Mohsin-e-Azam Travels and Tours

Mohsin-e-Azam Travels and Tours We are also providing All Air Ticketing (Domestic and Intern
(28)

Mohsin-e-Azam Travels and Tour is a well-established company which provides one window solution to our customers.International)
We are providing Hajj and Umrah Services, Ziarat to Iran and Iraq.

23/07/2023
15/06/2023

Alhamdulilah Mohsin-e-Azam Travels and Tours operated charted flight Sareen Air From Bishkek to Lahore International Airport .....

سعودی عرب سول ایوی ایشن  نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ھے کہ اب عمرہ زائرین عمرہ ویزا پر سعودیہ کے کسی بھی ایر پورٹ پر آنے جان...
14/02/2023

سعودی عرب سول ایوی ایشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ھے کہ اب عمرہ زائرین عمرہ ویزا پر سعودیہ کے کسی بھی ایر پورٹ پر آنے جانے کا سفر کرسکتے ہیں پاکستان سے سعودی کا کوئی بھی آئر پورٹ بھی عمرہ ویزا کےلئے استعمال کرسکتے ہیں پہلے یہ پابندی تھی کہ عمرہ ویزا والا صرف جدہ اور مدینہ منورہ آئر پورٹ استعمال کرتے تھے اب یہ پابندی ختم کردی گئی ھے

سعودی عرب مکہ مکرمہ 🕋*سعودی ایئر لائن کی جانب سے 96 گھنٹہ اسٹاپ اوور ویزا کی وضاحت:اگر آپ صرف عمرے کا ارادہ رکھتے ہیں او...
05/02/2023

سعودی عرب مکہ مکرمہ 🕋*سعودی ایئر لائن کی جانب سے 96 گھنٹہ اسٹاپ اوور ویزا کی وضاحت:
اگر آپ صرف عمرے کا ارادہ رکھتے ہیں اور پاکستان سے جانا چاہتے ہیں اور کسی تیسرے ملک کا ویزا آپ کے پاس نہیں ہے تو یہ *سعودیہ اسٹاپ اوور ویزا پروگرام* آپ کے لئے نہیں ہے۔
یہ ان لوگوں کے لئے ہے جو کسی تیسرے ملک کا سفر کر رہے ہیں اور وہاں پہنچنے سے پہلے یا وہاں سے پاکستان واپسی میں چند دن (زیادہ سے زیادہ 96 گھنٹے) سعودی عرب میں رک کر عمرہ ادا کرنا چاہتے ہیں، وہ لوگ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ یہ ٹرانزٹ ویزا ان لوگوں کو بہت فایدہ دیتا ھے جن کے پاس دوھری شہریت ھو خاص کر یورپ والوں کےلئے جن کے پاس ٹائم کم ھوتا ھے ھمارے پاکستان میں رہنے والے تو کم از کم 21 دن یا 15 دن یا 28 دن کےلئے عمرہ پر جاتے ہیں اس چیز کو ذہن میں رکھیں کہ یہ ٹرانزٹ ویزہ سب کے لیے نہیں ہے۔

Dear trade partners Current pkg is expired due to mashroo announcement 📣 And don’t book any pp on given pkg More details...
25/01/2023

Dear trade partners
Current pkg is expired due to mashroo announcement 📣
And don’t book any pp on given pkg
More details will be shared late night..
اہم اطلاع
مدٻنہ مٻں ہوٹل گرانے کا اچانک آرڈر آگٻا ہے جس کی وجہ سے روم رٻٹس مٻں ناقابل برداشت حد تک کا اضافہ ہوگٻا ہے اس لئے کوئی بھی نٻا ووچر نہٻں بنانا اور جو ووچر بن چکے ہٻں ہو سکتا ہے ان مٻں بھی ردو بدل ہو جائے لہذا خود بھی اور اپنے حاجی کو بھی آنے والے غٻر متوقع حالات کے لئے ذہنی طور پہ تیار رکھیں۔
۔۔۔

