Bannu Bikers

Bannu Bikers This page is all about providing information about exploring beautiful lakes and places of Pakistan by Rahmat Ullah Khan...
(8)

21/05/2023
23/04/2023
Worth a look ❤️❤️❤️By Arshad Iqbal Wanii
10/01/2023

Worth a look ❤️❤️❤️
By Arshad Iqbal Wanii

The Indus Saga, Episode-1 | Lion River | Indus River in China | Sher darya |Source of Indus riverThe Indus Saga, Episode-1 💙They say "You can't argue with a...

Ranigat (Pashto: راني ګټ) is a collection of 2nd century CE Buddhist ruins spread over an area of 4 square kilometers wh...
07/01/2023

Ranigat (Pashto: راني ګټ) is a collection of 2nd century CE Buddhist ruins spread over an area of 4 square kilometers which dates from the Gandhara civilization. Ranigat is located in Buner Valley of Pakistan's Khyber Pakhtunkhwa province.According to archeologists, Ranigat remained the center of Buddhist art and culture for centuries. Ranigat has been a celebrated part of folklore, with songs and stories having been written about it.
Rani Gatt (the queen of stones in Pashto) is a 2500-year-old Buddhist archaeological site belonging to the Gandahara civilization located in Buner District of Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan. Ranigat is a good example of the Buddhist past of the area. The site is located on top of a hill, accessible by climbing the stairs constructed by the Japanese. The main attractions include; Stupas, a big rock erected by the ancient people at some distance that they probably used to worship. The city or the town was beautifully designed and stones from the local mountains have been extensively used. Ranigat is easily accessible through M1 and N35. It is about 20 km away from Swabi and 100 km from Peshawar and Islamabad.

Asota Megaliths, Swabi
07/01/2023

Asota Megaliths, Swabi

Welcome back to my brave team Bannu Bikers..So much memorable trip Kailash Chillum Josht Festival, Rambor, Bamboreet, Ch...
21/05/2022

Welcome back to my brave team Bannu Bikers..
So much memorable trip Kailash Chillum Josht Festival, Rambor, Bamboreet, Chitral city, Birmogh Lasht, Chitral Gol National Park, Chitral Shhai Fort, Chitral Shahi Masjid, Goleen Gol, Qaqlasht Meadows, Booni and then Swat valley, Khuwaza Khela, Jarogo Waterfalls, Malamjabba Meadows, Islamabad and back to sweet home Bannu...

                  Inam Ullah Bannu Bikers Bannu Bikers KPK Bannu News Bannu Times BANNU BEAUTIFUL
18/05/2022


Inam Ullah Bannu Bikers Bannu Bikers KPK Bannu News Bannu Times BANNU BEAUTIFUL

Swat... The land of beauty and rich archeology...
10/05/2022

Swat... The land of beauty and rich archeology...

یومِ یکجہتی کشمیر بائیکرز ریلی.. بنوں بائیکرز
04/02/2022

یومِ یکجہتی کشمیر بائیکرز ریلی.. بنوں بائیکرز

نڑھ واٹر فال، کہوٹہ.. پاکستان
18/10/2021

نڑھ واٹر فال، کہوٹہ.. پاکستان

Kalasar Lake.. Darel Valley, Kohistan...
06/10/2021

Kalasar Lake.. Darel Valley, Kohistan...

02/02/2021

DEOSAI IS LOVE ❤️

18/10/2019

مستیج جھیل، وادی سوات

مستیج جھیل کا ٹریک کچھ اس طرح کے پلان کے مطابق کرنا چاھۓ کہ پہلے دن اپ نے جانشئی بانڈہ پہہنچ کر وہاں رات گزارنی چاھۓ اور دوسرے دن وہاں سے نکل کر جھیل جانا چاھۓ اور واپس انی کیمپ انا چاہیے

تصویر: شاہ حسین خان

20/09/2019
30/08/2019

یہ ہے ڈمڈمہ ویلج، ناران سے بابوسر کی طرف نکلتے ہی بائیں ہاتھ اسکی خوبصورتی مست کر دیتی ہے، اور اگر یہاں سے دریا کو پار کرکے صرف ایک گھنٹہ پیدل ڈمڈمہ ٹاپ پر چلے جائیں تو اور بھی نظارہ، اتنا پیارا ناران یقیناً آپ نے پہلے کبھی نا دیکھا ہوگا جو آپکو یہاں سے نظر آئے گا

