Muqam-e-Noor Travel & Tours Pvt Ltd.

Muqam-e-Noor Travel & Tours Pvt Ltd. Umrah facilitation, Hajj Information, Reservation of air tickets for major airlines, Group tours organizer, Visit visa facilitator for different countries.
(5)

سعودی وزارت حج کے مطابق اس سال 1445 ھجری میں 1833164 خوش نصیبوں نے فریضہ حج ادا کیا ان میں 221854 اندرون ملک سے جبکہ 161...
16/06/2024

سعودی وزارت حج کے مطابق اس سال 1445 ھجری میں 1833164 خوش نصیبوں نے فریضہ حج ادا کیا ان میں 221854 اندرون ملک سے جبکہ 1611310 بیربنی ممالک سے خواتین و حضرات شامل ہیں مردوں کا تناسب %52 جبکہ خواتین %48 ہے اللہ تعٰالٰی سب حجاج کرام کا حج قبول فرمائے آمین

بریکنگ نیوزسعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا لہٰذا عیدالاضحیٰ اتوار 16 جون کو ہوگی
06/06/2024

بریکنگ نیوز
سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا لہٰذا عیدالاضحیٰ اتوار 16 جون کو ہوگی

سعودی عرب کے شہروں Sudair اور Tumair میں ابھی تک کی اطلاع کے مطابق ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا - باقی شہروں سے رویت کا ...
06/06/2024

سعودی عرب کے شہروں Sudair اور Tumair میں ابھی تک کی اطلاع کے مطابق ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا - باقی شہروں سے رویت کا انتظار ہے اگر آج چاند نظر آنے کی شہادت موصول ہوئی تو سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ اتوار 16 جون کو ہوگی بصورت دیگر 17 جون کو عید ہوگی

یاد دہانی: آج پورے سعودی عرب میں ذوالحجہ کے چاند دیکھنے کے لئے کمیٹی بیٹھے گی رویت ہلال کی بنیاد پر حج 1445 (2024) کی صح...
06/06/2024

یاد دہانی:
آج پورے سعودی عرب میں ذوالحجہ کے چاند دیکھنے کے لئے کمیٹی بیٹھے گی
رویت ہلال کی بنیاد پر حج 1445 (2024) کی صحیح تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا۔ ہمارے پلیٹ فارمز کے ذریعے مغرب کے وقت اپ ڈیٹس کے لیے دیکھتے رہیں۔

آج بروز منگل پی آئی اے آفس پشاور میں GM ، PSM، DM، SPOs اور فنانس کے زمہ داران کے ساتھ ٹریول ایجنٹ کے درمیان ایک میٹنگ م...
30/04/2024

آج بروز منگل پی آئی اے آفس پشاور میں
GM ، PSM، DM، SPOs
اور فنانس کے زمہ داران کے ساتھ ٹریول ایجنٹ کے درمیان ایک میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس میں بی ایس پی ایجنٹس کی طرف سے
مقام نور ٹریول اینڈ ٹورز
جبکہ پی ایس اے کی طرف سے
کمال ایوی ایشن
انڈس ایوی ایشن
اور ٹریول ماسٹر نے نمائندگی کی۔
GM
صاحب کے ساتھ ایجنٹ کے ساتھ مختلف مسائل پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ جس کو جی ایم صاحب نے جلد از جلد حل کرنے کی یقین دہانی کی۔ اسی کے ساتھ ساتھ پی آئی اے کی نجکاری کے متعلق تفصیلی گفتگو ہوئی اور ٹریول ایجنٹ کے خدشات دور کئے گئے ۔

کراچی میں چاند دیکھنے کی شہادتیں موصول ہونا شروع....پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد میں مطلع ابرآلود ہونے کی وجہ سے چاند دیکھنے...
09/04/2024

کراچی میں چاند دیکھنے کی شہادتیں موصول ہونا شروع....
پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد میں مطلع ابرآلود ہونے کی وجہ سے چاند دیکھنے کی امکانات کم...... کچھ ہی دیر میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان متوقع...

‏مبصر "عبداللہ الخیری کے مطابق ": "بادلوں کی وجہ سے شوال کا چاند دیکھنا مشکل ہے۔"
08/04/2024

‏مبصر "عبداللہ الخیری کے مطابق ":

"بادلوں کی وجہ سے شوال کا چاند دیکھنا مشکل ہے۔"

‏سوسالہ اسلامی کلینڈر جس میں 1401 ھجری سے 1500 ھجری 1981 تا 2077ء تک کے عیدوں کی تاریخ دیئے گئے ہیں اور اس میں آج تک کوئ...
08/04/2024

‏سوسالہ اسلامی کلینڈر جس میں 1401 ھجری سے 1500 ھجری 1981 تا 2077ء تک کے عیدوں کی تاریخ دیئے گئے ہیں اور اس میں آج تک کوئی غلطی سامنے نہیں آئی... اس کلینڈر کے مطابق اس سال عیدالفطر 10 اپریل 2024 بروز بدھ کی تاریخ دی گئی ہے....!

