GHummo FeeRo

GHummo FeeRo Lets explore the North Pakistan
The Beautiful Gilgit Baltistan⛰️🗻🌄
(1)

03/08/2024

Barah Broqpa Waterfall.



Discover The Tibetan Princess Trail,Beautiful lakes,K2  view point,captivating Meadows, Glaciers , Wild Life,enchanting ...
03/06/2024

Discover The Tibetan Princess Trail,Beautiful lakes,K2 view point,captivating Meadows, Glaciers , Wild Life,enchanting peaks, Attractive waterfalls, Camping 🏕️ spots, and many more in Ghanche Broq Valley with New Informative Sign Boards💁‍♀️🏔️🇵🇰

We are excited to introduce newly installed tourist spot sign boards in Gharbuchung Village and Ghanche Broq .These sign boards offer precise and insightful information about your destinations, making your trek through this beautiful region even more enriching and enjoyable.

This project is the first step towards enhancing tourism and spreading knowledge about the historical sites and breathtaking trekking routes in Ghanche Broq La. We look forward to expanding these efforts to bring more resources and support to adventurers.

Our deepest gratitude goes to Mr. Rafique and Mrs. Zeenat Rafique Trail System for their generous donation.

11/03/2024

Thoqsikhar Fort Track ❤️⛰️
📷 Faisal Abidi

        ❤️🧡💛💚🤍
31/10/2023





❤️🧡💛💚🤍

08/07/2023

Khaplu❣
The Land of Peace🗻⛰️❣
📷yousuf wazir

25/12/2022

Snowy Thoksikhar fort track Khaplu

25/12/2022

گانچھے :شیوک ونٹر فیسٹیول گانچھے ضلع کی تاریخ میں پہلی مرتبہ منعقد کی جانے والا سب سے بڑا میگا ایونٹ ہو گا۔

ضلع انتظامیہ اے کے آر ایس پی بلتستان ڈویژن اور لائن ڈیپارٹمنٹ کے باہمی تعاون کے ساتھ یہ ایونٹ منعقد کی جائے گی۔ میگا ایونٹ کے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ اس یونٹ میں یہاں کے مقامی کھانوں کے سٹال، ٹیاکوپولو، والی بال، آئس ہاکی ٹورنامنٹ اور مختلف مقابلے ہونگے جس کا مقصد یہاں کے نوجوانوں کو صحت مندانہ سرگرمیوں کی جانب مبذول کروانا ہے ساتھ ہی یہاں کے سر مائی سیاحت کے فروغ اور علاقے کی تاریخی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔

اس میگا ایونٹ میں گلگت بلتستان کے مشہور و معروف گلوکار استاد نیاز علی، منظور بلتستانی وہ دیگر گلوکار شامل ہوں گے۔

👍
25/12/2022

👍

Shyok festival in Khaplu Valley
25/12/2022

Shyok festival in Khaplu Valley

30/11/2022

Thoksi Khar View Point Khaplu

نالا گنگچھے میں کھرمنگ غندوس بارڈر  کے قریب سطح سمندر سے تقریباً18ہزار فٹ کی بلندی پر واقع یہ دل نما جھیل قدرت کی رعنائی...
24/11/2022

نالا گنگچھے میں کھرمنگ غندوس بارڈر کے قریب سطح سمندر سے تقریباً18ہزار فٹ کی بلندی پر واقع یہ دل نما جھیل قدرت کی رعنائیوں کا شاہکار ترانگپی ژھو کا دلفریب منظر.
یاد رہے جھیل مغرب کی جانب پہاڑی ہی سے دل کا منظر پیش کرتی ہے .. جھیل کے قریب سے یہ منظر یعنی دل نما محسوس نہیں ہوتا.
اس میں ہرتلا گلیشئیر سے پانی آتا ہے جولائی کے اواخر سے اگست کے وسط یہاں کی خوبصورتی عروج پہ ہوتی ہے. جھیل کے ساتھ چھوٹی سی چوٹی سے نیچے کی طرف چھل چھل سپنگ (میڈوز) کا خوبصورت نظارہ بھی کرسکتے ہیں جو کیمپنگ کے شوقین لوگوں کے لیے زبردست مقام ہے۔ زیر نظر تصویر میں ہرتلا گلیشئیر کا کچھ حصّہ اور اس سے متصل چھوٹی سی جھیل دیکھ سکتے ہیں

نالا گنگچھے میں کھرمنگ غندوس بارڈر  کے قریب سطح سمندر سے تقریباً18ہزار فٹ کی بلندی پر واقع یہ دل نما جھیل قدرت کی رعنائی...
19/11/2022

نالا گنگچھے میں کھرمنگ غندوس بارڈر کے قریب سطح سمندر سے تقریباً18ہزار فٹ کی بلندی پر واقع یہ دل نما جھیل قدرت کی رعنائیوں کا شاہکار ترانگپی ژھو کا دلفریب منظر.
یاد رہے جھیل مغرب کی جانب پہاڑی ہی سے دل کا منظر پیش کرتی ہے .. جھیل کے قریب سے یہ منظر یعنی دل نما محسوس نہیں ہوتا.
اس میں ہرتلا گلیشئیر سے پانی آتا ہے جولائی کے آخر سے اگست کے وسط یہاں کی خوبصورتی عروج پہ ہوتی ہے. زیر نظر تصویر میں ہرتلا گلیشئیر کا کچھ حصّہ اور اس سے متصل چھوٹی سی جھیل دیکھ سکتے ہیں کھرمنگ غندوس جاتے ہوئے ایک یادگار تصویر

16/11/2022

کمال کا موسم❣️

سطح سمندر سے تقریباً 18 ہزار فٹ بلندی یل گنگچھےیعنی گنگچھے جھیل خپلو سے کے۔ٹو اور براٹ پیک کا شاندار نظارہ نوٹ یہ تصویر ...
16/11/2022

سطح سمندر سے تقریباً 18 ہزار فٹ بلندی یل گنگچھے
یعنی گنگچھے جھیل خپلو سے کے۔ٹو اور براٹ پیک کا شاندار نظارہ
نوٹ یہ تصویر ایک انگریز کی یوٹیوب ویڈیو سے لی گئی ہیں۔
جس کا مقصد گنگچھے کی سیاحت کے دلدادہ اور دیگر علاقوں سے سیاحت کی غرض سے آنے والے لوگوں کی علم میں لانا مقصد یے۔
ساتھ ہی اس تصویر کی خوبصورتی کی تشہیر بھی مقصود ہے ۔
کیونکہ ایسے دلکش نظارے کبھی کبھی اور کہیں کہیں سے ممکن ہے ۔

Faisal Masjid ❣️Panorama
05/10/2022

Faisal Masjid ❣️
Panorama

Baltit Fort Hunza night view📷
29/09/2022

Baltit Fort Hunza night view
📷

📷@ابراہیم ساحلسلینگ ستاغو
29/09/2022

📷@ابراہیم ساحل
سلینگ ستاغو

29/09/2022

King of Mountain Yaak

Khaplu Now a days ❣️
27/09/2022

Khaplu Now a days ❣️

Address

Main Bazar Khaplu
Skardu
058154

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHummo FeeRo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies