Toos Tours

Toos Tours ایران ویزہ سروسز پشاور ، اسلام آباد

Iran visa service's Iran embassy Dropbox Peshawar office Toos Tours UG-410 Dean's trade center Peshawar03049635573Iran e...
02/07/2024

Iran visa service's
Iran embassy Dropbox

Peshawar office
Toos Tours UG-410 Dean's trade center Peshawar
03049635573

Iran embassy Dropbox Rawalpindi Islamabad , Peshawar.
Rawalpindi Islamabad.
Toos Tours Office F-08 Midcity mall Rehmanabad Murree road Rawalpindi
03228487585

ضروری ہدایات براۓ زائرین/ مسافرین کرام۱- طوس ٹؤرز کونسلیٹ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کے لیے ایک ویزا ڈراپ باکس سہولت ہے۔...
03/12/2022

ضروری ہدایات براۓ زائرین/ مسافرین کرام

۱- طوس ٹؤرز کونسلیٹ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کے لیے ایک ویزا ڈراپ باکس سہولت ہے۔ جو اپکے دستاویزات کو صرف پراسس کرتا ہے۔
۲- حتمی ویزا فراہم کرنا یا رد Reject کرنا کونسلیٹ کے اختیار میں ہے۔
۳- ویزا رد Reject ہونے کی صورت میں طوس ٹؤرز ذمہ دار نہیں ہوگا۔
۴- بین الاقوامی حالات اور کویڈ-۱۹ کو مد نظر رکھتے ہوۓ اسلامی جمہوریہ ایران کے ویزا کے حصول کیلۓ کونسلیٹ اپ سے کرونا ٹیسٹ منفی رپورٹ PCR negative report طلب كر سكتی ہے۔
۵- کرونا ٹیسٹ منفی رپورٹ PCR negative report دوران سفر ہوائی اڈہ یا باؤنڈری پر ۸۲ گھنٹوں کے فعالیت کے ساتھ دیکھانا لازمی ہے۔
۶- کویڈ-۱۹ کی مکمل ویکسینیشن کارڈ کا ہونا لازمی ہے۔ مکمل ویکسینیشن کارڈ نہ ہونے کی صورت میں ویزا پراسس نہیں ہوگا۔
۵- ڈبل انٹری زیارتی ویزا حاصل کرنے کیلۓ عراق کا ویزا دیکھانا ضروری ہے۔
۷- برائے مہربانی فارم پُر کرتے وقت درست اور دقیق معلومات فراہم کریں۔ بصورت دیگر آپکے ویزا کے رد Reject ہونے کے مواقع زیادہ ہیں۔
۸- زیارتی يا ويزٹ ویزا کے ایام کا معیاد ۳۰ (30) دن سے کم یعنی ۱۴ (14) دن بھی ہو سکتا ہے۔
۹- کم عمر مسافر/ زائر جو قافلہ میں بغیر والدین کے سفر کرنا چاہتے یا کر رہیں ہوں، ان کے لیے والدین کی رضایت کا سٹامپ پیپر کا ہونا ضروری ہے۔
۱۰- تمام ضروری کوائف مکمل نہ ہونے کی صورت میں ویزا پراسیس نہیں ہوگا۔
۱۱- ویزا کے پراسیسنگ میں کم سے کم 3 سے 4 دن لگ سکتے ہیں۔ لہذا اطمینان کر لیں کے اپکے پاس سفر کرنے کیلۓ کافی وقت موجود ہے۔
۱۲- ویزا سیکشن یا کونسلیٹ زائر یا مسافر کو انٹرویو کے لیے طلب کرنے کا اختیار رکھتی ہے۔
۱۳- کونسلیٹ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی خاص مسافر یا زائر کے حوالے سے اضافی ڈاکومنٹس مانگنے کا اختیار رکھتی ہے۔
۱۴- زيارتی ویزا صرف كاروان كا پراسس ہوگا۔ جس کے لیے سالار کا اپنے لیٹر ہیڈ پر زائرین کو واپس لانے کا تعہد ہوگا۔
١٥- اٹھارہ سال سے کم افراد كا بغير سرپرست كے ويزا پراسس نہیں ہوگا۔

