Baba Jani Tours and Travels

Baba Jani Tours and Travels We provide cheap flight tickets. Visit Visas. Group Tickets. Group Visits. Dubai Visit.
(1)

Naran Kaghan Hunza Kashmir Gilgit Baltistan Skardu Murree and all tourist places in Pakistan.

22/03/2024

Enjoy your Vacation in Dubai & Baku with Baba Jani Tours and Travels by FlyDubai. 😍💯

Dubai: 11MAY-13MAY
Baku: 13MAY-16MAY

Package Includes:
✅ Return flights with flydubai ✈️
✅ Dubai & Baku Visa 🪪
✅ Airport Transfer 🚘
✅ Tours & Excursions both in Dubai & Baku 🚤

DUBAI
✅ Avani Deira 5* with Buffet Breakfast 🏩
✅ Marina Dhow Cruise Dinner with Transfer 🚢
✅ Dubai City Tour 🇦🇪
✅ Return Airport Transfer 🚘

BAKU
✅ Grand Midway 4* Hotel with Breakfast 🏖️
✅ Baku City Tour 🏙️
✅ Abeshron & Yanardag 🔥
✅ Shahdag Tour🚠
✅ Return Airport Transfer 🛫

✅ All Tours as per itinerary (with English-speaking guide) 🗣️

🕺Day wise - Tours Activities

♤ 11MAY - Arrival at Dubai Airport & Hotel Check-in
♤ 11MAY - Marina Dhow Cruise Dinner with Transfer
♤ 12MAY - Half Day City Tour (Private Basis)
♤ 13MAY - Check-out & Transfer to the Airport for Baku
♤ 13MAY - Arrival at Baku Airport & Hotel Check-in
♤ 14MAY - Baku Modern & Architectural City Tour
♤ 15MAY - Shahdag Tour
♤ 16MAY - Abeshron & Yanardag Tour & Hotel Check-out
♤ 16MAY - Transfer to the airport

