Incredible Shogran

Incredible Shogran Incredible Shogran Bring You Lowest Price Tours From The Most Beautiful Places In Pakistan
(1)

10/05/2024

Morning serenade of birds in the peaceful forest, with the soothing sound of water - a symphony of calmness.

Just close your eyes and feel the calmness.

#صحرانورد

07/06/2023
01/06/2023

وادی شوگراں پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے خوبصورت ضلع مانسہرہ میں ایک پوشیدہ جواہر ہے۔ وادی کو دلکش مناظر فطرت سے نوازا گیا ہے جس میں چمکتی ہوئی ندیاں، جھرنے والے آبشار، سرسبز و شاداب میدان اور بلند و بالا پہاڑ شامل ہیں۔ تاہم، جو چیز شوگران کو واقعی منفرد بناتی ہے وہ اس کی اچھوتی اور غیر دریافت شدہ خوبصورتی ہے جو بہت سے لوگوں سے پوشیدہ ہے۔ وادی بے شمار قدرتی مقامات سے بھری ہوئی ہے جو ابھی تک سیاحوں کے ذریعہ نامعلوم اور غیر دریافت ہیں۔ یہ مقامات ایڈونچر کے متلاشیوں کو بیابانوں کو تلاش کرنے اور وادی شوگران کی پوشیدہ خوبصورتی کو دریافت کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔ سیاح پیدل سفر کیے لیے پگڈنڈیوں پر سفر کر سکتے ہیں جو چھپے ہوئے آبشاروں اور بلند و بالا چٹانوں کی طرف لے جاتے ہیں جو وادی کے خوبصورت نظارے پیش کرتے ہیں۔ مزید یہ کہ وادی میں نباتات اور حیوانات کی ایک صف بھی ہے جو اس خطے کے لیے منفرد ہیں۔ شوگران کے گھنے جنگلات ہمالیائی پائنز، دیودار ،چیڑ ،بیاڑ اور بلوط کے درختوں سےگھر ے ہوئے ہیں، جبکہ اس کے گھاس کے میدان مختلف قسم کے جنگلی پھولوں سے مزین ہیں۔ اس کے علاوہ یہ وادی الپائن جانوروں جیسے ہمالیائی بلیک بیئر اور سنو لیپرڈ کا گھر بھی ہے۔ مجموعی طور پر، شوگران ویلی کی پوشیدہ، نظر نہ آنے والی، غیر دریافت شدہ خوبصورتی سیاحوں کو شہر کی زندگی کی ہلچل سے بچنے اور فطرت کے پرسکون ماحول میں ڈوبنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔

صحرا نورد












04/05/2023

S H O G R A N

28/04/2023

عید پر سیاحوں کا بڑی تعداد میں شوگران ویلی کا رخ کرنا وادی شوگران اور کاغان ویلی کے لیے خوش آئند ہے۔
ایک اندازے کے مطابق اس دفعہ عید کی چھٹیوں میں سیاحوں کی بڑی تعداد شوگران ویلی میں داخل ہوئی جس سے گزشتہ کئی سالوں کے ریکارڈ ٹوٹ گئے...
شوگران ویلی کے لوگ انتہائی مہمان نواز، سیاحوں کو بھرپور ویلکم کرنے والے اور سیاحوں کو مشکل پریشانی میں انکی بڑھ چڑھ کر مدد کرنے والے لوگ ہیں۔

19/04/2023

‏یہ ڈیجیٹل رابطے
‏ بےسکونی دے کر جاتے ہیں!
‏تم بھیجو ناں کوئی دعا
‏”میری خاطر“
‏آسمانوں پر۔۔۔


18/04/2023

Bhoonja Valley on a very Rainy day.
Balakot District April 2023.







13/04/2023

The best view comes after the hardest climb.

07/04/2023

کچھ نظارے اس دنیا میں ایسے ہیں جن کا اظہار ممکن نہیں ، سیاح ٹکڑوں میں بستا ہے کبھی وادیوں میں ، کبھی پہاڑوں میں ، کبھی جھیلوں میں کبھی دریاؤں میں تو کبھی سمندر کی گہری وسعتوں میں وہ اپنا آپ چھوڑ آتا ہے جہاں سے وہ چاہ کر کے بھی واپس نہیں آسکتا ۔

📍 Siri lake

Majestic Kawai Village  ❤️
16/03/2023

Majestic Kawai Village ❤️

Spring has arrived in the valleys of Shogran🌸      Photo📸 Incredible Shogran
13/03/2023

Spring has arrived in the valleys of Shogran🌸



Photo📸 Incredible Shogran

Blossom Season Start in Shogran valley
13/03/2023

Blossom Season Start in Shogran valley

09/03/2023

is one of Pakistan’s most attractive hill stations and recognized tourist attractions due to it's dense forests in sarrounding. The lush green peaks, the glowing summit & the floating clouds on the hills present a heavenly view.

04/03/2023

It was always the favorite time of the year, for me at least. The world blossomed with new flowers, and new flowers blossomed with new hope. The world was like an art, a rejuvenating art drawn by an enthusiastic nature. The air was becoming warmer, and warmth had all to do with positives. It was the best time of the year, a time of warmth, a time of hope and a time of positives.