Toos Tours
UG-410, Deans Trade Centre Cantt Peshawer
‭091-5603345
[email protected]

Iran visa
01/11/2022

Iran visa

30/10/2022

ضروری ہدایات براۓ زائرین/ مسافرین کرام

۱- طوس ٹؤرز کونسلیٹ اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے ایک ویزا ڈراپ باکس سہولت ہے۔ جو اپکے دستاویزات کو صرف پراسس کرتا ہے۔
۲- حتمی ویزا فراہم کرنا یا رد Reject کرنا کونسلیٹ کے اختیار میں ہے۔
۳- ویزا رد Reject ہونے کی صورت میں طوس ٹؤرز ذمہ دار نہیں ہوگا۔
۴- بین الاقوامی حالات اور کویڈ-۱۹ کو مد نظر رکھتے ہوۓ اسلامی جمہوریہ ایران کے ویزا کے حصول کیلۓ کونسلیٹ اپ سے کرونا ٹیسٹ منفی رپورٹ PCR negative report طلب كر سكتی ہے۔
۵- کرونا ٹیسٹ منفی رپورٹ PCR negative report دوران سفر ہوائی اڈہ یا باؤنڈری پر ۸۲ گھنٹوں کے فعالیت کے ساتھ دیکھانا لازمی ہے۔
۶- کویڈ-۱۹ کی مکمل ویکسینیشن کارڈ کا ہونا لازمی ہے۔ مکمل ویکسینیشن کارڈ نہ ہونے کی صورت میں ویزا پراسس نہیں ہوگا۔
۵- ڈبل انٹری زیارتی ویزا حاصل کرنے کیلۓ عراق کا ویزا دیکھانا ضروری ہے۔
۷- برائے مہربانی فارم پُر کرتے وقت درست اور دقیق معلومات فراہم کریں۔ بصورت دیگر آپکے ویزا کے رد Reject ہونے کے مواقع زیادہ ہیں۔
۸- زیارتی يا ويزٹ ویزا کے ایام کا معیاد ۳۰ (30) دن سے کم یعنی ۱۴ (14) دن بھی ہو سکتا ہے۔
۹- کم عمر مسافر/ زائر جو قافلہ میں بغیر والدین کے سفر کرنا چاہتے یا کر رہیں ہوں، ان کے لیے والدین کی رضایت کا سٹامپ پیپر کا ہونا ضروری ہے۔
۱۰- تمام ضروری کوائف مکمل نہ ہونے کی صورت میں ویزا پراسیس نہیں ہوگا۔
۱۱- ویزا کے پراسیسنگ میں کم سے کم 3 سے 4 دن لگ سکتے ہیں۔ لہذا اطمینان کر لیں کے اپکے پاس سفر کرنے کیلۓ کافی وقت موجود ہے۔
۱۲- ویزا سیکشن یا کونسلیٹ زائر یا مسافر کو انٹرویو کے لیے طلب کرنے کا اختیار رکھتی ہے۔
۱۳- کونسلیٹ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی خاص مسافر یا زائر کے حوالے سے اضافی ڈاکومنٹس مانگنے کا اختیار رکھتی ہے۔
۱۴- زيارتی ویزا صرف كاروان كا پراسس ہوگا۔ جس کے لیے سالار کا اپنے لیٹر ہیڈ پر زائرین کو واپس لانے کا تعہد ہوگا۔
١٥- اٹھارہ سال سے کم افراد كا بغير سرپرست كے ويزا پراسس نہیں ہوگا۔

Toos Tours
UG-410, Deans Trade Centre Peshawar
‭091-5603345
[email protected]

Address

UG-410 DEAS TRADE CENTER CANTT
Peshawar
25000

Telephone

+923339219162

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Toos Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Toos Tours:

Share

Other Peshawar travel agencies

Show All