پیارا گاؤں منورویلی

پیارا گاؤں منورویلی ہیارا گاؤں منور ویلی پیج کو لائک کریں...
منور ویلی کے سب دوست میرا ساتھ دیں

27/05/2024

پہاڑوں سے برف نیچے کیسے آتی ہے دیکھیں اس ویڈیو میں گلابی اردو میں

ناران بابوسر ٹاپ روڈ اپڈیٹ21 مئی 2024💯💖ناران بابوسر ٹاپ روڈ بٹہ کنڈی تک ٹریفک کے لئے بحال کر دی گئی ۔🎥
21/05/2024

ناران بابوسر ٹاپ روڈ اپڈیٹ
21 مئی 2024💯💖
ناران بابوسر ٹاپ روڈ بٹہ کنڈی تک ٹریفک کے لئے بحال کر دی گئی ۔
🎥

21/05/2024
Big shout out to my newest top fans! 💎 Tanveer Swati
19/05/2024

Big shout out to my newest top fans! 💎 Tanveer Swati

❤️میری درتی مجھ کو اپنی جان سے پیاری ہے 🥀💚دل کیا میں نے اس پے اپنی جان بھی واری ہے 🌸💕امن کی وادی 🌹ویلی منور🌹 میں ریتا ہو...
15/05/2024

❤️میری درتی مجھ کو اپنی جان سے پیاری ہے 🥀
💚دل کیا میں نے اس پے اپنی جان بھی واری ہے 🌸
💕امن کی وادی 🌹ویلی منور🌹 میں ریتا ہوں🌲 🇵🇰🌲

جھیل سیف الملوک کا تازہ ترین منظرجو سیاح حضرات آجکل جھیل سیف الملوک جانا چاہتے ہیں ناران سے پیدل 1 گھنٹہ سفر کر کے جا سک...
12/05/2024

جھیل سیف الملوک کا تازہ ترین منظر
جو سیاح حضرات آجکل جھیل سیف الملوک جانا چاہتے ہیں ناران سے پیدل 1 گھنٹہ سفر کر کے جا سکتے ہیں ۔

12/05/2024

Iqrar Ul Hassan

ہم ھزارہ والے اقرار بھائی کو ھزارہ آنے کی دعوت دیتے ہیں
❤️

20/04/2024

گھچی منور ویلی کا قیمتی قدرتی خزانہ ہے جو اس وقت سات سے 10 لاکھ روپے کلو فروخت ہوتی ہے انٹرنیشنل مارکیٹ میں ۔ یہ ایک خودرو اور فائدہ مند جڑی بوٹی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی اور لوگوں کو علم نہ ہونے کی وجہ سے یہ جڑی بوٹی تیزی سے معدوم اور ناپید ہوتی جا رہی ہے۔
یہ بوٹی اکثر گروہ کی شکل میں اگتی ہے۔ تاہم مقامی لوگوں کو علم نہیں اور وہ اس کو اوپر سے کاٹنے کے بجائے جڑ سمیت اکھاڑ لیتے ہیں جسکی وجہ سے سال آہستہ آہستہ اس کی افزائش نسل میں کمی آتی جا رہی ہے۔ ماہرین کہتے ہیں اس کو جڑ سے اکھاڑنے سے اس کی نسل ختم ہو جاتی ہے۔ جب بھی اپ کہی دیکھ لیں اس کو جڑ سے اکھاڑنے کے بجائے اوپر سے کاٹ لیں اور جڑ کو زمین میں رہنے دیں۔ تاکہ آپ اگلے سال بھی اس سے مستعفید ہو سکیں۔ زیادہ سے زیادہ شیر کرے اور لوگوں کو آگاہ کرے تاکہ اس مفید بوٹی کو معدوم ہونے سے بچایا جا سکے۔

15/04/2024

منور والوں یہ دن بھی آے گئے

پاکستان کے سیاحتی مقامات            #
13/04/2024

پاکستان کے سیاحتی مقامات


#

25/03/2024

منور ویلی

Manoor Valley
28/02/2024

Manoor Valley

کیا پتا کب کھینچ لے قبر کا اندھیرا مجھے🥹 میری ذات سے وابستہ لوگوں مجھے معاف کرنا!✨💔
25/02/2024

کیا پتا کب کھینچ لے قبر کا اندھیرا مجھے🥹
میری ذات سے وابستہ لوگوں مجھے معاف کرنا!✨💔