26/08/2019
24/08/2019
کسی حقیقی سیاح سے دوست نے پوچھا اتنا لمبا سفر کر کے نانگا پربت جاؤ گے، وہاں کیا کرو گے؟زرا جواب ملاحظہ فرمائے،"میں فیری ...
20/08/2019

کسی حقیقی سیاح سے دوست نے پوچھا اتنا لمبا سفر کر کے نانگا پربت جاؤ گے، وہاں کیا کرو گے؟
زرا جواب ملاحظہ فرمائے،
"میں فیری میڈوز جا کر، کسی گرے ہوئے درخت پر بیٹھ جاؤں گا اور دونوں ہاتھوں کا پیالہ بنا کر اس پر منہ ٹکا کر نانگا پربت میں محو ہو جاؤں گا"

سیاحت فطرت کے کینوس میں گم ہو جانے اور اپنا آپ بھلا کر قدرت کی کاملیت اور صناعی تسلیم کرنے کا نام ہے...

سیاحت کے لیے پیسہ، اچھی گاڑی، آرام دہ ہوٹل کبھی بھی ضروری نہیں رہے...
ہاں اچھے ہمراہی ضرور شرط ہوا کرتے ہیں...
Dedicated to my ...

کسی حقیقی سیاح سے دوست نے پوچھا اتنا لمبا سفر کر کے نانگا پربت جاؤ گے، وہاں کیا کرو گے؟
زرا جواب ملاحظہ فرمائے،
"میں فیری میڈوز جا کر، کسی گرے ہوئے درخت پر بیٹھ جاؤں گا اور دونوں ہاتھوں کا پیالہ بنا کر اس پر منہ ٹکا کر نانگا پربت میں محو ہو جاؤں گا"

سیاحت فطرت کے کینوس میں گم ہو جانے اور اپنا آپ بھلا کر قدرت کی کاملیت اور صناعی تسلیم کرنے کا نام ہے...

سیاحت کے لیے پیسہ، اچھی گاڑی، آرام دہ ہوٹل کبھی بھی ضروری نہیں رہے...
ہاں اچھے ہمراہی ضرور شرط ہوا کرتے ہیں...
Fairy Meadows 16/08/19

نیپالی حکومت نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کی صفائی مہم کا آغاز کردیا۔ ایک اندازے کے مطابق پہاڑ پر کوہ پیماؤں ...
07/08/2019

نیپالی حکومت نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کی صفائی مہم کا آغاز کردیا۔ ایک اندازے کے مطابق پہاڑ پر کوہ پیماؤں کا پھینکا گیا ٹنوں کچرا وہاں موجود ہے جس کی وجہ سے اسے دنیا کے بلند ترین کچرا گھر کا نام بھی دیا جارہا ہے۔

ماؤنٹ ایورسٹ دنیا کا بلند ترین پہاڑ ہے۔ سلسلہ کوہ ہمالیہ میں موجود ماؤنٹ ایورسٹ نیپال اور چین کی سرحد پر واقع ہے۔ اس کی بلندی 8 ہزار 8 سو 48 میٹر ہے۔ ہر سال درجنوں کوہ پیما اس پہاڑ کو سر کرنے کے لیے یہاں آتے ہیں۔

جب بھی کوئی کوہ پیماؤں کا گروپ آتا ہے تو وہ اپنے ساتھ کئی ضروری اشیاء ساتھ لاتے ہیں۔ جن میں سے چند کلو تک اپنے ساتھ پہاڑ کی چوٹی تک ساتھ لےکے جاتے ہیں۔
گزاشتہ دنوں میں ایک مہم چلائی گئی جس میں پہاڑ پر موجود کچرے کو جمع کر کہ نیچے لانا تھا۔ کہنے سنے میں تو یہ کام آسان لگاتا ہے مگر حقیقت کچھ اور ہے۔
اس مہم میں کئی ٹیموں نے حصہ لیا۔ اور ساتھ مل کر اس عظیم پہاڑ کی صفائی کا کام سر انجام دیا۔
انہوں نے 11 ٹن کچرا اکٹھا کر کہ نیچے پہنچایا۔ اس کچرے میں آکسیجن کے خالی ٹینکس، الکوحل کی بوتلیں، خراب شدہ خوراک، اور خیمے شامل تھے
اسکے علاوہ 4 لاشیں بھی نیچے پہنچائی۔
اسکے علاوہ نیپال حکومت نے 2014 کے بعد سے کوہ پیماؤں پر اپنے ہمراہ کچرا واپس نہ لانے پر جرمانہ بھی عائد کر رکھا ہے۔