20/03/2024

Saudia 1 Year Multiple Entry Visa

20/03/2024

مکہ و مدینہ میں پاکستانیوں کے کارنامے۔
1۔ مکہ اور مدینہ میں بلاتفریق بھیک مانگنا اور اکثر تو with family یہ کام کرتے ہیں۔
2۔ افطار کے دسترخوان پر سے دہی اور بن کے دو تین چار پیکٹس پرس یا کپڑوں میں چھپا کر رفو چکر ہوجانا۔
3۔ مقدس مقامات جیسے غار حرا وغیرہ میں اپنے خالہ پھوپھو چاچا جانو کے نام لکھ کر آنا کہ یا اللہ ارشد کو یہاں بلا لے۔۔۔۔یا اللہ یہاں آنے والوں کی مغفرت فرما۔۔۔۔ جو بھی یہاں آئے مجھ خاکسار کو اپنی دعا میں یاد رکھے منجانب قیوم علی، یا اللہ میرے دشمنوں کو نست و نابود کر دے وغیرہ
4۔ غلاف کعبہ کے بعد مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قالین کے دھاگے نوچ نوچ کر یا کاٹ کر بطور تبرک لانا اور امی ابا کے کفن میں رکھنے کی پلاننگ کرنا۔۔۔
5۔ یہ خواتین کے لیے ہے( ریاض الجنہ میں نماز کے لیے دھکا، مکا اور چٹکی کا استعمال کر کے آگے والی کو راستے سے ہٹانے کے بعد عین روضہ مبارک کے سامنے ستون پر چڑھ کر کہنا لا موبائل نکال تصویر لے لوں۔۔۔۔
6۔ کھجور کی گٹھلیاں اور بسکٹ کے ریپرز قالین کے نیچے چھپا دینا۔
7۔ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اندر رکھے زم زم کے کولرلز کے سامنے اسکارف کھول کر گلے اور بالوں پر زم زم ملنا اور سارے ایریا کو پانی میں چھم چھم کرنا پھر عربی خادمہ کے ہاتھوں عربی میں زلیل ہو کر تھوڑی دیر بعد یہی حرکت دوہرانا۔
8۔ کیوں کہ پاکستان میں خواتین کا مساجد میں جانے کا رواج نہیں ہے اس لیے اکثریت کو جماعت سے نماز نہیں آتی بس جماعت کھڑے ہوتے ہی تماشے بازی کا مظاہرہ نہیں مقابلہ شروع۔۔۔ کچھ پتا نہیں کہ کیا کرنا ہے ادھر ادھر نظریں چلا کر جو جیسا کرہا ہے فالو کرنا اور خوب غلطیاں کرنا۔۔۔۔
9۔ مرد حضرات بھی پیچھے نہیں روضہ مبارک کے سامنے گھر پر ویڈیو کال ملا کر سلام کروانا امی یا بیگم بیڈ پر لیٹی ہوئی پیچھے سے سارے مرد دیکھ رہے لیکن عاشق مگن ہے کہ امی بس جلدی سے سلام کرلیں۔۔۔ پریشان مت ہو شبانہ اگلی بار تم بھی یہاں آو گی پیچھے سے پوری قوم شبانہ کا دیدار کر رہی ہے۔۔ ( استغفراللہ )
10۔ ائیر پورٹ پر واشرومز میں کموڈ لگے ہوتے ہیں جن پر بیٹھنا ہماری آدھی عوام کو نہیں آتا تو جوتے چپلیں لے کر کموڈ پر ڈبلو سی کے اسٹائل میں بیٹھ جانا۔
11۔ حرم کے صحن میں چپل بیگ سے نکال کر زور سے پٹخنا اور پھر پہننا۔
12۔ خواتین کا مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اندر بیٹھ کر گھریلو سیاست پر کھل کر تبصرے کرنا۔
13۔ ہماری پیاری خواتین عبایا پہننا گناہ سمجھتی ہیں شاید بہت بڑی تعداد میں لان کے چھلکا جیسے کپڑوں میں گھومتی ہوئی پائی جاتی ہیں۔
14۔ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں صحن میں ویل چئیرز رکھی ہوتی ہیں تاکہ ضرورت مند افراد استعمال کریں۔ دیگر ممالک کی خواتین استعمال کر کے وہیں چھوڑ جاتیں تاکہ کوئی اور استعمال کرے۔ ہمارے یہاں کی شاہکار خواتین ویل چیئر پر چپلیں، زم زم کی بوتلیں، بیگ جائے نماز سب لٹکا کر اسے فقیر کا ٹھیلا بنا کر خود نیچے بیٹھ جاتی ہیں اور اگر کوئی مانگ لے تو ایسے تیور دیکھائے جاتے ہیں کہ بندہ سہم جائے اور جو ویل چیئر اماں وغیرہ کے لیے لیتی ہیں وہ حرم سے نکال کر ہوٹل تک لے جاتی ہیں۔۔۔۔ مطلب کوئی احساس ہی نہیں کہ یہ حرم کے لیے ہے اور استعمال کے بعد وہیں رکھ دیں تاکہ کوئی اور استعمال کر لے۔۔۔۔
15۔ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نکاح کی اڑ میں بیباکی، گستاخی اور جہالت کا شاندار مظاہرہ کرنا۔ دولہن کو مکمل سجا سنوار کر عین گنبد خضرا کے سامنے بیٹھا کر نکاح کروانا، دولہن ہوٹل سے اسی حلیے میں آتی اور جاتی ہے۔۔۔ سوچیں کتنے نامحرموں کی آنکھوں کا رزق بنتی ہے۔۔

نوٹ: ہوسکتا ہے کوئی کارنامہ لکھنے سے رہ گیا ہو اس کے لیے پیشگی معذرت ، یہ کارنامے ایک ساتھ بیان کرنے کا مقصد یہ ہے کہ شاید تھوڑی سے شرم آجائے ہمیں اور ہمیں اپنے گریبان میں جھانک کر اس نام نہاد عشق کو دیکھنے کا موقع ملے جس عشق کے بعد ہم ادب نہیں سیکھ پائے تو دراصل یہ عشق ہے ہی نہیں کیوں کہ جو عشق محبوب اور اس کے در کا ادب نہ سیکھائے، محبوب کی لائی ہوئی شریعت نہ سیکھائے وہ عشق نہیں خالی دعوی ہے۔ ۔۔۔ میں چونکہ خواتین کی طرف رہی تو زیادہ مشاہدہ اور تجربہ ان سے ہوا۔ مرد حضرات مزید کون کون سے کارنامے کرتے ہیں وہ آپ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
ہمیں بطور قوم اخلاقی تربیت کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ ہمارا جہل ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑے گا۔ علماء حق خاص طور پر اس مسئلے پر کام کریں۔ عوام کے غیر تربیتی یافتہ عشق کو ادب کی جانب موڑ دیں ورنہ ان کا جہل ان کو لے ڈوبے گا۔

وما علینا الاالبلاغ

09/03/2024

15 Days Umrah Package In Ramazan

09/03/2024
Best Rates for UAE Visit Visas.
07/03/2024

Best Rates for UAE Visit Visas.

