانک اڈہ پر دھماکہ جس میں کئی معصوم شہری شہید ہوگئے
😭

02/11/2023

مارکیٹ میں ایک بار پھر زوردار جٹہکا۔۔۔۔۔۔ 5000 پر ٹن سکرپ مہنگا۔۔۔۔ کل سریا 250 سے اوپر ہوگا
: مزید سریا مہنگا ہونے کا خدشہ

افغان لوگوں کو دی گئی ڈیڈ لائن آج ختم ہو جائے گی۔ دہائیوں سے محنت کر کے جائیدادیں بنانے والے کیسے ایک دو ماہ میں اپنے اث...
01/11/2023

افغان لوگوں کو دی گئی ڈیڈ لائن آج ختم ہو جائے گی۔
دہائیوں سے محنت کر کے جائیدادیں بنانے والے کیسے ایک دو ماہ میں اپنے اثاثے بیچ کر جا سکتے ہیں۔
اثاثے بھی کیا ہیں۔ سر چھپانے کی چھت یا چھوٹا موٹا کاروبار۔

نہ کرو ایسا ظلم۔
ان کو معقول مہلت دو۔
یا ان کے اثاثوں کی قیمت ان کو مارکیٹ ریٹ پر دے کر بھیجو۔

امت مسلمہ کے جھوٹے چورن کی ہی لاج رکھ لو۔
💔

دھغہ تصویر کی پروت سبق دہ پختنوں دہ ترقی،مینی او خوشحالی دپارہ کافی دے زیات ترہ خلق پہ موجودہ پوختنہ معاشرہ کی دہ یو بل ...
01/11/2023

دھغہ تصویر کی پروت سبق دہ پختنوں دہ ترقی،مینی او خوشحالی دپارہ کافی دے زیات ترہ خلق پہ موجودہ پوختنہ معاشرہ کی دہ یو بل دہ کمزوری کولوں او ناکامہ کولوں کوشش کیی خو حقيقت دا دے چی دا کامیابی او ناکامی اختیار او قدرت دہ اللہ نہ پس دہ ھغی کس خپل وی سوک یی نہ شی ناکامہ کولے پہ تصویر کی ناست طاہر خان او کبیر افریدی دوہ خہ نامور پختانہ کاروباری او سماجی نوجوانان دی دہ طاہر خان چونکی خپل ڈیر لویی ریسٹورنٹس یعنی ہوٹلی دی خو نن دہ یو ملگری پختون رور دہ ریسٹورنٹ افتتاحی پروگرام لا راتگ ھغہ سرہ خپلہ تجروبہ شریکہ کول، نیک خواہشات لرل دا اصل انسانیت دے،پختون ولی دہ ،قومی او علاقائی کامیابی دہ او دہ وقت ضرورت دے۔ لہذا دہ تعصب نہ پاک یو بل لہ حوصلہ ورکی،ڈاڈ ورکی نو معاشرہ او پختانہ بہ ٹول خوشحالہ ژوند کی۔ 👈وہ نازوی خپل پختانہ رونڑہ ونازوی💕👏۔

لوئر دیر۔تیمرگرہ کے نواحی علاقے  یار خان بانڈہ میں آسمانی بجلی گرنے اور سیلاب ریلے نے تباہی مچادی،لوئر دیر۔میوہ جات اور ...
04/05/2023

لوئر دیر۔تیمرگرہ کے نواحی علاقے یار خان بانڈہ میں آسمانی بجلی گرنے اور سیلاب ریلے نے تباہی مچادی،
لوئر دیر۔میوہ جات اور تیار فصلوں کی باغات کو شدید نقصان
لوئر دیر۔متعدد مال مویشی آسمانی بجلی گرنے کے سبب ہلاک۔
لوئر دیر۔35 کنویں ملبہ بھرنے سے علاقے میں پانی کا شدید بحران پیدا ہوگیا۔
لوئر دیر۔رابطہ سڑکیں کم متاثر ہونے کی وجہ سے لوگوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا
لوئر دیر۔تین دن گزرنے کے باوجود علاقے میں کسی بھی قسم کی امدادی سرگرمیاں حکومت کی جانب سے شروع نہیں ہوئی۔جماعت اسلامی دیر لویرکے عہدیداران کی پریس کانفرنس
لوئر دیر۔تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تیمرگرہ کے پاس 60 کروڑ روپے بجٹ موجود ہے۔انجینئر یعقوب رحمن
لوئر دیر۔مذکورہ رقم کو فوری طور پر امدادی کاموں کے لیے بروئے کار لایا جائے۔شاد نواز خان

