Dirojyan

Dirojyan like and follow the page . Stay in touch with dirojyan in order to know everything occuring in our district and to promote tourism in this piece of heaven.

thank you � stay blessed �

27/08/2022

Nihagdara valley 😱

26/08/2022

واڑی کے مقام پر احمق قوم سیلابی ریلے سے لکڑیا نکالنے میں مصروف۔ زرائع کے مطابق صاحب اباد کے مقام پر دو افراد بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئے ہئں۔

18/08/2022

دیر بالا کے مشہور درہ "نہاگدرہ" کو تحصیل کا درجہ دینے میں روکاوٹ کیا ہے؟ عوام کا سوال۔۔۔۔
اگر چہ نہاگدرہ متوقع نئی ضلع "وسطی دیر" کا آبادی اور رقبے کی لحاظ سے سب سے بڑا علاقہ ہے لیکن عوام میں احساس محرومی کی فضا ہے کہ وسطی دیر کےساتھ ساتھ تحصیل نہاگدرہ کا وعدہ بھی کیا گیا تھا جسے ایفا کرنا ٹالتا دیا جارہا ہے، علاقہ عوام نے سوشل میڈیا پر تھاک تھاک کے طنزیہ تیر برسا دئے۔۔۔

18/08/2022

ضلع دیر وسطی کا فزیبلٹی رپورٹ تیار ۔نقشہ مرتب کیا گیا ۔نیا ضلع تین تحصیلوں پر مشتمل ہوگا ۔تحصیل کارو درہ ۔تحصیل واڑی اور تحصیل لرجم ۔چار لاکھ پچھتر ھزار آبادی پر مشتمل ہوگا.

16/08/2022
Mushroom poisoning..ضروری اطلاع۔۔زہریلی مشروم (خریڑے) کھانے سے دیر اپر میں ایک گھر کے چار بچے جان بحق جب کہ اطلاعات کہ م...
16/08/2022

Mushroom poisoning..
ضروری اطلاع۔۔
زہریلی مشروم (خریڑے) کھانے سے دیر اپر میں ایک گھر کے چار بچے جان بحق جب کہ اطلاعات کہ مطابق ایک ایسا واقعہ کچھ عرصہ پہلے دیر اپر عشیری درہ میں بھی پیش آیا تھا۔اس کی بنیادی وجہ کھانے کے قابل اور زہریلی مشروم میں پائی جانی والی مماثلت ہے کیونکہ دونوں اقسام ایک جیسے نظر آتے ہیں اور اکثر بچے ان کو کھانے کے استعمال کے قابل سمجھ کر کھا لیتے ہیں۔ اس زہریلی مشروم کی علامات میں پیٹ میں درد اور الٹی آنا اور بلاخر 7 دنن اندرجگر اور گردے کا فیل ہوجانا شامل ہے۔
برائے مہربانی کسی قسم کی بھی مشروم(خریڑے) کھانے سے پرہیز کریں جب کہ اساتذہ کرام سے بھی میری درخواست ہے کہ اس سلسلے میں بچوں میں آگاہی پیدا کریں۔

16/08/2022

والدین سے عاجزانہ درخواست 🙏

اپنے بچے سے پوچھے کہ آگئے وہ کیا کرنا چاہتا ہے پھر اس کی خواہش کو مد نظر رکھ کر اس کا داخلہ کالج میں کروائیں....
کہنے کا مقصد یہ ہے کہ
اگر وہ English literature / Pakstudy/Polaticl Science/IR/history/ LAW میں دلچسپی لے رہا ہے تو اس کا ایڈمیشن Arts میں کروائیں, فری میڈیکل اور فری انجینیرنگ میں داخلہ کروا کر اس کا وقت ضائع نہ کریں...

اگر وہ Data science سے منسلک چیزوں میں دلچسپی لے رہا ہے تو اس کا داخلہ کمپیوٹر سائنس میں کروائیں, آگے پڑھنے میں اس کو آسانی ہوگی آپ کو دعائیں دیگا...