✨ 𝗟𝗘𝗧'𝗦 𝗘𝗫𝗣𝗟𝗢𝗥𝗘 𝗧𝗛𝗘 𝗪𝗢𝗥𝗟𝗗✨   3 IN 1 COMBO PACKAGE(Colombo ,Bangkok, Pattaya,  Kuala Lumpur, Getting Highland)3 Countries...
06/03/2024

✨ 𝗟𝗘𝗧'𝗦 𝗘𝗫𝗣𝗟𝗢𝗥𝗘 𝗧𝗛𝗘 𝗪𝗢𝗥𝗟𝗗✨

3 IN 1 COMBO PACKAGE

(Colombo ,Bangkok, Pattaya, Kuala Lumpur, Getting Highland)

3 Countries, 4 Cities and 07 Days Package

✅ Travelling : 18-April-2024

✅ VISA
- SRI LANKA Transit Visa 🇱🇰
- THAILAND Sticer Visa 🇹🇭
- MALAYSIA E Visa 🇲🇾

✅ HOTEL ACCOMODATION
- 1 Day in Sri Lanka
- 2 Day in Pattaya
- 1 Day in Bangkok
- 3 Day in Kuala Lumpur

✅ TRANSFERS
- Airport - Colombo - Airport - Pattaya Hotel - Bangkok Hotel - Airport - Kuala Lumpur -Airport

✅ TOURS
- Pattaya Beach Tour
- Coral Island Full day Tour
- Full day Genting Highland & Batu Cave
- Tour to Twin Tower

✅ AIR TICKETS
Air ticket Included 🎫
Round Trip covering all the mentioned countries

IN JUST: 415,000/- PKR Per Head

For Further Detail please Call or WhatsApp
wa.me/+923001412960

Contact us for Spain Embassy Appointments and file processing services.سپین ایمبیسی اپوائنٹمنٹس اور فائل پروسیسنگ سروسز ...
17/12/2023

Contact us for Spain Embassy Appointments and file processing services.
سپین ایمبیسی اپوائنٹمنٹس اور فائل پروسیسنگ سروسز کے لیے ہم سے رابطہ کریں


Azerbaijan visit visa (e.visa). Documents required, Passport 1st & 2nd Page. CNIC Front and Back side, Photo with white ...
16/12/2023

Azerbaijan visit visa (e.visa). Documents required, Passport 1st & 2nd Page. CNIC Front and Back side, Photo with white background.
https://www.babajanitours.com/
Azerbaijan e.visa 30 days

Contact us for Spain Embassy Appointments and file processing services.سپین ایمبیسی اپوائنٹمنٹس اور فائل پروسیسنگ سروسز ...
16/12/2023

Contact us for Spain Embassy Appointments and file processing services.
سپین ایمبیسی اپوائنٹمنٹس اور فائل پروسیسنگ سروسز کے لیے ہم سے رابطہ کریں

12/12/2023

یورپ کا ویزہ اپلائی کرنے والے اپریل تک صبر کریں

نیوائرنائٹ پر ابھی ویزہ اپلائی نہیں ہو سکتا چند دن رہ گئے ہیں اور اس ہفتہ سے چھٹیاں شروع ہو جائیں گے،

جنوری سے اپریل تک سیزن ختم ہے اس لئے ویزہ جاری ہونا بہت مشکل ہے، اپریل کے بعد ویزہ اپلائی کرنا بہتر رہے گا۔ جنوری سے اپریل تک کاروبار ٹھنڈے رہیں گے نہ ہونے کے برابر، اور اگر ان دنوں میں سٹوڈنٹ بھی آتے ہیں تو انہیں بھی کام نہیں ملے گا۔

