Visit Pakistan

Visit Pakistan Come To Visit Pakistan About
Pakistan is a wonderful and amazingly beautiful country. We just need to explore its natural beauty.
(10)

Help us promote Pakistan by Sharing and Tagging our Pictures with your friends worldwide
Description
Pakistan is a wonderful and amazingly beautiful country. You r requested to share your own Photos, Videos, Links and experiences of visit to different places.

Zipline Bicycle Ride at Babusar top.
07/07/2023

Zipline Bicycle Ride at Babusar top.

جگلوٹ سکردو روڈ شہراۓ بلتستان۔۔۔ڈمبوداس موڈ روندو سکردو
07/07/2023

جگلوٹ سکردو روڈ شہراۓ بلتستان۔۔۔
ڈمبوداس موڈ روندو سکردو

بابو سر پاس سے متعلق اہم اپڈیٹ**بزریعہ بابو سر پاس گلگت جانے اور وہاں سے آنے والے سیاحوں کے لئے خوشخبری*سیاحوں کی سفری ا...
02/07/2023

بابو سر پاس سے متعلق اہم اپڈیٹ*
*بزریعہ بابو سر پاس گلگت جانے اور وہاں سے آنے والے سیاحوں کے لئے خوشخبری*
سیاحوں کی سفری اہمیت اور ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے مانسہرہ کے ضلعی انتظامیہ نے بابو سر پاس کو آنے والے دو دنوں کے لئے 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے

سات سر مالا (7 جھیلوں) کے فضائی منظرگٹی داس بابوسر کے مین روڈ سے صرف 4 گھنٹے پیدل سفردلکش نظارے 🇵🇰❤️                    ...
02/07/2023

سات سر مالا (7 جھیلوں) کے فضائی منظر
گٹی داس بابوسر کے مین روڈ سے صرف 4 گھنٹے پیدل سفر
دلکش نظارے 🇵🇰❤️





رتی گلی بیس پر پھنسے ہوئے سیاحوں کو نکالنے کے لیے مقامی لوگوں کا کردار قابل تعریف رہا اپنے کندھوں پر جو شخص اس چھوٹی بچی...
18/08/2022

رتی گلی بیس پر پھنسے ہوئے سیاحوں کو نکالنے کے لیے مقامی لوگوں کا کردار قابل تعریف رہا اپنے کندھوں پر جو شخص اس چھوٹی بچی کو اٹھا کر لا رہا ہے ۔۔یہ مقامی سرکاری سکول کا ٹیچر ہے ۔اس شخص نے سچ میں آج ساری کشمیری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔۔💓💓💓

18/08/2022

شدید بارشوں کے باعث 17 اگست سے 25 اگست کے دوران سیاح حضرات مری ،کاغان ، نیلم ، سوات ، چترال ، ہنزہ ، اسکردو جانے سے گریز کریں لینڈ سلائڈز ہو سکتی ہیں🚨⚠️ اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگیوں سے پیار کریں

ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے مہبت ۔۔۔یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رھے گا!Pakistan Zindabad.  🇵🇰
13/08/2022

ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے مہبت ۔۔۔
یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رھے گا!

Pakistan Zindabad. 🇵🇰

08/08/2022

Address

Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Visit Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Visit Pakistan:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Tour Guides in Faisalabad

Show All