Khyber Pakhtunkhwa Updates

Khyber Pakhtunkhwa Updates It’s All About Khyber Pakhtunkhwa. Visit Our Official YouTube Channel:

https://youtube.com/c/governmentofkhyberpakhtunkhwaupdates
(91)

خیبرپختونخوا سیاحتی معلومات :: 21 جون 2024 کسی بھی سیاحتی و سفری معلومات کے لیے یا سفر کے دوران کسی بھی غیر متوقع صورت ح...
21/06/2024

خیبرپختونخوا سیاحتی معلومات :: 21 جون 2024

کسی بھی سیاحتی و سفری معلومات کے لیے یا سفر کے دوران کسی بھی غیر متوقع صورت حال سے بچنے کے لیے برائے مہربانی KP Tourist Facilitation Hub 24/7 ہیلپ لائن 📞 1422 پر رابطہ کریں۔

Via Khyber Pakhtunkhwa Integrated Tourism Development Project - KITE

Exploring the rich history of Swat! Students and staff of Benazir Bhutto Women University Peshawar on a enlightening stu...
20/06/2024

Exploring the rich history of Swat! Students and staff of Benazir Bhutto Women University Peshawar on a enlightening study trip explored archaeological sites and museum in Swat.

📸 Directorate of Archaeology & Museums, KP

Dr. Abdul Samad

18/06/2024

Learn about the history and cultural significance of Khyber Pakhtunkhwa - Watch Dr. Abdul Samad's insightful podcast as he delves into the province's archaeology development and the vast potential for religious and heritage tourism.

🎙️📹 by KHANCAST

عیدالاضحٰی کے دوسرے روز سیاحتی مقامات سے متعلق تازہ ترین معلومات :: 18 جون 2024
18/06/2024

عیدالاضحٰی کے دوسرے روز سیاحتی مقامات سے متعلق تازہ ترین معلومات :: 18 جون 2024

عیدالاضحی کے دوران سیاحتی مقامات پر صفائی کا خاص خیال رکھیں اور ذمہ دارانہ سیاحت کو یقینی بنائیں۔سیاح دوران سفر کسی بھی...
17/06/2024

عیدالاضحی کے دوران سیاحتی مقامات پر صفائی کا خاص خیال رکھیں اور ذمہ دارانہ سیاحت کو یقینی بنائیں۔

سیاح دوران سفر کسی بھی مقام پر پلاسٹک، بوتلیں یا دوسری اشیاء نہ چھوڑیں۔ سیاحتی مقامات پر موجود کوڑے کو اکٹھا کریں اور اسے مناسب طریقے سے ٹھکانے لگائیں اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

A message by Khyber Pakhtunkhwa Integrated Tourism Development Project - KITE

Directorate of Archaeology & Museums, KP extend warm wishes to all our Muslim brothers and sisters worldwide during  . A...
17/06/2024

Directorate of Archaeology & Museums, KP extend warm wishes to all our Muslim brothers and sisters worldwide during . As this Eid is about sharing more of our sacrifices with those in need, let's share our joy and happiness. Eid Mubarak!

عیدالاضحی کے متعلق اہم ہدایات۔عید الاضحی کے دوران صفائی اور حفظان صحت کو برقرار رکھنا ضروری ہے۔ صفائی کے حوالے سے کچھ ہد...
16/06/2024

عیدالاضحی کے متعلق اہم ہدایات۔

عید الاضحی کے دوران صفائی اور حفظان صحت کو برقرار رکھنا ضروری ہے۔ صفائی کے حوالے سے کچھ ہدایات:

1۔ تمام فوڈ ریپر، پلاسٹک کی بوتلیں، اور دیگر ڈسپوزایبل اشیاء کو مخصوص کوڑے دان میں ٹھکانے لگائیں۔

2۔ جانوروں کے فضلے اور دیگر کچرے کو ٹھکانے لگانے کے لیے مقامی حکام کی طرف سے فراہم کردہ کوڑے کے ڈبوں اور ڈمپسٹروں کا استعمال کریں۔

3۔ کوڑا کرکٹ بشمول قربانی کے جانوروں کا فضلہ سڑکوں اور فٹ پاتھ پر پھینکنے سے گریز کریں۔

یوم عرفہ کے موقع پر وزیر قانون و خزانہ خیبرپختونخوا آفتاب عالم کی عازمین حج کو مبارکباد۔مکہ مکرمہ میں فریضہ حج کی ادائیگ...
15/06/2024