نوٹ: سمجھ آئے تو بہتر ورنہ اپنے دل کی سنیں۔

18/10/2023
Bs Kuch hi der pehly ki bat hy
18/09/2023

Bs Kuch hi der pehly ki bat hy

Bs kuch hi der pehly ki baat hy
18/09/2023

Bs kuch hi der pehly ki baat hy

Malaysia mein Passport bnwany ka tarika
18/09/2023

Malaysia mein Passport bnwany ka tarika

06/09/2023

Baba Jani Tours and Travels Best Choice for All Your Travel Needs

Sasti TicketsSialkot, Lahore, Islamabad, Faisalabad, Multan and Karachi Domestic aur International flights ki tickets ky...
19/08/2023

Sasti Tickets
Sialkot, Lahore, Islamabad, Faisalabad, Multan and Karachi
Domestic aur International flights ki tickets ky liye hm se rabta kren.

جدہ: سعودی عرب کی فلیگ شپ ایئرلائن سعودی عربین ایئرلائنز (سعودیہ) نے مسافروں کے لیے 50 فیصد رعایت پر ٹکٹوں کی فروخت کے ل...
19/08/2023

جدہ: سعودی عرب کی فلیگ شپ ایئرلائن سعودی عربین ایئرلائنز (سعودیہ) نے مسافروں کے لیے 50 فیصد رعایت پر ٹکٹوں کی فروخت کے لیے ایک زبردست پروموشنل آفر کا آغاز کیا ہے۔ ایئر لائن نے کہا کہ مسافر 17 سے 30 اگست کے درمیان اپنے سفری طریقہ کار کو حتمی شکل دے سکتے ہیں، اور پروموشن کے لیے سفری ونڈو اس سال ستمبر سے نومبر تک جاری رہے گی۔

رعایت کا اطلاق بزنس اور اکانومی کلاس دونوں زمروں پر ہوتا ہے۔ مسافروں کو یہ سہولت بھی حاصل ہوگی کہ وہ بغیر کسی فیس کے اپنی بکنگ میں پہلی ترمیم کر سکیں۔

- اشتہار -

اشتہارات بذریعہ
ایئرلائن نے کہا، "یہ اقدام سعودیہ کی جانب سے دنیا کو بغیر کسی رکاوٹ کے مملکت کے ساتھ جوڑنے کے اپنے اہم مقاصد میں سے ایک کے عزم کے مطابق ہے۔"

ایئر لائن جدہ کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اپنے مرکزی اڈے سے سعودی عرب اور مشرق وسطیٰ کے ساتھ ساتھ ایشیا، یورپ اور شمالی امریکہ کے اندر اندرون ملک اور علاقائی خدمات کا نیٹ ورک چلاتی ہے۔ اپنے موسم گرما کے آپریشنل منصوبوں کے حصے کے طور پر، ایئر لائن نے جولائی اور اگست کے دوران ملکی اور بین الاقوامی روٹس کے لیے 7.4 ملین سے زیادہ نشستیں فراہم کیں، جو کہ 2022 کی اسی مدت کے مقابلے میں 10 فیصد زیادہ ہے۔ فلائٹ آپریشن میں فیصد اضافہ

سعودیہ نے بین الاقوامی پروازوں کے لیے 4.2 ملین سے زیادہ نشستیں فراہم کیں، جس میں 16 فیصد اضافہ ہوا۔ مزید برآں، ایئر لائن نے 14,800 سے زیادہ پروازیں متعارف کروائی ہیں، جو 15 فیصد اضافے کی عکاسی کرتی ہیں۔ 17,600 پروازوں کے ذریعے اندرون ملک روٹس پر 3.2 ملین سے زیادہ نشستیں دستیاب کرائی گئیں۔

Spain Appointment and File Preparations Just in 100$ wa.me/+923001412960
19/08/2023

Spain Appointment and File Preparations Just in 100$

wa.me/+923001412960

SpainFile + Appointment wa.me/+923001412960
19/08/2023

Spain
File + Appointment
wa.me/+923001412960

Happy independence day
14/08/2023

Happy independence day

Zra sochiye
29/07/2023

Zra sochiye

Agree?
20/07/2023

Agree?

Address

Office# 12, Taseer Centre Kutchehry Road Sialkot
Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 12:00
15:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00

Telephone

+923001412960

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baba Jani Tours and Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baba Jani Tours and Travels:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Travel Companies in Sialkot

Show All