سعودی عرب کے شہر تُمیر میں شوال کا چاند دیکھنے کی تیاریاں مکمل....  اعلان صرف 1 گھنٹے میں متوقع !
08/04/2024

سعودی عرب کے شہر تُمیر میں شوال کا چاند دیکھنے کی تیاریاں مکمل....

اعلان صرف 1 گھنٹے میں متوقع !

25/03/2024

یہ ویڈیو غور سے دیکھیں اور براہ کرم تمام دوستوں کے ساتھ شئیر کریں
پاکستانی عوام کو کیوں تنگ کیا جارہا ہے؟
ہمارے دو اکاؤنٹ فریز کئے گئے... نہ کوئی نوٹس، نہ صفائی کا موقع، نہ معلومات کی فراہمی، بس سیدھا اکاؤنٹ فریز.... یہ کہاں کا انصاف ہے؟

Happy Resolution Day !!
23/03/2024

Happy Resolution Day !!

مبصر مطب البرغاش نے چند لمحے قبل کہا تھا کہ آج رمضان کا چاند نظر آنے کی تصدیق ممکن نہیں ہے کیونکہ تمیر رصدگاہ میں موسمی ...
10/03/2024

مبصر مطب البرغاش نے چند لمحے قبل کہا تھا کہ آج رمضان کا چاند نظر آنے کی تصدیق ممکن نہیں ہے کیونکہ تمیر رصدگاہ میں موسمی حالات ہم چاند دکھائی دینے کے موافق نہیں ہیں۔

سعودی زرائع کے مطابق بادلوں اور گرد و غبار سے رمضان المبارک کا چاند نظر آنا مشکل ہو سکتا ہے اور کل 30 شعبان مکمل ہو سکتا...
10/03/2024

سعودی زرائع کے مطابق بادلوں اور گرد و غبار سے رمضان المبارک کا چاند نظر آنا مشکل ہو سکتا ہے اور کل 30 شعبان مکمل ہو سکتا ہے۔

تازہ ترین | سعودی عرب کے شہر سدیر میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے تیاریاں شروع ہو گئیں۔ تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لیے...
10/03/2024

تازہ ترین | سعودی عرب کے شہر سدیر میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے تیاریاں شروع ہو گئیں۔ تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لیے اس جگہ کو دیکھیں!

گلف ائیر پر پاکستان سے کسی بھی ٹکٹ پر 2 فیصد ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔ مزید تفصیلات اور معلومات کے لیے رابطہ کریں۔ 091-57118910...
15/01/2024

گلف ائیر پر پاکستان سے کسی بھی ٹکٹ پر 2 فیصد ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔
مزید تفصیلات اور معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
091-5711891
091-5711792
0300-5315006
0311-5325006

آیاٹا سنگاپور کی جانب سے آیاٹا سرٹیفیکیٹ 2024 کی اجراء شروع ہوگئی
29/12/2023

آیاٹا سنگاپور کی جانب سے آیاٹا سرٹیفیکیٹ 2024 کی اجراء شروع ہوگئی

سرکاری حج سکیم کے تحت درخواستوں کی قرعہ اندازی جمعرات کو ہوگی
26/12/2023

سرکاری حج سکیم کے تحت درخواستوں کی قرعہ اندازی جمعرات کو ہوگی

22/11/2023

وزارت مذہبی اُمور پاکستان نے پرانے کوٹہ ہولڈر سے کاغذات طلب کرلئے....

وزارت مذہبی اُمور پاکستان نے حج 2024 کے پرائیویٹ سکیم کے حج کوٹہ کی الاٹمنٹ کے لئے پرانے کوٹہ ہولڈر HGOs سے کاغذات طلب کرلئے جبکہ اب تک وزارت نے سعودی احکامات کی روشنی میں 46 کمپنیوں کا انتخاب نہیں کیا ہے نہ ہی پرانے HGOs کی خواہش کے مطابق 46 کمپنیوں کے ساتھ باقی ماندہ کمپنیوں کی اٹیچمنٹ اور انہیں کوٹہ کی تقسیم کا کوئی واضح میکنزم کا اعلان کیا ہے حج پالیسی کے مطابق یہ ذمہ داری S&ECP کو سونپی گئی ہے لیکن اب تک S&ECP بھی یہ فریضہ سرانجام دینے میں کامیاب نہ ہو سکی ہے
دوسری جانب حج پالیسی میں نئی کمپنیوں کو ہمیشہ کی طرح لولی دینے کی چالاکی کرتے ہوئے یہ لکھا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کی احکامات اور دوسانی ٹریول کے کیس کی فیصلے کی روشنی میں پرائیویٹ سکیم کے کوٹہ میں نئی کمپنیوں کے لئے کچھ حصہ مختص کیا جائے تاکہ اگر اُن کو کوٹہ دیا جاتا ہے تو کوٹہ موجود ہو یہ بات اس لئے بھی مضحکہ خیز ہے کہ نئی کمپنیوں کی ایک بار سکروٹنی کا عمل شروع ہے جو کب مکمل ہوگا ؟ کسی کو کچھ پتہ نہیں ایسے میں پرانے HGOs سے کاغذات طلب کرنا وضاحت طلب ہے تاکہ عوام کا اربوں روپے ڈوبنے سے بچ سکے