 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❗ میں نے نیوز میں سنا سعودی ائیرلائن ٹکٹ کے ساتھ 96 گھنٹے کا ویزہ فری دے رہی ہے جس میں ...
23/01/2023


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❗
میں نے نیوز میں سنا سعودی ائیرلائن ٹکٹ کے ساتھ 96 گھنٹے کا ویزہ فری دے رہی ہے جس میں عمرہ کر سکتے ہیں اور سعودیہ میں کہیں بھی جا سکتے ہیں ۔۔۔ ؟
اس طرح کی بے شمار کالیں پچھلے 4 دن سے یقیناً تمام ٹریول ایجنٹ سن رہے ہیں ہوں گے
قارئین محترم 🕺
آپ کے سامنے کچھ تلخ حقائق رکھتے ہیں اس وقت پاکستان میں عمرہ ویزہ تقریباً 650 ریال سے 700 ریال کے لگ بک سیل ہو رہا ہے جس میں قانونی طور پر آپ ویزہ پر لکھی معیاد کے مطابق رک سکتے ہیں لیکن عمرہ کمپنی آپ کو 29 دن سے زیادہ سعودی عرب قیام کا واؤچر نہیں دیتی زیادہ قیام کی صورت میں 200 سے 400 ریال اضافی وصول کرتی ہے جبکہ سعودی حکومت 49 سے زیادہ ممالک کو 1 سال کا ملٹی پل ویزہ تقریباً 450 ریال میں دے رہی ہے جس پر آپ بار بار عمرہ کیلئے آسکتے ہیں اور ایک ٹریولنگ میں مسلسل 90 دن سعودیہ رک سکتے ہیں کوئی پابندی نہیں کوئی مسئلہ نہیں
کیا آپ اس کی وجہ جانتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
یہ ہمارے اپنے چند پیارے بھائیوں کے کرتوں کی سزا پوری قوم بھگت رہی ہے #پاکستان ، #ہندوستان ، ٫ #افغانستان سمیت چند ممالک کے لوگ اپنے ویزے کی معیاد سے زیادہ غیر قانونی طریقہ سے بھاگ جاتے ہیں جس سے سعودی حکومت کمپنیوں کو بھاری جرمانہ کرتی ہے اور کمپنی پاکستانی کمپنیوں کو بیلک لسٹ کر کے جرمانہ وصول کرتی ہے اس ڈر کی وجہ تمام سعودی کمپنیاں کبھی بھی پاکستانیوں کو آن لائن ویزہ نہیں دیتی بلکہ قابل اعتماد تھرڈ پارٹی (ٹریول ایجنٹ) کے ذریعہ ویزہ بیچتی ہے
اس لئے پاکستان میں رہنے والے سعودی ائیرلائن کے ساتھ فری عمرہ ویزہ کے خواب دیکھنا چھوڑیں اور اپنے پلان کے مطابق اپنے ٹریول کنسلٹنٹ کے مشورہ سے اللّٰہ کے گھر جانے تیاری کریں
#اللّٰہ_حرمین_کی_باادب_حاضری_نصیب_کرے

الحمد للہ محسن اعظم ٹریولز عراق زیارات گروپ کی  بصرہ میں حضرت حسن بصری  رضی اللہ عنہ و حضرت رابعہ بصری رضی اللہ عنہا کے ...
16/11/2022

الحمد للہ محسن اعظم ٹریولز عراق زیارات گروپ کی بصرہ میں حضرت حسن بصری رضی اللہ عنہ و حضرت رابعہ بصری رضی اللہ عنہا کے مزار پرانوار کی شرف زیارت۔۔

الحمد للہ محسن اعظم ٹریولز عراق زیارات گروپ بصرہ میں صحابی ء رسول حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے مزار پرانوار پر حاضری...
14/11/2022

الحمد للہ محسن اعظم ٹریولز عراق زیارات گروپ بصرہ میں صحابی ء رسول حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے مزار پرانوار پر حاضری کا شرف حاصل کرتے ہوئے۔۔۔

07/10/2022
22/09/2022

Serene air charter flight boarding complete...

