Institute of grooming and Learning(IGL)

Institute of grooming and Learning(IGL) IGL is an institution and a charity established in Zaida,District Swabi, Khyber Pakhtunkhwa Pakist visit website www.educatingpakistan.com

15/04/2024

آئ جی ایل زیدہ
فون۔0938210440
مورخہ 16 اپریل 2024

محترم والدین
السلام علیکم
امید ھے آپ بخیریت ہونگے میں آپ سب کو آپ کے بچوں کا امتحان میں کامیابی پر مبارکباد دیتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ ژندگی کے ھر موڑ پر یہ بچے ھمارا اور آپ کا نام روشن کرتے رھیں

آئی جی ایل جس مقصد اور مشن کے تحت معرضِ وجود میں آیا تھا اس پر آج بھی قائم ھے ان مقاصد میں معیاری تعلیم کی فراہمی اور شخصیت پر کام کرنے کے لیئے ایک مُکمل تربیتی نظام کا وجود میں لانا سر فہرست تھا تاکہ ھمارے بچے عملی زندگی میں دوسروں کے ساتھ نہ صرف مقابلے کے اہل ھو جائیں بلکہ دو قدم آگے جانے میں ان کا راستہ کوئی روک نہ سکے

ھم کہاں تک اس جدوجہد میں کامیاب رھے میں یہ کہنے سے قاصر ہوں لیکن آپ کو یقین دلاتا ھوں
میرے عزم اور حوصلے میں کمی نہیں آئی

اتار چڑھاؤ اداروں کے ساتھ لازم و ملزوم ھے۔ کئی جگہوں پر کوتاھی کا بھی ھمیں احساس ھے ۔لیکن ان تمام کے باوجود ھمارا عقیدہ چٹان سے زیادہ مضبوط ھے اپنا مقام حاصل کرنے کے لئے ۔
میں آپ کو یقین دلاتا ھوں کہ اس بار آپ اپنے بچوں کی تعلیمی اور تربیتی کارکردگی سے مطمئن رھیں گے ۔میں یہ چیلنج قبول کرتا ھوں ۔ تمام نگرانی میی اپنے ھاتھ میں لے رھا ھوں

میں اس عہد کو کیسے پورا کروں گا
یہ مجھ پر چھوڑ دیں ۔۔بہت جلد آپ کو اس کا احساس ھو جائے گا

میں امید کرتا ہوں کہ ھر سنیچر کو آپ اپنے بچے کی کارکردگی پر میرے ساتھ آئ جی ایل میں براہِ راست بات کریں گے اور ھم مل کر ان کو منزل پر پہنچا کر رہیں گے اگر زندگی نے وفا کی ۔

اللہ تعالیٰ ھمارا حامی و ناصر رھے
۔
دعا گو
بریگیڈیئر احسان
ڈائریکٹر
آئ جی ایل زیدہ

14/04/2024

Dear Parents
It is to inform you with pleasure that
a. admissions are open for the new session 2024/25.
b. Send your children in proper uniform.You can give them old set of books also.
2. To purchase new books, get it from Zain bookshop, Zaida main bazar

Regards
Principal IGL

Star
06/04/2024

Star

Star is given distinction by the Director
06/04/2024

Star is given distinction by the Director

A pretty star of IGL
06/04/2024

A pretty star of IGL

Star with Director
06/04/2024

Star with Director

Address

Sawabi, Khyber Pakhtunkhwa
Sawabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Institute of grooming and Learning(IGL) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Institute of grooming and Learning(IGL):

Videos

Share


Other Sawabi travel agencies

Show All