27/10/2023
ایک حلقہ ایسا بھی ہونا چاہئے!
جہاں تھکاوٹ ختم ہو جائے۔
دکھ غائب ہو جائیں۔
پریشانیاں مٹ جائیں۔
جہاں گزرے ایک ایک لمحہ
آپ کو پھر سے زندہ کر دے
جوان کر دے
زندگی کی طرف واپس لوٹا دے۔
جو مایوسیوں سے نکالنے والا ہو
جو جوش و جزبوں سے بھرپور ہو۔
جو محبتیں بانٹنے والا ہو۔
جو حال کو ماضی سے جوڑ کر مستقبل کے در وا کر دے۔
جو روز و شب کو نصب العین سے جوڑے رکھے۔
جو مایوس لمحوں کو تحرک دے۔
ایسا حلقہ ہر ایک کی زندگی میں ہونا چاہئے