یہاں غور طلب بات یہ ہے کہ اگر ماؤنٹ ایورسٹ جیسے پہاڑ کو صفائی کی ضرورت پڑسکتی ہیں جہاں بہت کم بلکہ چند لوگ ہی جاتیں ہیں
تو ہمارے پہاڑوں کا کیا حال ہو گا۔
ہمارا حال بھی ان سے الگ نہیں ہے۔ آج کل ٹورز سیزن ہے۔ ہمیں اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ ہم یہاں کیوں آئے ہیں۔
کیونکہ یہ جگہ قدرت کا ایک کرشمہ ہے۔ یہ جگہیں قدرتی مناظر سے مالامال ہیں۔
اگر ہم اس جگہ کے قدرتی مناظر کو مزید خوبصورت نہیں بنا سکتے تو ان کو خراب کرنے کا بھی ہمیں حق حاصل نہیں ہے۔
آج کل ہر ایک کی کوشیش ہے کہ کسی طرح بیرونی ممالک کے سیاح ہمارے ملک میں آئے اور ہمارے ملک کی خوبصورتی کو سراحیں۔
لیکن ہم اپنے قدرتی مناظر کو بچانے کی کوئی خاطرخواہ کوشیشیں نہیں کر رہے۔ اور ایسا نا ہو کہ بیرونی سیاہ یہاں قدرتی مناظر دیکھنے آئے اور انکو یہاں کوڑا کڑکٹ کے ڈھیر ہی دیکھائی دیں۔

یہ ہماری زمّہ داری ہے کہ ہم اپنے پیدا کیے ہوئے کچرے کو اسکی صحیح جگہ تک پہنچائیں۔ نا کہ اسے وہی رہنے دیں اور اُس قدرتی نظارے کو خراب کر کے چلتے بنیں۔
میری آپ سب دوستوں سے اپیل ہے کہ آپ جہاں بھی جاہیں اپنے ساتھ ایک خالی بیگ ضرور رکھیں اور تمام کچرا اس میں ڈالیں۔ اور اسکو ہمیشہ کوڑا دان میں ہی پھینکے۔
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ تاکہ ہم سب میں صفائی کا شعور پیدا ہو۔
شکریہ۔

کاپی پیسٹ

Tour de chitral
29/04/2019

Tour de chitral

Program from Shahid Niaz Khan on the eve of his engagement... Many many
10/02/2019

Program from Shahid Niaz Khan on the eve of his engagement... Many many

An other achievement for Bannu Trekkers
28/09/2018

An other achievement for Bannu Trekkers

17/09/2018

سال 2018 ٹریکنگ اور کوہ پیمائی میں بہت اہم اور یادگار سال رہا ہے۔ اس سال پاکستانی ٹریکرز اور کوہ پیماؤں نے کچھ بڑا اور انوکھا کیا ہے۔

ٹریکنگ۔
مبین مظہر نے تاریخ میں پہلی بار ویجراب پاس کراس کرکے اپنے آپ کو تاریخ میں امر کرلیا۔
آصف پیرو مظہر فرید کی ٹیم نے شمشالی جوانوں کے ساتھ ویسٹ مستاغ پاس اور پھر مشکل ترین سارپولاگو پاس عبور کرکے تاریخ رقم کردی۔
فرح محمود ناصر محمود ابوبکر اور فہیم کی ٹیم نے عبدل جوشی کے ساتھ خوردوپن پاس عبور کیا۔ اس میں فرح محمود نے خودوپن پاس کو کرنے والی پہلی خاتون کا اعزاز پایا۔
محمد عدیل نے سکم پاس اور سم پاس کو کراس کرنے کا منفرد کارنامہ سرانجام دیا
کمال حیدر سلمان مشتاق کی ٹیم نے اروندو کے بہادر پورٹرز کے ساتھ ویسٹ مستاغ پاس کراس کیا۔ خراب موسم کی وجہ سے مونی پاس نا کرسکے اور وائٹ مستاغ کو دوبارہ کراس کرکے واپس آگئے۔ اس طرح ایک ہی بار میں ویسٹ مستاغ پاس کو دونوں طرف سے کرنے کا منفرد اعزاز حاصل کیا۔
میجر نادرہ ، میاں یاسین ، ڈاکٹر شاہد اقبال ، افتخار بخاری، منیب شیخ ، ڈاکٹر قاسم نقوی ، کی ٹیم نے لُک پے لا کراس کیا۔ میجر نادرہ لُک پے لا کو کراس کرنے والی پہلی خاتون ہیں۔
نئیر قاسم اروندو کی طرف سے سوکھا پاس کرنے گئے مگر بہت زیادہ خراب موسم کی وجہ سے کامیاب نا ہوسکے اور ٹاپ سے ہی واپس آنا پڑا۔
میجر وحیدہ کی ٹیم نے کےٹو بیس کیمپ کا ٹریک کیا۔
پارس علی کی ٹیم نے لُپ غر پاس کراس کیا۔
ارشد اقبال وانی، صفی اللّٰہ ارباب، محمد بقاء شیخ، محمد سعید اختر،خالد جاوید، رحمت اللہ خان،سید آصف رضا، حسین ملک اور محمد فاروق کی ٹیم نے استور کے ریاٹ نالے میں ریاٹ پاس (تاؤ بٹ پاس) سے وادئ پھلوائی نیلم کشمیر میں جانے کا اعزاز حاصل کیا۔

