21/03/2024
اِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون....
دیرینہ دوست اور قابل قدر بھائ سید شفیق خان کے والد اور گلاب کوچ سروس کے سابقہ منیجر محترم عنایت اللہ خان( بھائ جان) فوت ھوگئے ھے _تمام عزیزوں سے دعاؤں کی درخواست ہے_
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے ۔آمین