Kawai Village

All is set for the Snow Jeep Rally this year in Shugran! The Directorate of Youth Affairs is happy to announce this year...
03/03/2023

All is set for the Snow Jeep Rally this year in Shugran! The Directorate of Youth Affairs is happy to announce this year’s rally with the Frontier 4x4 Club. So grab your sweaters and your scarves for this thrilling event in the snow on the 4th and 5th of March, 2023.

All is set for the Snow Jeep Rally this year in Shugran! The Directorate of Youth Affairs is happy to announce this year...
03/03/2023

All is set for the Snow Jeep Rally this year in Shugran! The Directorate of Youth Affairs is happy to announce this year’s rally with the Frontier 4x4 Club. So grab your sweaters and your scarves for this thrilling event in the snow on the 4th and 5th of March, 2023.

13/02/2023

شوگران روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بلاک ہونے کی صورت میں ضلعی انتظامیہ نے سی اینڈ ڈبلیو کے ساتھ مل کر لودی اینڈ کو کے تعاون سے فوری طور پر تین دن کی مسلسل کوشش کے بعد الحمد اللہ شوگران روڈ اب مکمل بحال ہوگیا ہے..

ضلعی انتظامیہ کی فوری عمل, سی اینڈ ڈبلیو اور لودی اینڈ کو کے تعاون سے بر وقت سب ممکن ہو پایا. یہ عمل لاحق تحسین ہے.
تمام سیاح اب بے خوف و خطر شوگران ویلی آ سکتے ہیں. ضلعی انتظامیہ اور شوگران ہوٹل کیمنٹی روڈ کلیئرنس اور سیاحوں کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔

شوگران ہوٹل کیمنٹی کے ان سب محترم صاحبان کا شکریہ جنہوں نے شوگران روڈ کلیئرنس کے عمل میں بھرپور تعاون کیا.

13/02/2023

بڑے پتھروں کی وجہ سے شوگران کی سڑک کے کلیئرنس کا عمل آج تیسرے روز بھی جاری ہے آخری ابڈیٹ جو شیئر کی تھی جس میں ایک طرفہ سڑک کو بحال کر کے جیپس کو گزارا گیا تھا.. جیسا کی وڈیوذ میں واضع نظر آرہا ہے کے بھاری چٹان گرنے سے سڑک بلاک ہو گئی تھی. ابھی چٹان کو سٹون بلاسٹنگ کے عمل سے گزار کر کلیر کیا جارہا ہے.

جلد ہی انشاءاللہ شوگران روڈ مکمل بحال ہو جائے گا.

12/02/2023

کل شام شوگران روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بلاک ہو گیا تھا. جس پر ضلعی انتظامیہ نے سی اینڈ ڈبلیو اور کے ڈی اے کے ساتھ مل کر لودی اینڈ کو، کی مشینری کو سڑک کلیئرنس کے لیے فوری طور پر سائیٹ کی جانب موبلائز کیا۔ ۔
بڑے پتھروں کی وجہ سے سڑک کی کلیئرنس کا عمل کل شام سے لیکر آج شام تک جاری رہا. انتظامیہ کے ساتھ ساتھ شوگران ہوٹل کیمنٹی کے باہمی اشتراک اور مسلسل کوشش کے بعد اب شوگران روڈ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے. ۔ تمام سیاح محفوظ ہیں اور ضلعی انتظامیہ اور شوگران ہوٹل کیمنٹی روڈ کلیئرنس اور سیاحوں کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔

ان سب محترم صاحبان کا شکریہ جنہوں نے موسم کی سختی کو پس پشت ڈالتے ہوئے شوگران روڈ کے کلیئرنس کے عمل میں بھرپور تعاون کیا

“شوگران ویلی سردیوں میں “ایک سپیشل وڈیوشوگران روڈ | ہوٹلز رومز |   اکٹیوٹیز | مکمل گائیڈ
12/02/2023

“شوگران ویلی سردیوں میں “ایک سپیشل وڈیو

شوگران روڈ | ہوٹلز رومز | اکٹیوٹیز | مکمل گائیڈ

Escape to the stunning beauty of Shogran Valley this winter. Follow our travel vlog for a breathtaking adventure filled with snow-capped peaks and breathtaki...

10/02/2023

Latest update | Shogran Valley | Heavysnowfall

09/02/2023

مانسہرہ کے سیاحتی مقامات پر برف باری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع

سیاحتی مقام شوگراں میں برف باری کا پانچواں سپل برف وقفے وقفے سے جاری.

مانسہرہ کے سیاحتی مقامات پر برف باری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع سیاحتی مقام شوگراں میں مانسہرہ پولیس کے جوان سیاحوں کی مد...
09/02/2023

مانسہرہ کے سیاحتی مقامات پر برف باری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع

سیاحتی مقام شوگراں میں مانسہرہ پولیس کے جوان سیاحوں کی مدد اور رہنمائ کے لئیے سرگرم عمل

برف باری دیکھنے آئی ہوئی سیاح فیملیز میں پولیس کی جانب سے چاکلیٹس، قہوہ اور سوپ پیش کرکے مہمان نوازی کی گئی۔

08/02/2023

Embrace the journey, not just the destination. Adventure awaits in the mountains and in life."

LOCATION 📍 Adventure Magri,Shogran Valley
⬇️⬇️⬇️
https://youtube.com/.pk1











05/02/2023

Queen of mountains

Shogran Winter wonderland
28/01/2023

Shogran Winter wonderland

Address

Mansehra

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923479044301

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Incredible Shogran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Incredible Shogran:

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Mansehra

Show All

You may also like