کوہ پیمائی۔
آصف بھٹی کی ٹیم نے سپینٹک پیک 7070 میٹر سر کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔
کومل عزیر اور ان کے بھائی کیپٹن شایان انور نے سپینتک پیک کو سر کیا۔
شمشالی عارف بیگ کی سربراہی میں کمال حیدر کے بیٹے احمد کمال نے منگلک سر کرکے سب سے کم عمر کم لڑکے کا اعزاز پایا۔
سیلینہ خواجہ نے بھی کم عمری میں منگلک سر کرکے سب سے کم عمر لڑکی کا اعزاز پایا ہے۔
سیلینہ خواجہ اور اس کے والد یوسف خواجہ نے شمشال میں وُلیو سر 6400 میٹر کی چوٹی سر کی۔
لٹل کریم کی چار پوتیوں نے ایک ساتھ منگلک سر چوٹی کرنے کا کارنامہ سرانجام دیا۔
احمد مجتبی کی ٹیم احمد نوید ، عدنان سلیم ، یونس، سلیم جانی، ظاہر ضیا، رمضان جاوید کمبوہ، ارسلان غنی نے ملکہ پربت 5300 میٹر سر کی اور خود احمد مجتبی نے دوسری بار ملکہ پربت سر کرنے کا کارنامہ سر انجام دیا۔
شمشال اور صد پارہ کے بہادر جوانوں نے کےٹو ، براڈ پیک ، جی ون ، جی ٹو اور نانگاپربت سر کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔
عظمی یوسف اور شہروز کاشف براڈ پیک سر کرنے گئے مگر قسمت نے ساتھ نا دیا۔
سعد محمد اور محمد فہیم گاشربروم ون اور ٹو سر کرنے گئے مگر خراب موسم نے کامیاب نا ہونے دیا۔

20/06/2018

السلام علیکم
تمام دوست و احباب جو سیر و سیاحت کے شوقین ھے. بالخصوص بنوں کے حضرات جو سیر و سیاحت کے سلسلے میں شمالی علاقہ جات یا دوسرے جہگوں پر سیر کرنے جاتے ھیں
ان کے لئے ھماری رھنمائی میسر ھوگی انشاءاللہ..
0334-8815545
رحمت اللہ خان
03339727405
خالدجاوید

19/03/2018
Bannu Trekkers group visit to Kurram River and  ghari Scheme Head today 04/03/2018.Special thanks to Shahab Khan and You...
04/03/2018

Bannu Trekkers group visit to Kurram River and ghari Scheme Head today 04/03/2018.Special thanks to Shahab Khan and Yousaf bhai for arranging a beautiful one day trip.
Hafeezullah Khan

BANNU TREKKERS MONTHLY GATHERING PROGRAM NEAR GHORIWALA BANNU ON 14/01/2018. SPECIAL THANKS TO Hafeezullah Khan AND HIS ...
24/01/2018

BANNU TREKKERS MONTHLY GATHERING PROGRAM NEAR GHORIWALA BANNU ON 14/01/2018. SPECIAL THANKS TO Hafeezullah Khan AND HIS COMPANY FOR PROVIDING SUCH A GREAT SUPPORT AND HELPS US TO MAKE THIS POSSIBLE.ALSO SPECIAL CONGRATULATIONS TO OUR MEMBER SAGIR FOR HIS ENGAGEMENT ON SAME DAY

10/12/2017

Address

Bannu Cantonment
28100

Telephone

+923348815545

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Bikers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bannu Bikers:

Videos

Share