20/08/2022

ایران سے عراق میں چوری داخل ہونے والے پاکستانیوں کو روکنے کے لیے لیے بارڈر پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر دیے گئے ہیں
ڈنکی لگانے والوں سے گزارش ہے پلیز غیر قانونی طریقے سے عراق میں داخل نا ہو۔

تخت والوں نے مئورخ بھی خریدے ہونگےذکر دنیا میں مگر شام وسحر کس کا ہے۔۔
09/08/2022

تخت والوں نے مئورخ بھی خریدے ہونگے
ذکر دنیا میں مگر شام وسحر کس کا ہے۔۔

وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے انڈیا میں خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے سالانہ عرس میں شرکت کے خواہشمند پاک...
03/08/2022

وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے انڈیا میں خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے سالانہ عرس میں شرکت کے خواہشمند پاکستانی زائرین سے درخواستیں طلب کر لیں۔ درخواست فارم بمعہ بینک ڈرافٹ جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 اگست 2022 مقرر

آمد محرم الحرام کے سلسلے میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے مزار مقدس پر پرچم کشائی کی تقریب کے مناظر۔۔
29/07/2022

آمد محرم الحرام کے سلسلے میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے مزار مقدس پر پرچم کشائی کی تقریب کے مناظر۔۔

کربلائے معلی میں نمازِ عید الاضحیٰ کے خوبصورت مناظر!
10/07/2022

کربلائے معلی میں نمازِ عید الاضحیٰ کے خوبصورت مناظر!

07/07/2022

Alhamdulilah Sareen air charter flight organized by Mohsine azam travels arrived at bishkek airport..

30/06/2022

Sareen AirIslamabad to bishkek
2 july 3pm

Alhamdulilah 2 july flight sheduel done...
30/06/2022

Alhamdulilah 2 july flight sheduel done...

29/06/2022

جو احباب حج کا ارادہ رکھتے ہیں ان سب کو ایڈوانس میں مبارک
یومِ عرفہ 8 جولائی بروز جمعہ کو ہے

27/06/2022

Sareen air Charter flight organized by Mohsine Azam travel and Tours..

26/06/2022

Alhamdulilah charter flight borading done all students From Bishkek To islamabad....

Charter flight  arrange Mohsine Azam Travels sareen air  Bishkek to Islamabad  delay 1 Hour and 20 mnts...
25/06/2022

Charter flight arrange Mohsine Azam Travels
sareen air Bishkek to Islamabad delay 1 Hour and 20 mnts...

Mohsine azam travels  charter flight Bishkek to islamabad  in airport sheduel..                                         ...
25/06/2022

Mohsine azam travels charter flight Bishkek to islamabad in airport sheduel.. flight on time so get to the airport on time..
Thanks..

Alhamdulilah Charter Flight Done....
15/06/2022

Alhamdulilah Charter Flight Done....

Address

Mianwali

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923377639786

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohsin-e-Azam Travels and Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mohsin-e-Azam Travels and Tours:

Videos

Share

Category

Mohsin-e-Azam Travels and Tours

عراق،ایران اورشام کی بابرکت زیارات کرنے کاسنہری موقع، عراق زیارات 10 دن اکانومی پلس پیکج ۔115000 عراق زیارات 10 دن سلور پیکج130000۔۔ عراق زیارات +ایران 17دن پیکج175000۔۔ عراق+ایران+شام 21دن پیکج250000۔ عراق+ عمرہ اکانومی 24دن پیکج220000 عراق +عمرہ سلور پیکج 24دن240000 بکنگ جاری ہے. روانگی قافلہ انشاءاللہ پہلا عشرہ مارچ ۔2020

Nearby travel agencies


Other Travel Agencies in Mianwali

Show All