20/02/2024

منور ویلی برف کا خوبصورت مناظر ڈرون کیمرے سے بنائی گئی ویڈیو

20/02/2024

Sonwful enjoy

18/02/2024

Follow my page

وادیِ منور سے تعلق رکھنے والا حال بدرگریاں کا رہائشی حافظ اظہر  مدرسی تنویرالقرآن مانسہرہ سے ایک ہفتہ سے لا پتہ ہے جس کس...
15/10/2023

وادیِ منور سے تعلق رکھنے والا حال بدرگریاں کا رہائشی حافظ اظہر مدرسی تنویرالقرآن مانسہرہ سے ایک ہفتہ سے لا پتہ ہے جس کسی کو بھی
اس بارے میں علم ہو تو ان پر رابط کریں
اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

09/10/2023

*کتنا دلکش ہے نام تیرا ارض فلسطیں*

08/10/2023

زلزلہ 8 اکتوبر 2005 ، 3 رمضان المبارک، قیامت صغری ، بروز ہفتہ ، صبح 8:52 منٹ مقامی وقت ، شدت 7.6 ، دورانیہ 52 سیکنڈ جسے آج 18 سال مکمل ہونے کو ہیں ، قیامت سے پہلے قیامت کا منظر تها ، وه لرزا خیز اور کبھی نا بھولنے والا منظر تھا۔ دعا ہے الله پاک تمام شہدائے زلزلہ کی کامل بخشش فرما کر جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ اور تمام مسلمانوں کو اپنی آنے والی ایسی آفات و بليات سے محفوظ فرماۓ

17/09/2023

وادی منور کا روڈ مکمل بحال کرنے پر ہم عوامی ایکشن کمیٹی منور ویلی کے صدر حاجی عبد الجبار صاحب چیئرمین فاروق قرشی صاحب اور وائس چیئرمین ملک غلام حسین صاحب کا دل گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور وادی منور کے لوگ نےجس جزبہ کے ساتھ انھوں نے اس کام میں حصہ لیا۔ آپ سب بھائیوں کے جانی مالی تعاون سے اور ایک پلیٹ فارم پر یکجا ہو کر کام کیا ہم آپ کو سلام پیش کرتے ہیں ایسا ہی آگے بھی ایک سوچ آیک جزبہ اور ایک ساتھ ہو کے منور کے فلاحی کاموں میں حصہ لیں گے تو انشاء اللہ منور ویلی بہت جلد ترقی کریں گی
پیارا گاؤں منورویلی ❤️

یہ آج کی تصویر ہے اپر سیری سے ایک مریض کو کاندھوں پر اٹھائے ہوئے پورا گاؤں ساتھ بیلہ تک آرہا ہے ۔ ایسی ہی واقعات کو دیکھ...
27/08/2023

یہ آج کی تصویر ہے اپر سیری سے ایک مریض کو کاندھوں پر اٹھائے ہوئے پورا گاؤں ساتھ بیلہ تک آرہا ہے ۔ ایسی ہی واقعات کو دیکھتے تھے تو دل خون کے آنسو روتا تھا آخر کار عوامی ایکشن کمیٹی منور ویلی نے اپنی مدد آپ کے تحت کام شروع کیا اور تمام لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا آج الحمدللہ کام شروع ہے بہت جلد اس محرومی سے نجات مل جائے گی ۔ اللہ پاک اتحاد و اتفاق برقرار رکھنے کی توفیق دے آمین
عوامی ایکشن کمیٹی منور ویلی کو سلام پیش کرتے ہیں

الحمد اللہ اج وادی منور ویلی روڈ کے لیے اج ہم نے اپنی فقیر محمد  ویلفئیر  ٹرسٹ کیطرف سے 4 لاکھ روپے.  سردار جاوید کھٹانہ...
27/08/2023

الحمد اللہ اج وادی منور ویلی روڈ کے لیے اج ہم نے اپنی فقیر محمد ویلفئیر ٹرسٹ کیطرف سے 4 لاکھ روپے. سردار جاوید کھٹانہ بھائی اور چوہدری مولاداد میر نے فنڈ وادی منور ویلی روڈ کے لیے اج منور ویلی کیمٹی کے حوالے کردیا. انشاء اللہ مذید بھی فقیرمحمد ویلفئیر ٹرسٹ یہاں بھی ہماری ضرورت ہوگئی انشاء اللہ ہماری ویلفئیر ٹرسٹ پیش پیش رہی گئی

24/08/2023

افسوس ناک خبر منور ویلی
محمد طفیل ولد محمد بشیر ہاتھ پٹ کا رہاشی تھا اج اس کی لاش بدالگراں دریا میں پڑی ہوئ ملی ہے
مکمل تفصیل کچھ دیر بعد......

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیارا گاؤں منورویلی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پیارا گاؤں منورویلی:

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Mansehra

Show All