اپنے فیصلے بچوں پر جاہل والدین توپتے ہیں اس لیے تعلیم یافتہ اور مہذب ہونے کا ثبوت دیں....❤

۔GHSS نہاگ کا ایک اور اعزاز:-- ملاکنڈ بورڈ کے زیر اہتمام جماعت دھم کے سالانہ امتحان میں مسعود خان ولد خاٸستہ بادشاہ نے 1...
16/08/2022

۔GHSS نہاگ کا ایک اور اعزاز:-- ملاکنڈ بورڈ کے زیر اہتمام جماعت دھم کے سالانہ امتحان میں مسعود خان ولد خاٸستہ بادشاہ نے 1041 نمبرات حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کی ۔ انہوں نے اپنی کامیابی والدین کی دعاؤں ،اساتذہ اور اپنی محنت کا نتیجہ قرار دیا۔۔ مسعودخان ،اسکے خاندان اور اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتا ھوں۔ اللہ تعالیٰ مزید کامیابیوں سے نوازیں۔۔آمین۔۔❤️❤️

افسوسناک واقعہاناللہ واناالیہ راجعون۔۔۔ آج نہاگدرہ کرپاٹ میں ایک ہی گھر کے تین بچے وفات ہوگئے ۔  نماز جنازہ آج  2:00 بجے...
16/08/2022

افسوسناک واقعہ
اناللہ واناالیہ راجعون۔۔۔
آج نہاگدرہ کرپاٹ میں ایک ہی گھر کے تین بچے وفات ہوگئے ۔
نماز جنازہ آج 2:00 بجے کرپاٹ میں ادا کیا جائے گا۔ اللہ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام، اور خاندان والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

نہیں ہے نا اُمید اقبالؔ اپنی کشتِ ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹّی بڑی زرخیز ہے سا قینہاگ درہ باگام سے تعلق رکھنے والا واحد...
15/08/2022

نہیں ہے نا اُمید اقبالؔ اپنی کشتِ ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹّی بڑی زرخیز ہے سا قی
نہاگ درہ باگام سے تعلق رکھنے والا واحد اللہ ولد گل شاد کا ملاکنڈ بورڈ کے میٹرک کے سالانہ نتائج میں 1100 میں سے 1060 نمبرات حاصل کرنا واقعی ایک بڑی کامیابی ہے۔ اس شاندار کامیابی پر میں (راحت اللّٰہ) اپنی طرف سے واحداللہ اور اس کے پورے خاندان کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نہاگ کے ہونہار طالب علم اسداللہ ولد عبد الوہاب نے جماعت نہم کے سالانہ امتحان میں 550میں سے 49...
15/08/2022

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نہاگ کے ہونہار طالب علم اسداللہ ولد عبد الوہاب نے جماعت نہم کے سالانہ امتحان میں 550میں سے 497نمبرز لیکر سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی

خپل تاریخ وپیژنئ🙏🏼د خپل تاریخ نه ناخبره بچو.په زنده باد ځان له مرۍ وچې کړې..په داسې وخت کې چې نړۍ د نور قومونه د جدید سا...
09/08/2022

خپل تاریخ وپیژنئ🙏🏼
د خپل تاریخ نه ناخبره بچو.
په زنده باد ځان له مرۍ وچې کړې..

په داسې وخت کې چې نړۍ د نور قومونه د جدید ساینس او ټنکالوژۍ سره وابسته دي او دیخوا یو قوم پښتون چې زیاتره وګړي یې د خپل تاریخ څخه ناخبر دي. نور قومونو د جدید ساینس او ټنکالوژۍ په واسطه خپل مړ تاریخ راژوندی کوي او پښتانه لګیا دي؛ پخپل ژوندي تاریخ خاورې اړوې.
کوم پښتانه چې د خپل تاریخ څخه ناخبره دي' د هغوي خو ګیله نۀ ده پکار! ځکه چې هغوي ته د سهي تاریخ لوستو موقه نۀ ده ترلاسه شوې او یا په دې موضوع کې څۀ دلچسپي نۀ لري. که لږه ډېره لري هم!' نو داسې کتابونه نشته او یا ډېر کم دي؛ چې په پښتنو یوسفزوں یا دا دیر پہ تاریخ دې هر اړخېزه رڼایي اچولې شوې وي.
زمہ دا والد صاحب پہ 1994 کیی لکلئ شوے کتاب ❤❤

Address

Jagam
Dir

Telephone

+923419089896

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dirojyan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dirojyan:

Videos

Share