وزارت مذہبی اُمور پاکستان نے پرانے کوٹہ ہولڈر سے کاغذات طلب کرلئے....
22/11/2023

وزارت مذہبی اُمور پاکستان نے پرانے کوٹہ ہولڈر سے کاغذات طلب کرلئے....

وزارت مذہبی اُمور پاکستان نے پرانے کوٹہ ہولڈر سے کاغذات طلب کرلئے....

وزارت مذہبی اُمور پاکستان نے حج 2024 کے پرائیویٹ سکیم کے حج کوٹہ کی الاٹمنٹ کے لئے پرانے کوٹہ ہولڈر HGOs سے کاغذات طلب کرلئے جبکہ اب تک وزارت نے سعودی احکامات کی روشنی میں 46 کمپنیوں کا انتخاب نہیں کیا ہے نہ ہی پرانے HGOs کی خواہش کے مطابق 46 کمپنیوں کے ساتھ باقی ماندہ کمپنیوں کی اٹیچمنٹ اور انہیں کوٹہ کی تقسیم کا کوئی واضح میکنزم کا اعلان کیا ہے حج پالیسی کے مطابق یہ ذمہ داری S&ECP کو سونپی گئی ہے لیکن اب تک S&ECP بھی یہ فریضہ سرانجام دینے میں کامیاب نہ ہو سکی ہے
دوسری جانب حج پالیسی میں نئی کمپنیوں کو ہمیشہ کی طرح لولی دینے کی چالاکی کرتے ہوئے یہ لکھا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کی احکامات اور دوسانی ٹریول کے کیس کی فیصلے کی روشنی میں پرائیویٹ سکیم کے کوٹہ میں نئی کمپنیوں کے لئے کچھ حصہ مختص کیا جائے تاکہ اگر اُن کو کوٹہ دیا جاتا ہے تو کوٹہ موجود ہو یہ بات اس لئے بھی مضحکہ خیز ہے کہ نئی کمپنیوں کی ایک بار سکروٹنی کا عمل شروع ہے جو کب مکمل ہوگا ؟ کسی کو کچھ پتہ نہیں ایسے میں پرانے HGOs سے کاغذات طلب کرنا وضاحت طلب ہے تاکہ عوام کا اربوں روپے ڈوبنے سے بچ سکے

حج 2024 داخلے کی مکمل معلومات.....
16/11/2023

حج 2024 داخلے کی مکمل معلومات.....

حج 2024 سرکاری حج سکیم کے مجوزہ اخرااجات
16/11/2023

حج 2024
سرکاری حج سکیم کے مجوزہ اخرااجات

حج 2024 کے لئے سرکاری حج سکیم کے مجوزہ اخرااجات

15/11/2023

حج پالیسی 2024

سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے ساتھ مقام نور ٹریول اینڈ ٹورز کا سال 2023 AGM کا ریکارڈ ہوگیا ---- الحمدللہ
14/11/2023

سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے ساتھ مقام نور ٹریول اینڈ ٹورز کا سال 2023 AGM کا ریکارڈ ہوگیا ---- الحمدللہ

فلائے جناح کے ایک سال پورے ہونے پر ٹاپ 10 ایجنٹ کو اچھی کارکردگی پر سرٹیفکیٹ دئیے جارہے ہیں الحمد للّہ مقام نور ٹریول ای...
02/11/2023

فلائے جناح کے ایک سال پورے ہونے پر ٹاپ 10 ایجنٹ کو اچھی کارکردگی پر سرٹیفکیٹ دئیے جارہے ہیں الحمد للّہ مقام نور ٹریول اینڈ ٹورز پشاور بھی ٹاپ 10 لسٹ میں شامل رہا۔ میں تمام کسٹمرز اور اپنے سب ایجنٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ جو ہم پر اعتماد کرکے ہمیں خدمت کا موقع فراہم کرتے ہیں ۔ انشاء اللہ ہم آئندہ بھی آپ کی خدمت پوری ایمانداری کے ساتھ کرتے رہینگے....