یوم عرفہ کے موقع پر وزیر قانون و خزانہ خیبرپختونخوا آفتاب عالم کی عازمین حج کو مبارکباد۔

مکہ مکرمہ میں فریضہ حج کی ادائیگی کرتے لاکھوں عازمینِ حج، تمام پاکستانیوں اور امت مسلمہ کو میری طرف سے حج بہت بہت مبارک ہو، آفتاب عالم

اس پاک موقع پر یہ دعا ہے کہ پاکستان کی تمام معاشی مشکلات دور ہوں اور پاکستانیوں کو عظیم لیڈر عمران خان کی قیادت میں حقیقی آزادی ملے اور ملک ترقی، امن اور خوشحالی کا گہوارہ بنے، آفتاب عالم

اللہ پاک امت مسلمہ بالخصوص ہمارے کشمیری اور فلسطینی بہن بھائیوں کی تمام مشکلات دور کریں اور انھیں آزادی عطا فرمائے۔ آمین

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس بابرکت اور مبارک دن کے صدقے تمام عالم اسلام پر اپنا خصوصی فضل و کرم اور مہربانی فرمائے اور ہمیں انفرادی و اجتماعی مالی، معاشی اور سیاسی مشکلات سے نجات عطاء فرمائے۔ آمین

خیبرپختونخوا سیاحتی معلومات :: 15 جون 2024کسی بھی سیاحتی و سفری معلومات کے لیے یا سفر کے دوران کسی بھی غیر متوقع صورت حا...
15/06/2024

خیبرپختونخوا سیاحتی معلومات :: 15 جون 2024

کسی بھی سیاحتی و سفری معلومات کے لیے یا سفر کے دوران کسی بھی غیر متوقع صورت حال سے بچنے کے لیے برائے مہربانی محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کی ہیلپ لائن 📞 1422 پر رابطہ کریں۔

Via Khyber Pakhtunkhwa Integrated Tourism Development Project - KITE

14/06/2024

خیبرپختونخوا میں مذہبی و ہیرٹیج ٹوارزم کے حوالے سے خصوصی پوڈکاسٹ!

Learn about the ancient history and cultural significance of Khyber Pakhtunkhwa - Watch Dr. Abdul Samad's insightful podcast as he delves into the province's archaeology development and the vast potential for religious and heritage tourism.

🎙️📹 by KHANCAST

سینیٹر فیصل سلیم الرحمان سینیٹ کے سٹینڈنگ کمیٹی برائے داخلہ چئیرمین منتخب نوٹیفیکیشن جاری
13/06/2024

سینیٹر فیصل سلیم الرحمان سینیٹ کے سٹینڈنگ کمیٹی برائے داخلہ چئیرمین منتخب نوٹیفیکیشن جاری

13/06/2024

Dr. Abdul Samad, in his KHANCAST podcast episode, highlights the importance of entrepreneurs promoting KP's heritage and culture, benefiting both the region and themselves. He notes that Directorate of Archaeology & Museums, KP has gained recognition over the past 10 years due to his team's dedication, majorly. However, a survey shows 90% of locals are unaware of local museums and their history, emphasising the need for more significant awareness efforts.

12/06/2024

In his episode on the KHANCAST podcast, Dr. Abdul Samad responds to a question regarding the Gandhara Act presented in the National Assembly, stating that it contradicts the 18th Amendment, as these archaeological sites and assets fall under provincial jurisdiction. The provincial government will take care of them, and our experienced team at KP will be capable of managing them effectively.

خیبرپختونخوا حکومت نے عید الضحی پر 3 دن تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 17 جون سے 19 جون تک چھٹیاں ہوگی.
12/06/2024

خیبرپختونخوا حکومت نے عید الضحی پر 3 دن تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 17 جون سے 19 جون تک چھٹیاں ہوگی.

