Safi Adventures North

Safi Adventures North Jeep Rental services, tourist guide and trip organizer
(1)

06/12/2023

پھر کون کون تیار ہے میرے ساتھ
دیسان بانڈ جانے کو
اپنے حاضری لاگوايی

11/11/2023

دیسان میڈوس كالام سوات

سال کی پہلے برف باری پلوگا ویلی مھو ڈنڈ جھیل کے راستے میں
09/11/2023

سال کی پہلے برف باری پلوگا ویلی مھو ڈنڈ جھیل کے راستے میں

29/10/2023

Badgoii pass now adays

بحرین کے مقام پر  روڈ پر کام مکمل ہوگیا ہے اب چھوٹی اور بڑی گاڈی بااسانی اسکتی ہےسیاح بلا خوف عید پر سوات کالام کا رخ کر...
25/06/2023

بحرین کے مقام پر روڈ پر کام مکمل ہوگیا ہے اب چھوٹی اور بڑی گاڈی بااسانی اسکتی ہے
سیاح بلا خوف عید پر سوات کالام کا رخ کر سکتے ہے

26/04/2023

Lets go to Dessan Meadows
Good news for Tourists
NOW you can easily visit With our family
# live snowfall Natural beauty
Kalam Valley Cold weather Grenary Birds charming

Best Hotel with two River view in Kalam valley swat Book our Rooms for summer season  with best services  in cheap rate ...
04/03/2023

Best Hotel with two River view in Kalam valley swat
Book our Rooms
for summer season with best services in cheap rate
For Booking and Detail whatsapp
03159924651
Hospitality is our Heritage

17/01/2023

كالام میدانی جنگل 👌

29/12/2022

Ik bar paher
Kalam mai Baraf ka silsela
Sharu agar koye ana chata hai is live snowfall ku dikhna chahate hai thu hamare sath rabta kare facilitate karenge

11/12/2022

پہاڑوں کا عالمی دن

سیاحوں کے  بڑی خوشخبریکالام سمر فیسٹول 2 سے 4 ستمبر کو کالام میں سجنے کو تیار
24/08/2022

سیاحوں کے بڑی خوشخبری

کالام سمر فیسٹول 2 سے 4 ستمبر کو کالام میں سجنے کو تیار

برائے مہربانی جھنڈے 🇵🇰 اتنے ہی خریدیں، جن کی تعظیم کر سکو یہ شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے گلیوں سڑکوں اور کوڑے کے ڈھیر کی...
11/08/2022

برائے مہربانی جھنڈے 🇵🇰 اتنے ہی خریدیں، جن کی تعظیم کر سکو یہ شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے گلیوں سڑکوں اور کوڑے کے ڈھیر کی نہیں 🙏

ایک گزارش، ایک پیغام 😊

دیسان بانال ❤بالائی سوات یا کوہستان سوات کے مشہور سیاحتی مقام کالام اتروڑ کے قریب واقع گمنام لیکن قدرتی حسن سے مالامال ع...
30/06/2022

دیسان بانال ❤

بالائی سوات یا کوہستان سوات کے مشہور سیاحتی مقام کالام اتروڑ کے قریب واقع گمنام لیکن قدرتی حسن سے مالامال علاقے دیسان بانال کا دلکش مناظر۔
دیسان صرف ایک بانال یا چراگاہ نہیں ہے بلکہ یہ وسیع میدانوں پر مشتمل ایک خوبصورت اور دلنشیں علاقے کا نام ہے جہاں مقامی گاؤری قبائل موسم گرما میں اپنے مال مویشیوں کے ساتھ رہتے ہیں۔ یاد رہے بالائی سوات کے اس سحر انگیز علاقے کو باہر کے بہت کم لوگوں نے دیکھا ہے۔ یہاں اگر ایک طرف وسیع و عریض سرسبز میدان ہیں تو دوسری طرف برف پوش پہاڑ، گھنا جنگل اور ٹھنڈے میٹھے پانی کے چشمے اور ندی نالے یہاں کی حسن کو چار چاند لگاتے ہیں۔ لفظ دیسان کے بارے میں نہیں معلوم کہ اس کے کیا معانی ہو سکتی ہے لیکن یہاں سوات و دیر میں دیسان، دوسان اور دانوس وغیرہ کے نام کئی علاقوں کو دیئے گئے ہیں۔ یہ عین ممکن ہے کہ دوسرے ناموں کی طرح یہ بھی آبا و اجداد کے نام یا مقدس مذہبی نام ہو سکتے ہیں۔

شاہد خان آفریدی اپنے  فیملی  کے  ساتھ   کالام میں 💗🇵🇰💕
26/06/2022

شاہد خان آفریدی اپنے فیملی کے ساتھ کالام میں 💗🇵🇰💕

Address

Kalam
Swat
19011

Telephone

+923159924651

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safi Adventures North posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Tour Guides in Swat

Show All

You may also like