Ratti Galii Lack

Ratti Galii Lack ویلکم ٹو نیلم ویلی

صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر سکند حیات صاحب اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب وفات پا گئے ہیں۔
10/10/2021

صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر سکند حیات صاحب اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب وفات پا گئے ہیں۔

20/09/2021

Neelum valley Athumuqam
10/09/2021

Neelum valley Athumuqam

17/08/2021


30/07/2021

Tao butt last point

21/07/2021

تمام اہل اسلام کو عید الضحیٰ کی بہت بہت خوشیاں مبارک ہوں

12/07/2021

جنت نظیر وادی نیلم ویلی
11/07/2021

جنت نظیر وادی نیلم ویلی

10/07/2021

رتی گلی جیھل

09/07/2021

Galii track
A Best moments

07/07/2021

#

06/07/2021

تحصیل شاردہ سے چند کلو میٹر پہلے آنے والا گاوں خواجہ سیری اپنی خوبصورتی سے مشہور ہے۔
نیلم ویلی آزار کشمیر

آ جا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزراآ جا کہ ابھی پہاڑوں  پہ برف جمی ہےجبری بہک
06/07/2021

آ جا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا
آ جا کہ ابھی پہاڑوں پہ برف جمی ہے

جبری بہک

سادہ الفاظ۔تحریر :  # آج میں اپکو اڑنگ کیل کا سفر  کرانے جا رہا ہو اور  دن  ہی دن میں کھلی آنکھوں کچھ خواب دیکھاؤ گا  ۔ ...
05/07/2021

سادہ الفاظ۔
تحریر : #
آج میں اپکو اڑنگ کیل کا سفر کرانے جا رہا ہو اور دن ہی دن میں کھلی آنکھوں کچھ خواب دیکھاؤ گا ۔ آزاد کشمیر کی خوبصورت وادی وادی نیلم جو اسوقت پوری دنیا میں اپنی خوبصورتی کی آپ مثال ہے ۔رب تعالی کی قدرت دیکھیں رب تعالیٰ نے ہمارے لیے اصل میں دنیا ہی میں بھی جنت بنائ ہے جیسے ہم کشمیر کہتے ہیں۔اور اس جنت کی ایک وادی ( وادی نیلم )

نیلم میں بہت سارے خوبصورت مقامات ہیں لیکن اڑنگ کیل اپنی خوبصورتی کے لحاظ سے بہت زیادہ مشہور ہے ۔اور اسوقت پوری دنیا سے آنے والے سیاہ حضرات خصوصاََ نیلم ویلی اور بالخصوص اڑنگ کیل جاتے ہیں۔

اڑنگ کیل میں پرانے زمانے کے گھر جیسے ہم( لڑی ) کہتے ہیں جو لکڑ کے بنے ہوے ہیں اور ان کی چھت بھی لکڑ سے بناے ہوے (پھٹے ) نما ان سے بنی ہے۔ جو ٹوریسٹ حضرات کے لیے عجوبہ ہے۔
اور اس طرح ایک بات یاد آئ کہ ہمارے کشمیر میں زیادہ تر فصل مکئ کاشت کی جاتی ہے خصوصاً نیلم ویلی میں زیادہ تر کاشت کی جاتی ہے۔جب فصل پک جاے تو مکئ کی چھلیوں کو سٹور کر کے خشک کرنے کے لیے ہم ایک (کرنڈ) بناتے ہیں۔ جو( شہتوت یا پشوڑ ) درخت 🌲 کے نام ہیں شہتوت یا پشوڑ کی شاخیں کاٹ کر اس سے بناتے ہیں اور چھلیوں کو خشک کرتے ہیں یہ بھی ٹوریسٹ بھائیوں کے لیے نئی چیز ہے
مزید تعارف اگلی تحریر میں انشاللہ

ریکویسٹ ۔
تمام سیاہ حضرات آئیں کشمیر خصوصاً نیلم ویلی
سیرو تفریح کریں ۔اور اڑنگ کیل جانا نا بھولیں۔
آپ نیلم آئیں اپکو پروپر گائیڈ کیا جاے گا۔ تفریحی مقامات پر اپکو Tourest guide دیا جاے گا۔

تحریر میں لکھے ہوے کچھ سادہ الفاظ
لڑی
پھٹے
کرنڈ
شہتوت
پشوڑ
جو تصویر میں منشن کروں گا

وادی نیلم کی حسین وادیاں:نیلم ویلی کو اگر آزاد کشمیر کے ماتھے کا جھومر اور ایشیاء کا سوئٹزرلینڈ نا کہا جائے تو زیادتی ہو...
04/07/2021

وادی نیلم کی حسین وادیاں:
نیلم ویلی کو اگر آزاد کشمیر کے ماتھے کا جھومر اور ایشیاء کا سوئٹزرلینڈ نا کہا جائے تو زیادتی ہو گی کیونکہ اللہ پاک نے اس ویلی کو بےشمار حسین وادیوں سے نوازا ہے، اس ویلی کی خوبصورتی ساری دنیا کے سیاحوں کو اپنی طرف مائل کیے ہوئے ہے، گھنے جنگلات، سرسبز پہاڑ، لہراتے بل کھاتے دریا اور بے شمار قدرتی چشمے اس ویلی کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتے ہیں.
یہی وجہ ہے کہ امریکی اور برطانوی جریدوں کی حالیہ رپورٹس کے مطابق پاکستان سیاحت کے لحاظ سے نمبر ون پر ہے اور نیلم ویلی کو خوبصورتی کے اعتبار سے پاکستان میں دوسرے نمبر پر رکھا گیا ہے.
دنیا میں جنت کا سماں پیش کرنے والی وادی میں سالانہ لاکھوں کی تعداد میں سیاح سیاحت کے لیے آتے ہیں اور قدرتی حسن سے لطف اندوز ہو کر جاتے ہیں.
سیاحت نیلم ویلی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے جس سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ مستفید ہو رہے ہیں.
موجودہ ملکی سرحدی کشیدگی کی وجہ سے جہاں سیاحت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا مگر اس کے باوجود بھی سیزن آف ہونے پر بھی ہزاروں کی تعداد میں سیاح وادی کا رخ کر رہے ہیں.
شکریہ

دنیا پر جنت کا سماں پیش کرنے والی اس وادی کی سیر کرنے کے لیے آپ ہم سے رابطہ بھی کر سکتے ہیں. کسی بھی معلومات کے لیے پوسٹ پر دیئے گئے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں
Call: What's app: 03558124377

03/07/2021

  Neelum Valley  Ratti Galii Lake
03/07/2021

Neelum Valley
Ratti Galii Lake

03/07/2021

Most welcome.
تمام ٹوریسٹ حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے رتی گلی جھیل کا راستہ باقاعدہ کھول دیا گیا ہے۔اور کیمپ بھی لگا دیے ہیں۔

Neelum Travel and Tours
02/07/2021

Neelum Travel and Tours

02/07/2021


Address

Neelum Vallay Ajk
Muzaffarabad
NEELUMVALLAYAJK

Telephone

+923558124377

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ratti Galii Lack posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ratti Galii Lack:

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Muzaffarabad

Show All