وزارت مذہبی اُمور نے حج آرگنائزر کی تعداد کم کرنے کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کرلیا
19/10/2023

وزارت مذہبی اُمور نے حج آرگنائزر کی تعداد کم کرنے کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کرلیا

وزارت مذہبی اُمور نے حج آرگنائزر کی تعداد کم کرنے کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کرلیا
وزارت مذہبی اُمورپاکستان نے سعودی احکامات کی روشنی میں پاکستان کے حج آرگنائزر کی تعداد کم کرنے کے حوالے سے اہم اجلاس 23 اکتوبر2023 کو بوقت صبح 11 بجے بمقام جائنٹ سیکریٹری آفس وزارت مذہبی اُموراسلام آباد طلب کرلیا- اجلاس میں HOAP کو اپنا موقف پیش کرنے کا موقع فراہم کیا گیا ہے --- اجلاس میں SECP اور مسابقتی کمیشن آف پاکستان کے نمائندوں کو بھی دعوت دی گئی ہے
اجلاس میں وزیر مذہبی اُمور کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان کو اُس کے دورہ سعودی عرب کے حوالے دی گئی بریفنگ اور وزیر اعظم کی دی گئی ہدایات کی روشنی میں سعودی احکامات کو عملی جامہ پہنانے کے لئے حج آرگنائزر کی تعداد کم کرنے اور اُن کی شارٹ لسٹنگ کی طریقہ کار پر غور کیا جائے گا
اس سلسلے میں HOAP کو 20 اکتوبر 2023 تک اپنی معروضات جمع کرنے کا کہا گیا ہے

تمام IATA ٹریول ایجنٹ توجہ فرمائیں،
17/10/2023

تمام IATA ٹریول ایجنٹ توجہ فرمائیں،

تمام IATA ٹریول ایجنٹ توجہ فرمائیں،
ہم آپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ 31 اکتوبر 2023 تک آپ کی IATA 2024 کی سالانہ فیس کے مطابق انوائس جاری کر دئیے جائینگے۔
۔
اس کا کیا مطلب ہے؟
• 31 اکتوبر 2023 تک ، آپ کا سالانہ فیس انوائس SIS یعنی آسان انوائسنگ پر آپ کا ہیڈ آفس / ہیڈ ہستی IATA کسٹمر پورٹل میںپر دستیاب ہو جائے گا۔
۔
• IATA کسٹمر پورٹل میں انوائسنگ رابطہ SIS سروس تک رسائی خود بخود آپ کی کمپنی کو مل جاتی ہے۔

• آپ کی کمپنی کے انوائسنگ رابطہ کو ایک ای میل اطلاع موصول ہوگی۔
جس کے مطابق آپ سالانہ فیس کی ادائیگی کرسکتے ہیں
فیس کی تفصیل نیچے تصویر میں دی گئی ہے

حج پالیسی 2024 جلد کابینہ میں پیش کرنے کی ہدایت
09/10/2023

حج پالیسی 2024 جلد کابینہ میں پیش کرنے کی ہدایت

حج جیسے اہم مذہبی فریضے کو حجاج کے لیے آسان اور سستا بنائیں۔ انتظامات پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے اور کم خرچ میں بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وزیر مذہبی امور انیق احمد کو حج پالیسی 2024 جلد کابینہ میں پیش کرنے کی ہدایت

پشاور ، اسلام آباد ،لاہور،ملتان،سیالکوٹ اور کراچی سے آسٹریلیا ملائشیا تھائی لینڈ اور چین کے لیے مختلف ائیر لائن میں مناس...
28/09/2023

پشاور ، اسلام آباد ،لاہور،ملتان،سیالکوٹ اور کراچی سے آسٹریلیا ملائشیا تھائی لینڈ اور چین کے لیے مختلف ائیر لائن میں مناسب ٹکٹ حاصل کرنے کےلیے مقام نور ٹریول اینڈ ٹورز پشاور کے خدمات حاصل کریں ۔
آپ کی خدمت ہم اپنی سعادت سمجھ کر کرتے ہیں ۔
مزید تفصیلات اور معلومات کے لیے رابطہ کریں
091-5711891
091-5711892
0311-5315006
0300-5315006

متحدہ عرب امارات جانے والے متوجہ ہوں
07/09/2023

متحدہ عرب امارات جانے والے متوجہ ہوں

Address

Suit # 5, 1st Floor, Zaib Plaza Tehkal Payan University Road
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muqam-e-Noor Travel & Tours Pvt Ltd. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muqam-e-Noor Travel & Tours Pvt Ltd.:

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Peshawar

Show All