- 2 مئی: دیر کی روایتی ٹوپی کا دن 🤍- دیر کی روایتی سفید ٹوپی پوری دنیا میں پختون مردوں کی علامت بن چکی ہے ۔ لیکن ضلع سے ...
03/05/2023

- 2 مئی: دیر کی روایتی ٹوپی کا دن 🤍

- دیر کی روایتی سفید ٹوپی پوری دنیا میں پختون مردوں کی علامت بن چکی ہے ۔ لیکن ضلع سے باہر بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ یہ ٹوپیاں اس قدامت پسند معاشرے کی خواتین نے بنائی ہیں۔ دیر میں ہاتھوں کی مدد سے بننے والی یہ ٹوپی صرف ایک ٹوپی نہیں بلکہ دیر کی خود داری کی ایک لازوال داستان ہے۔ کسی بھی قوم کی خود داری کا انحصار ان کی آزاد معیشت پر ہوتا ہے۔

- یہ کہانی شروع هوتی هے اس وقت سے جب ریاست دیر نے اپنی خود داری کو برقرار رکھتے ہوۓ اپنی معیشت اپنی مدد آپ کے تحت کھڑی کردی تھی. یہ سفید (تاج) ٹوپی دیر کی اس ماں بہن اور بیٹی کی وه خاموش محبت اور محنت هے, جس نے اپنے بھاٸی ،والد اور بیٹے کی نہ صرف معاشی مدد کی بلکہ اس کے سر پر سفید تاج رکھا ہوا ہے۔

شاد نواز خان  پی کے 15 سے جماعت اسلامی کا امیدوار نامزد
14/03/2023

شاد نواز خان پی کے 15 سے جماعت اسلامی کا امیدوار نامزد

چترال بازار
24/09/2022

چترال بازار

انصاف حکومت کی بے انصافیاں، گریڈ 19کے ایسوسی آیٹ پروفیسر ڈاکٹر سعیداللہ جان کو پیچھے کرکے گریڈ 18کے آفیسر کی کنڑولر امتح...
20/04/2022

انصاف حکومت کی بے انصافیاں، گریڈ 19کے ایسوسی آیٹ پروفیسر ڈاکٹر سعیداللہ جان کو پیچھے کرکے گریڈ 18کے آفیسر کی کنڑولر امتحانات مقرر کرنے کی سفارش، دیر کے سیاسی اور سماجی حلقوں کا شدید ردعمل، ایم پی اے کے بیٹے کی تعیناتی ایک ایم پی اے کو ہو پی ایم سے بچانے کی صلے میں پیش کیا جارہا ہے.....

ایم ون پشاور موٹر وے کو جے یو آئی کے کارکنان نے بند کر دیا
10/03/2022

ایم ون پشاور موٹر وے کو جے یو آئی کے کارکنان نے بند کر دیا

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن پشاور گور گھٹڑی میں فائرنگ، سوشل میڈیا پر مشہور علیشاء 007 کے والد داءود شاہ ک...
13/02/2022

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

پشاور گور گھٹڑی میں فائرنگ،
سوشل میڈیا پر مشہور علیشاء 007 کے والد داءود شاہ کو قتل کر دیا

03/02/2022

#تبلیغ😘‏اللہ کے راستے میں نکلنے کے برکات💓
خود اپنی آنکھوں سے دیکھیں کہ کس طرح اللہ تعالی غیبی مدد اور نصرت فرماتے ہیں.

28/01/2022

تیمرگرہ پولیس کی کامیاب کاروائی
گزشتہ دن تیمرگرہ بازار میں سرحد گھی ایجنسی کے ملازموں سے اسلحے کے زور پر نقد رقم (دو کروڑ اٹھائیس لاکھ) چھینی کر ملزمان فرار ہو گئے تھے
تاجر یونین اور عوام کے شدید احتجاج کے بعد
تیمرگرہ پولیس نے انتہائی مہارت کیساتھ کیس کے مرکزی ملزمان کو ٹریس کیا اور انکو براول بانڈئی دیر بالا سے گرفتار کرلیا.
اس شاندار کاروائی پر ڈی پی او دیر لوئر جناب عرفان اللہ خان ایس پی انویسٹیگیشن جناب مشتاق خان،سرکل ڈی ایس پی فاروق جان صاحب، تیمرگرہ پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او اکرام اللہ خان اور انکی پوری ٹیم کو مبارکباد .

منجانب:صہیب آحمد سابقہ جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ دیر لوئر

تیمرگرہ شہر 😍 خوبصورت منظر
03/01/2022

تیمرگرہ شہر 😍 خوبصورت منظر

میدان کے نوجوانوں  کیلئے خوشخبری ...سابقہ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری تحصیل لعل قلعہ شوکت علی کے آٹوز موٹرسائیکل شاپ کا باقاعدہ...
25/12/2021

میدان کے نوجوانوں کیلئے خوشخبری ...

