#ajktourism #lakesinazadkashmir. #HansRajLake #آزاد_کشمیر #RattiGaliLake #kashmirtourism
پتلیاں ٹریک میں ایک ایسا دلفریب مقام جہاں سے کنالی واٹرفال اور کلواں ڈھوک کا نظارہ کیا جا سکتا ہے #ajktourism#
خوشخبری وادی نیلم آذاد کشمیر لوات بالا پتلیاں جھیل پر انٹرنیٹ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے
خوشخبری وادی نیلم آذاد کشمیر لوات بالا پتلیاں جھیل پر انٹرنیٹ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے اگر آپ بھی کشمیر کا ٹور کرنا چاہتے ہیں یا ٹور کے حوالے سے کسی بھی قسم کی معلومات چاہیے تو انبکس میں رابطہ کریں۔#travelwithanjum #neelumvalleykashmir #explorepage #RoadUpdate #NeelumValley #ajktourism #travelphotography #travelling
اس جھیل کا راستہ لوات نالہ سے جاتا ہے ۔ دواریاں سے 3 گھنٹے کی جیپ ڈرائیو اور آدھ گھنٹے پیدل ٹریک کے بعد آپ یہاں تک پہنچ سکتے ہیں ۔ اس کے قرب و جوار میں بھی تین، چار چھوٹی بڑی جھیلیں اور ان گنت واٹر فال ہیں جن میں جھاگ چھمبر اور کنالی واٹر فال مشہور ہیں ۔
مین پتلیاں جھیل سے ڈیڑھ گھنٹے کی مسافت پر ایک جھیل پتلیاں ٹو کے نام سے بھی منسوب ہے#kashmir
#ajktourism#alibahi #lakesinkashmir #kashmirvalley #RattiGaliLake
پتلیاں لیک نیلم ویلی آزاد کشمیر
At muzaffarabad azad kashmir
مظفر آباد کا وہ منفرد مقام جہاں دریائے جہلم اور دریائے کنہار آپس میں ملتے ہیں۔
#kashmir #neelum #muzaffarabad #river #heavenquester #travel
مظفر آباد کا وہ منفرد مقام جہاں دریائے جہلم اور دریائے کنہار آپس میں ملتے ہیں۔
#kashmir #neelum #muzaffarabad #river #heavenquester #travel
Sweet hometown
وادی نیلم میں موجود ایک خوبصورت گاؤں لوات بالا جو پتلیاں ویلی کے شروع میں ہی واقع ہے
#alibahi #zunair #hometownlove #explore #pakistanazadkashmir]. #mhtoori
Pattlyan valley neelumAzad Kashmir a valley of lakes and waterfalls #pakistanifashion
آئیں اور اپنی چھٹیوں کو یادگار بنائیںjournify.pk کے ساتھ
Beauty of arrangkel
Family memories made in the heart of Arrangkel! ️Journey with Journify Tours & Travels to discover Arrangkel's breathtaking landscapes. Crystal-clear lakes, snow-capped peaks, and endless adventure await! Our family-friendly tours create lasting memories for all ages. ✨Ready to embark on your Arrangkel adventure?Book your unforgettable family escape today! ➡️ journify.pk#Arrangkel #GilgitBaltistan #Pakistan #FamilyTravel #JournifyTravels
Keran LOC point
کیرن دریاۓ نیلم کے کنارے کشمیری بھائی دریا کے دوسری جانب مقبوضہ کشمیر میں موجود اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہار محبت !
#viralreelsシ #ajktouristpolice #AliBhai #zunairkamboh. #DiscoverPakistan #mhtoori
For complete vedio please click on link https://youtu.be/KkZ5mFNgv88?si=1_yNhSw9OlUV4YuY
reel:Arrangkel: Where mountains kiss the sky. 🏔️A hidden paradise waiting to be explored.Escape the ordinary.Reconnect with nature.Book your adventure now!#Arrangkel #GilgitBaltistan #Pakistan #TravelGoals
Kshmir neelum valley book your tour now to explore the beauty of heaven valley with journify tours and travels #kashmir #viral#trending