وفاقی بجٹ، تنخواہوں و پینشن میں اضافہگریڈ 1 سے گریڈ 16 تک کے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہگریڈ 17 سے 22 تک...
12/06/2024

وفاقی بجٹ، تنخواہوں و پینشن میں اضافہ

گریڈ 1 سے گریڈ 16 تک کے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ

گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کیلئے 22 فیصد۔

وفاقی بجٹ، تنخواہوں میں اضافے کی تفصیلات۔گریڈ 1 سے گریڈ 16 تک کے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہگریڈ 17 سے 2...
12/06/2024

وفاقی بجٹ، تنخواہوں میں اضافے کی تفصیلات۔

گریڈ 1 سے گریڈ 16 تک کے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ

گریڈ 17 سے 20 کیلئے 20 فیصد جبکہ گریڈ 21 اور 22 کیلئے 15 فیصد اضافہ۔

12/06/2024

خیبرپختونخوا کو وفاقی بجٹ سے کوئی توقعات نہیں۔ وفاق ہمیں کم بقایا جات دے رہا ہے۔ آئینی حق نہ ملا تو عدالت جائیں گے۔ معاشی استحکام کے لیے ملک میں سیاسی استحکام ضروری ہے، صوبائی وزیر قانون و خزانہ آفتاب عالم ایڈوکیٹ کی سماء نیوز سے گفتگو

خیبرپختونخوا سیاحتی معلومات :: 12 جون 2024 کسی بھی سیاحتی و سفری معلومات کے لیے یا سفر کے دوران کسی بھی غیر متوقع صورت ح...
12/06/2024

خیبرپختونخوا سیاحتی معلومات :: 12 جون 2024

کسی بھی سیاحتی و سفری معلومات کے لیے یا سفر کے دوران کسی بھی غیر متوقع صورت حال سے بچنے کے لیے برائے مہربانی KP Tourist Facilitation Hub 24/7 ہیلپ لائن 📞 1422 پر رابطہ کریں۔

Via Khyber Pakhtunkhwa Integrated Tourism Development Project - KITE

وفاقی حکومت نے عید الضحی پر 3 دن تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 17 جون سے 19 جون تک چھٹیاں ہوگی.
11/06/2024

وفاقی حکومت نے عید الضحی پر 3 دن تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 17 جون سے 19 جون تک چھٹیاں ہوگی.

Dr. Abdul Samad participated in a thought-provoking panel discussion on "Responsible Tourism and Conservation of Natural...
10/06/2024

Dr. Abdul Samad participated in a thought-provoking panel discussion on "Responsible Tourism and Conservation of Natural and Cultural Heritage" at the Pakistan Travel and Tourism Symposium 2024, organised by Pakistan Tourism Development Corporation (PTDC) in Islamabad. The session was moderated by Ms. Kiran Afzal, World Bank Senior Private Sector Development Specialist.

سیاحوں کے لیے خوشخبری۔ بابوسر ٹاپ میں سیاحت کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ بابوسر پاس کا راستہ سیاحوں کے لیے صبح 9 بجے سے شا...
09/06/2024

سیاحوں کے لیے خوشخبری۔ بابوسر ٹاپ میں سیاحت کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔

بابوسر پاس کا راستہ سیاحوں کے لیے صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک تمام گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

Via Khyber Pakhtunkhwa Integrated Tourism Development Project - KITE

سیاحوں کے لیے خوشخبری۔

بابوسر ٹاپ میں سیاحت کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ بابوسر پاس کا راستہ سیاحوں کے لیے صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک تمام گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

مزید معلومات، رہنمائی یا کسی بھی ہنگامی صورتحال میں محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کائیٹ پراجیکٹ کی ہیلپ لائن 1422 پر رابطہ کریں۔

نیپال کے سفیر کا پشاور میوزیم کا دورہ۔ محکمہ آثار قدیمہ خیبرپختونخوا کی جانب سے پشاور گندھارا میوزیم کے تحفظ کے لیے بہتر...
09/06/2024

نیپال کے سفیر کا پشاور میوزیم کا دورہ۔ محکمہ آثار قدیمہ خیبرپختونخوا کی جانب سے پشاور گندھارا میوزیم کے تحفظ کے لیے بہترین اقدامات کو سراہا۔

The Ambassador of Nepal visited , exploring the rich history and heritage of the region, and showed keen interest in the museum's exhibits, particularly the Gandhara civilisation artefacts, which reflect the region's rich cultural heritage.

The Ambassador praised Directorate of Archaeology & Museums, KP efforts and dedication to protecting and promoting the history and traditions of the region, which are reflected in the museum's extensive collection.

