Pak Tourism - Tafreeh

Pak Tourism - Tafreeh Sub Branch 1 (ISB): LG56 Defence Residency, DHA Phase 2, Islamabad
(10)

https://youtu.be/PEwGHUmP3Ok
25/10/2023

https://youtu.be/PEwGHUmP3Ok

Road trip to Balakote !! best Tourist location !! dotPk balakote,mansehra to balakot,balakot to naran road,mansehra to balakot road,balakot,balakot to,travel...

27/06/2023

25/06/2023

Dangerous Scenes Of Cow Unloading From Roof| Eid Ul Adha Preparations Karachi 2023|Qurbani bail 2023Every year Eid ul Adha is celebrated all over the world.I...

20/06/2023
20/06/2023

Pakistan's First Electric Bike With Replaceable Battery| Metro Ev T9 Bike full ReviewThis is the era of electric vehicles and electric bikes. Many people are...

11/06/2023

02/06/2023

قطر میں ایک مسجد نے اپنے خوبصورت ڈھلوان مینار کی بدولت آن لائن ناظرین کو حیران کر دیا ہے۔ الشہانیہ شہر کے شیخ فیصل بن قاسم الثانی میوزیم میں واقع، جھکا ہوا مینار 20 ڈگری کے جھکاؤ کے ساتھ 27 میٹر اونچا ہے۔

مینار کو مستحکم بنانے کے لیے اسے 2.5 میٹر گہرے بیڑے کی فٹنگ اور آٹھ ڈھیروں کی مدد حاصل ہے۔ مینار میں کسی بھی ممکنہ نقصان کو روکنے کے لیے 30 کنکریٹ اسٹریس اور سٹرین سینسرز بھی موجود ہیں۔

"ہم نے روایتی اسلامی فن تعمیر کا احترام کرنے، قطر کی شاندار تعمیراتی تاریخ کو پہچاننے اور اپنی عمارت کو ایک مخصوص پہلو دینے کے لیے ایک جھکاؤ والا مینار تعمیر کیا،" شیخ فیصل نے کہا، تعمیراتی عجائبات کے پیچھے ماسٹر مائنڈ۔

قطر میں 2,000 سے زیادہ مساجد ہیں، جن پر وہ سالانہ دیکھ بھال، صفائی ستھرائی اور فرنشننگ پر خاصی رقم خرچ کرتا ہے۔

خیبر پختونخوا:  ایبٹ آباد سمیت دیگر بالائی اضلاع میں 11 تا 13 جنوری کے دوران بارش اور برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاام...
10/01/2023

خیبر پختونخوا:
ایبٹ آباد سمیت دیگر بالائی اضلاع میں 11 تا 13 جنوری کے دوران بارش اور برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔محکمہ موسمیات

۔ بارشوں/برفباری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

۔بالائی اضلاع میں برفباری سے رابطہ سڑکوں میں رکاوٹوں، برف کی صفائی کے لیے مشینری کو فعال کر دیا گیا ہے۔

بارش سے درجہ حرارت مزید گرنے کے امکانات ہیں۔

برف باری اور بارشوں کی وجہ سے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈ اور ایولانچ کے امکانات ہیں

موسمی صورتحال کے پیش نظر سیاحوں کو سفر کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔

■ پہاڑی علاقوں میں سفر کے دوران گاڑی کی فٹنس چیک کروائیں

■ گاڑی میں فیول کی مناسب مقدار یقینی بنائیں

■ گاڑی کے لیے لوہے کے چینز کا استعمال کریں۔

■گاڑی کو کم گیئر میں چلائیں۔

■ اپنے ساتھ کھانے پینے کا سامان، ضرور رکھیں۔

■ دھند یا برف باری، رات کے اوقات میں غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اور فوگ لائٹس، انڈیکیٹرذ کا استعمال کریں۔

■ تمام شہری اور پہاڑی علاقے میں سفر کرنے والے سیاح لینڈ سلائیڈ اور ایولانچ سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں درج زیل نمبرات پر رابطہ کریں۔

ضلعی کنٹرول روم ایبٹ آباد 09929310553

ڈسٹرکٹ ریسورس اینڈ کمیونیکیشن سینٹر ایبٹ آباد: 09929310556

گلیات کنٹرول روم نتھیاگلی: 0992355138

ریسکیو ایمرجنسی سروسز: 1122

Tourest map
10/05/2022

Tourest map

بالاکوٹ شوگراں کاغان ناران بابوسرٹاپ سے گلگت ہنزہ سکردو حنجراب جانے واے سیاحوں کے لئے خوشخبری #بن  #اسحاق  #ریسٹورنٹ نزد...
07/05/2022

بالاکوٹ شوگراں کاغان ناران بابوسرٹاپ سے گلگت ہنزہ سکردو حنجراب جانے واے سیاحوں کے لئے خوشخبری
#بن #اسحاق #ریسٹورنٹ نزد پی ایس او پٹرول پمپ کاغان روڈ #بالاکوٹ
صبح کا بہترین ناشتہ اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستانی کھانے چائنیز کھانے باربی کیو دستیاب ہوں گے۔ پروفیشنل سٹاف کی زیر نگرانی آپ کو بہترین سروس مہیا کی جائے گی ۔ہم آپ کو ہر وقت بالاکوٹ کی حسین وادیوں میں خوش آمدید کہیں گے ۔

Address

Mansehra

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03145999100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Tourism - Tafreeh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies