آزاد کشمیر کی سب سے بڑی جھیل زلزل جھیل چکار آزاد کشمیر ۔۔
2005 کے قیامت خیز زلزلہ میں دو پہاڑ آپس میں ٹکراے جس کے نتیجے میں پہاڑوں کے سنگم میں بہنے والے نالے کا پانی جمع ہوتا گیا اور جھیل جھیل کی شکل اختیار کر گیا۔۔
زلزلہ کی وجہ سے بنے والی اس جھیل کا نام زلزل جھیل رکھ دیا گیا جو اب سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے،
سانحہ مری کے بعد انسانيت سے یقین اٹھ گیا تھا ۔ آج نیلم میں انسانيت کا اصل چہرہ دیکھا ۔
آزاد کشمیر کے لوگوں کی میزبانی
کراچی سے آٸی ٹوریسٹ کی زبانی
شاردا نیلم ویلی آزاد کشمیر 💗
اڑنگ كیل نیلم ویلی آزاد کشمیر 💗
نوکوٹ گلی ٹاپ لیپہ ویلی آزاد کشمیر💗
😭رقت آمیز مناظر 😭
گزشتہ رات تتہ پانی آزاد کشمیر بارش کی وجہ سے کچا مکان گرنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد کا جنازہ اٹھنے پر کہرام مچ گیا ہر آنکھ اشکبار اللہ پاک سب کی مغفرت فرمائے. آمین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
آزاد کشمیر میں ایک بارات کا خوبصورت منظر ۔۔۔😍
اڑنگ كیل نیلم ویلی آزاد کشمیر 💗
اڑنگ کیل نیلم ویلی آزاد کشمیر 💗
رتی گلی جھیل نیلم ویلی آزاد کشمیر 💗
چھم آبشار جہلم ویلی آزاد کشمیر 💗
آزاد کشمیر کی قدرتی خوبصورتی 💗