Dr. Abdul Samad

Podcast - KP Youngest Director Dr. Abdul Samad joins the KHANCAST for an engaging and interactive episode. He shares his...
07/06/2024

Podcast - KP Youngest Director Dr. Abdul Samad joins the KHANCAST for an engaging and interactive episode. He shares his fascinating journey as an archaeological curator and discusses the evolution of heritage and tourism. Stay tuned for the new episode!

07/06/2024

وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا آٹھواں اجلاس شروع۔ صوبائی کابینہ اراکین کے علاؤہ چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹریز اور متعلقہ انتظامی سیکرٹریز اجلاس میں شریک۔ اجلاس میں 30 نکاتی ایجنڈے پر غوروخوص کیا جائے گا۔

اسٹبلشمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کے آفیسرز/ملازمین/آفیشلز کیلئے اعزازیہ
07/06/2024

اسٹبلشمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کے آفیسرز/ملازمین/آفیشلز کیلئے اعزازیہ

خیبرپختونخوا سیاحتی معلومات :: 07 جون 2024کسی بھی سیاحتی و سفری معلومات کے لیے یا سفر کے دوران کسی بھی غیر متوقع صورت حا...
07/06/2024

خیبرپختونخوا سیاحتی معلومات :: 07 جون 2024

کسی بھی سیاحتی و سفری معلومات کے لیے یا سفر کے دوران کسی بھی غیر متوقع صورت حال سے بچنے کے لیے برائے مہربانی محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کی ہیلپ لائن 📞 1422 پر رابطہ کریں۔

Via Khyber Pakhtunkhwa Integrated Tourism Development Project - KITE

سیاح متوجہ ہوں۔6 جون سے 8 جون کے دوران خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ا...
06/06/2024

سیاح متوجہ ہوں۔

6 جون سے 8 جون کے دوران خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ اس دوران مسافروں اور سیاحوں کو کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے محتاط رہنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔

مزید معلومات، رہنمائی یا کسی بھی ہنگامی صورتحال میں محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کائیٹ پراجیکٹ کی ہیلپ لائن 1422 پر رابطہ کریں۔

Via Khyber Pakhtunkhwa Integrated Tourism Development Project - KITE

06/06/2024

خیبرپختونخوا حکومت کا اپنی بجلی ڈسٹری بیوشن کمپنی بنانے کا فیصلہ۔

ہمارا صوبہ وفاق کو سستی ترین بجلی دیتا ہے مگر وفاق بدلے میں ہمیں بجلی مہنگی کر کے دے رہی ہے اور ناروا لوڈشیڈنگ کر رہی ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت پاؤر جنریشن تو کر رہی ہے لیکن ڈسٹری بیوشن کمپنی نہ ہونے کی وجہ سے بجلی نیشنل گرڈ میں چلی جاتی ہے۔ وفاق صوبے کو پیسے ادا کرتا ہے نہ پوری بجلی فراہم کرتا ہے۔

فیز ون میں سستی بجلی انڈسٹریل زونز کو فراہم کی جائے گی، صوبائی وزیر قانون و خزانہ آفتاب عالم ایڈوکیٹ

05/06/2024

خیبرپختونخوا میں اس وقت 15 میوزیم موجود ہیں جس میں 13 فعال جبکہ دو میوزیم کی عمارتیں مکمل ہوچکی ہیں اور دیگر انتظامات بہت جلد ہوجائیں گے۔ اسی طرح ایک منصوبہ یہ بھی ہے کہ صوبائی سطح پر ایک میوزیم کا قیام عمل میں لایا جائے۔

خیبرپختونخوا حکومت کے بہترین اقدامات کے پیش نظر سیاحوں کی بڑی تعداد خیبرپختونخوا کا رخ کر رہی ہے۔ گزشتہ پانچ ماہ سے خیبرپختونخوا میں روزانہ کی بنیاد پر 200 غیرملکی سیاح آ رہے ہیں اور یہ تعداد پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی۔ اسی طرح گذشتہ عید کے موقع 40 ہزار سیاح نے صرف تخت بھائی کے آثار قدیمہ کا دورہ کیا جو کہ ایک بہت بڑی تعداد ہے، ڈاکٹر عبدالصمد کی سنوپختونخوا سے خصوصی گفتگو

05/06/2024

KP CM Ali Amin Gandapur | Inauguration of New Feeder Route DR-14 of BRT Service

Address

Civil Secretariat, Khyber Pakhtunkhwa
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Pakhtunkhwa Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Peshawar travel agencies

Show All