10/04/2024
اسلام علیکم
آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو عید مبارک
اللہ رب العزت سے دعا ہے کا ماہ رمضان میں کی ہوئی میری اور آپکی تمام عبادات اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول و مقبول فرمائے اور اس مہینے میں جس جذبے سے عبادات کی ہیں وہ جزبہ باقی مہینوں میں بھی قائم و داعم رہے۔ آمین
Regards
Zubair khokhar