Sair Pakistan

Sair Pakistan A journey from Tourist to Tourist Guide
Team Sair Pakistan comprises 15 enthusiastic members who are associated with Tourism for the past 25 years.

03/09/2023
چلواک بار پھر سےخوبصورت راستوں کی طرف❣
15/04/2023

چلواک بار پھر سےخوبصورت راستوں کی طرف❣

07/04/2023

پھر تجھے اور مجھے ، اور کہیں جانا ہے
ہم سفر ساتھ تو چل ، جتنی سڑک باقی ہے ۔۔۔!!!

11/12/2022

یہ پہاڑوں کا ظرف ہے ورنہ
کون دیتا ہے دوسری آواز.........

11 دسمبر

پہاڑوں کا عالمی دن

23/11/2022

جب کبھی مشکل خوبصورت اور گمنام منزل کی طرف جاتے ہوئے راستہ مے جب کچھ دیر رک کر آرام کی غرض سے پتھر گھاس ٹھنڈی ہوا برف پوش پہاڑ ان پہاڑوں پر گھاس کھاتے بھیڑ بکریاں اور پانی کا شور یہ نظارہ اتنا سکون دیتا ھے جو کسی بڑے محل فائیو اسٹار ہوٹل گھر کے بڑے ڈرائنگ روم مے بھی نہ ملے

18/11/2022

پرسرار راستوں کا سفر جہاں پانی کے شور مے خاموشی ملتی ھے جہاں پتھر بباتیں سنتے ہیں جہاں ہوا باتیں کرتی ہے جہاں آسمان کو دیکھ کر سکون ملتا ہے جہاں احساس ہوتا ہے جنت قریب ہے جہاں مجھ جیسے آوارہ کو بھی احساس ہوتا ھے کے کوئی میرا اپنا ھے

20/09/2022

میری آوارگی کا عجیب اتفاق بہت ٹریک کرتا ہوں اپنے دوستوں کے ساتھ راستہ مے بکر وال سے آمنا سامنا بات چیت راستوں کی معلومات لسی مانگ لینی تو اکثر بکروال نے نومولود بکری کا بچا اٹھا رکھا ہوتا ھے اس کی وجہ کے بچا ابھی چل نہیں سکتا اس بار جس بندہ گجر سے ملاقات ہوئی اس نے گاے کا بچا اپنی کمر پر جیکٹ مے لپیٹ رکھا تھا اور بچا ایسے لپٹا تھا جیسے اپنی ماں کی گود مے ہو پوچھنے پر پتا چلا کے ابھی سفر کے دوران ایک دن پہلے پیدا ہوا ھے انسان اور جانور کی اس محبت کو دیکھ کر میری آنکھوں مے آنسو تھے کے ہم انسان جانور سے تو محبت کرتے ہیں مگر انسانوں سے نہیں اور اگر کوئی محبت کرتا ھے تو دوسرا اس کو سمجتا نہیںVisit to Heaven on the Earth Dahitar Valley Bar Nagar.13/08/22.

Contact Us of you want an exciting tour
03006038412 (whatsapp)

06/09/2022

یا اللّه ہمارے کلام سے بحرین کے سیلاب مے متاثر بہن بھائی دوست یا اللّه ان کی مدد فرما ان پر اپنی رحمتوں کا سایہ کر سیر پاکستان اپنے دوستوں کے ساتھ بحرین مے فلڈ رلیف 200 گھروں تک کامران خان آصف خان اور شیر محمد کی راہنمائی سے حق دار گھرانوں تک پونچا کر پہلا فیز مکمل اگلے فیز مے انشاء اللّه کلام

03006038412

30/08/2022

Address

House 337 Street No. 7 Farooq Coony Sargodha +923006038412 (Whatsapp)
Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sair Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Sargodha

Show All