سابقہ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری تحصیل لعل قلعہ شوکت علی کے آٹوز موٹرسائیکل شاپ کا باقاعدہ افتتاح تحریک انصاف کے قیادت نے کردیا...

ان شاءاللہ یہاں پر ہر قسم موٹر سائیکل بہترین بارعایت قیمتوں پر دستیاب ہو گے

30/11/2021

تحصیلدار ادینزئی کا چکدرہ میں شہری پر تشدد اور گالیاں
سرکاری افسر ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ عوام کے ساتھ ایسا رویہ اختیار کریں
کمشنر صاحب سے ہماری درخواست ہے کہ اس واقعے کا نوٹس لیا جائے ۔
اور اپنے عملے کو انسانوں کے ساتھ انسانیت سے پیش آنے کا طریقہ سکھایا جائے ۔

17/10/2021

درس فہم قرآن وسنت کلاس آخری درس تکمیل۔
مولانا محمد اسماعیل صاحب تیمر گرہ دیر لوئر

09/10/2021

دیر میں قتل و غارت کے پے در پے واقعات کے پیچھے اسلحے کا بے جا اور آزادانہ نمائش ہے جو پبلک مقامات پر اکثر قتل و غارت کا سبب بن جاتے ہیں لہذا دیر سے درخواست ہے کہ جہاں بھی کوئی اسلحے کے نمائش میں مرتکب پائے ان کے خلاف فوری کارروائی کی جائے....

30/09/2021
30/09/2021

اسلام علیکم
شایقین کرکٹ کے بے حد اصرار پر ہم نے ایک بار پھر مانیال کرکٹ گراونڈ پر ایک شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا ہے جسمیں میدان کے سارے ٹیموں کو شرکت کی دعوت دیتے ہے-
شرایط و ضوابط
ہر ایک ٹیم گاوں کے کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا
ٹورنامنٹ میں صرف 24 ٹیمیں ہونگے
داخلہ فیس 2 ہزار روپے ہوگا
جیتنے والے ٹیم کو 10 ہزار جبکہ رنر ٹیم کو 7ہزار روپے ٹرافی سمیت دیا جائے گا
پہلا میچ لیگ سسٹم پر ہوگا جبکہ دوسرا میچ ناک آوٹ ہوگا
آمپایر کا فیصلہ حتمی ہوگا
بدآخلاقی کرنے والے ٹیم کو ٹورنامنٹ سے باہر کیا جایے گا جبکہ انکا داخلہ فیس قانون کیمطابق ضبط کیا جایے گا
تمام کھلاڑیوں کا تعلق ایک گاوں سے ہوگا پروٹیسٹ کیصورت میں کھلاڑی کو کارڈ دکھانا ہوگا
بیسٹ بیٹسمن آف دی ٹورنامنٹ کیلے ایک عدد بیٹ دیا جایے گا
ٹورنامنٹ انشاللہ 10 اکتوبر سے شروع ہوگا
بہ تعاون میدان کرکٹ ایسوسی ایشن
کمیٹی ممبران=
نعمت اللہ خان
ظہیراللہ خان
03008348431
03456049090
03032188448

27/09/2021

اقوام متحدہ میں اسرائیلی وفد نے زبردستی حاضرین کو کھڑا کروا کر ہولوکاسٹ میں قتل ہوئے یہودیوں کیلئے ایک منٹ کی خاموشی کروائی۔ جواب میں جب کیوبا کے وفد کی باری آئی تو نمائندہ خاتون نے اپنے ملک کے مدعے چھوڑ کر یاد دلایا کہ خاموشی کیلئے کھڑا کرنے کا اختیار صرف اسپیکر چیئر کے پاس ہے، اسرائیلی وفد نے حد سے تجاوز کیا ہے اور میں اس کے جواب میں تمام حاضرین سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ بھی کھڑے ہوکر ایک منٹ کی خاموشی ان فلسطینی مسلمانوں کیلئے اختیار کریں جو اسرائیلی جارحیت و بربریت کا نشانہ بنے ہیں۔

کیوبن خاتون نے اسرائیلی بدمعاشی پر غصے کے اظہار کیلئے مائیک کو جیسے مڑوڑا اور ہیڈ فون پھینکا وہ الگ دل موہ لینا منظر ہے۔

مسلم امہ، فیڈرل کاسترو اور چی گویرا جیسے بہادروں کی سرزمین کیوبا اور اس خاتون کی مقروض ہے۔

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir the land of hospitality posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Dir

Show All